دم پخت آلو
اجزاء:اÙبلے آلو تین،پائو،تیل1/2کپ،تلی پیاز1/2کپ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،رائی1/2چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،سونÙ1/2چائے کا چمچ،میتھی دانÛ1/2چائے کا چمچ،قصوری میتھی دو چائے Ú©Û’ چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،آمچور ایک کھانے کا چمچ،دÛÛŒ ایک کپ،Ûری مرچ،Ûرا دھنیا Ø+سب٠ضرورت
ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ رائی،کلونجی،سو٠†Ù اور میتھی Ø¯Ø§Ù†Û Ú©Ùˆ کوٹ لیں۔اب اس میں قصوری میتھی،Ûلدی، نمک، آمچور، باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûری مرچ،Ûرادھنیا اور Ú©ÙÙ¹ÛŒ لال مرچ مکس کر دیں،پھر آلوئوں میں سوراخ کر Ú©Û’ ÛŒÛ Ù…ØµØ§Ù„Ø+Û Ø¨Ú¾Ø±ÛŒÚºÛ”Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں بھر Û’ آلو پھیلا کر ڈالیں اور اوپر سے آلو بند کر دیں۔ اب اÙÙ† پر تلی پیاز،دÛÛŒ اور Ø²ÛŒØ±Û Ûاتھ سے مسل کر ڈالیں اور ÚˆÚ¾Ú© دیں۔جب پانی خشک ÛÙˆ جائے تو چولÛا بند کر دیں۔