دم پخت آلو

اجزاء:اُبلے آلو تین،پائو،تیل1/2کپ،تلی پیاز1/2کپ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،رائی1/2چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،سونف1/2چائے کا چمچ،میتھی دانہ1/2چائے کا چمچ،قصوری میتھی دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،آمچور ایک کھانے کا چمچ،دہی ایک کپ،ہری مرچ،ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت

ترکیب:پہلے رائی،کلونجی،سو٠†Ù اور میتھی دانہ Ú©Ùˆ کوٹ لیں۔اب اس میں قصوری میتھی،ہلدی، نمک، آمچور، باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہری مرچ،ہرادھنیا اور کُٹی لال مرچ مکس کر دیں،پھر آلوئوں میں سوراخ کر Ú©Û’ یہ مصالØ+ہ بھریں۔اس Ú©Û’ بعد تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں بھر Û’ آلو پھیلا کر ڈالیں اور اوپر سے آلو بند کر دیں۔ اب اُن پر تلی پیاز،دہی اور زیرہ ہاتھ سے مسل کر ڈالیں اور ÚˆÚ¾Ú© دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔