Results 1 to 2 of 2

Thread: دم پخت آلو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking دم پخت آلو

    دم پخت آلو

    اجزاء:اُبلے آلو تین،پائو،تیل1/2کپ،تلی پیاز1/2کپ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،رائی1/2چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،سونف1/2چائے کا چمچ،میتھی دانہ1/2چائے کا چمچ،قصوری میتھی دو چائے کے چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،آمچور ایک کھانے کا چمچ،دہی ایک کپ،ہری مرچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

    ترکیب:پہلے رائی،کلونجی،سونف اور میتھی دانہ کو کوٹ لیں۔اب اس میں قصوری میتھی،ہلدی، نمک، آمچور، باریک کٹی ہری مرچ،ہرادھنیا اور کُٹی لال مرچ مکس کر دیں،پھر آلوئوں میں سوراخ کر کے یہ مصالحہ بھریں۔اس کے بعد تیل گرم کر کے اس میں بھر ے آلو پھیلا کر ڈالیں اور اوپر سے آلو بند کر دیں۔ اب اُن پر تلی پیاز،دہی اور زیرہ ہاتھ سے مسل کر ڈالیں اور ڈھک دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔
    2gvsho3 - دم پخت آلو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دم پخت آلو

    2gvsho3 - دم پخت آلو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •