مٹر کاجو رائس
Mutter kaju.jpg
اجزاء:باسمتی چاول1/2کلو،مٹر دو کپ،کشمش پچاس گرام،کاجو پچاس Ú¯Ø±Ø§Ù…ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ، ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،تیز پتے دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد،کڑی پتے Ú†Ú¾ عدد، Ûرا دھنیا1/2گٹھی،تیل چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ زیرÛ،ثابت کالی مرچ،تیز پتے اور Ú©Ú‘ÛŒ پتے ڈال دیں۔اب ان میں کاجو شامل کر Ú©Û’ Ùرائی کریں،پھر مٹر،نمک،کشمش اور بھیگے Ûوئے چاول ڈال کر Ú©Ú†Ú¾ دیر بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد Ø+سب٠ضرورت پانی ملا کر دم پر دکھ دیں۔جب دم آ جائے تو Ú©Ù¹ÛŒ Ûری مر Ú† اور کٹا Ûرا دھنیاڈال دیں۔
Nice
Humor is the best Medicine in a bz Day