Results 1 to 5 of 5

Thread: شکر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam شکر

    شکر
    Ø+ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ï·º Ù†Û’ فرمایا ہر انسان 360جوڑوں Ú©Û’ ساتھ پیدا کیا گیا ہے جس شخص Ù†Û’ اللہ اکبر، الØ+مدللہ، لا الہ الا اللہ، سبØ+ان اللہ اور استغفراللہ کہا۔ لوگوں Ú©Û’ راستہ سے کوئی پتھر ہٹایا، کوئی کانٹا یا کوئی ہڈی راستہ سے ہٹائی، نیکی کاØ+Ú©Ù… دیا، یا برائی سے روکا تو یہ 360جوڑوں Ú©ÛŒ تعداد (Ú©Û’ برابر شکر) ہے اور اس دن وہ اس Ø+ال میں Ú†Ù„ رہا ہوگا کہ جہنم سے آزا دہوگا۔
    (مسلم ، کتاب الزکوۃ )
    Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا اللہ تعالیٰ اس بات سے راضی ہوتے ہیں کہ بندہ کھانا کھاکر اور پانی Ù¾ÛŒ کر اس کا شکر ادا کرے۔
    (مسلم ،کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار )
    Ø+ضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ اس قدر (نفل) نمازیں پڑھیں کہ آپؐ Ú©Û’ قدم مبارک سوج گئے۔ آپؐ سے کہا گیا آپؐ اس قدر مشقت کیوں اٹھا رہے ہیں۔ Ø+الانکہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آپؐ Ú©Û’ اگلے اور Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ گناہوں Ú©ÛŒ مغفرت فرمادی ہے۔ آپؐ Ù†Û’ فرمایا کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں؟
    (مسلم ، کتاب صبغہ والقیامۃ والجنۃ والنار)
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالیٰ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔
    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب :4811)
    Ø+ضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا جس شخص کوکوئی چیز (ہدیہ، تØ+فہ وغیرہ) دی جائے اور اگر اس Ú©Û’ پاس Ú©Ú†Ú¾ ہو تو بدلے میں دے اگر اس Ú©Û’ پاس Ú©Ú†Ú¾ نہ ہو تو پھر اس Ú©ÛŒ تعریف کرے ۔جس Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اس Ù†Û’ اس کا شکریہ ادا کیا اور جس Ù†Û’ اسے (ہدیہ وغیرہ) چھپایا تو اس Ù†Û’ اس (ہدیہ تØ+فہ وغیرہ) کا انکار کیا۔
    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4813)
    ضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جسے کوئی ہدیہ ملے وہ اس کا تذکرہ کرے تو اس نے شکریہ ادا کیا اور جو اسے چھپائے تو اس نے اسکا انکار کیا۔
    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب :4814
    Ø+ضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی ï·º سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپؐ Ú©Û’ ساتھ کوئی خوش Ú©Ù† واقعہ پیش آتا یا آپؐ Ú©Ùˆ کوئی خوش خبری سنائی جاتی تو آپؐ اللہ کا شکر ادا کرنے Ú©Û’ لئے سجدہ ریز ہوجاتے۔
    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجہاد :2773)
    Ø+ضرت ابی بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ú©Ùˆ کسی کام Ú©ÛŒ خوشخبری آئی اور آپؐ اس سے خوش ہوئے پس آپؐ سجدے میں گر Ù¾Ú‘Û’Û”
    (جامع ترمذی جلد اول باب جہاد :1578)
    Ø+ضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی کریم ï·º Ú©Û’ ساتھ تھے۔ بعض صØ+ابہ کرامؓ Ù†Û’ کہا کاش، ہمیں علم ہوجائے کہ کون سا عمل بہتر ہے تو ہم اس Ú©Ùˆ کریں۔ آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا: بہترین زبان وہ ہے جو ذکر الہٰی میں مصروف رہتی ہے۔ اور بہترین دل وہ ہے جو (اللہ تعالیٰ Ú©Û’ انعامات پر) شکر ادا کرتا رہتا ہے۔ اور بہترین ایماندار بیوی وہ ہے جو دینی امور میں اپنے خاوند Ú©ÛŒ معاونت کرتی ہے۔
    (ترمذی، ابن ماجہ)
    Ø+ضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہ ï·ºÚ©Ùˆ یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس شخص میں دو عادتیں ہوں اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ شاکرین اور صابرین Ú©ÛŒ جماعت میں شمار کرتے ہیں اور جس میں یہ دو عادتیں نہ پائی جائیں تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ شکر اور صبر کرنے والوں میں نہیں لکھتے۔ جو شخص دین میں اپنے سے بہترکو دیکھے اور اس Ú©ÛŒ پیروی کرے اور دنیا Ú©Û’ بارے میں اپنے سے Ú©Ù… درجہ Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ دیکھے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے کہ (اللہ تعالیٰ Ù†Û’ Ù…Ø+ض اپنے فضل Ùˆ کرم سے) اس Ú©Ùˆ ان لوگوں سے بہتر Ø+الت میں رکھا ہے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ شکر اور صبر کرنے والوں میں Ù„Ú©Ú¾ دیتے ہیں اور جو شخص دین Ú©Û’ بارے میں اپنے سے Ú©Ù… تر لوگوں Ú©Ùˆ دیکھے اور دنیا Ú©Û’ بارے میں اپنے سے اونچے لوگوں Ú©Ùˆ دیکھے اور دنیا Ú©Û’ Ú©Ù… ملنے پر افسوس کرے تو اللہ تعالیٰ نہ اس Ú©Ùˆ صبر کرنے والوں میں شمار فرمائیں Ú¯Û’ نہ شکر گذاروں میں شمار فرمائیں Ú¯Û’Û”
    (ترمذی)
    Ø+ضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بندہ سے بے Ø+د خوش ہوتے ہیں جو لقمہ کھائے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے یا پانی کا گھونٹ پئے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے۔
    (مسلم)
    Ø+ضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جس شخص پر اØ+سان کیا گیا اور اس Ù†Û’ اØ+سان کرنے والے Ú©Ùˆ جزاک اللہ خیرا ( اللہ تعالیٰ تم Ú©Ùˆ اس کا بہتر بدلہ عطا فرمائے کہا) تو اس Ù†Û’ (اس دعا Ú©Û’ ذریعہ) پوری تعریف Ú©ÛŒ اور شکر ادا کردیا۔
    (ترمذی)
    Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ï·º ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے تو (ایک دن) مہاجرین Ù†Û’ رسول اللہ ï·º Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوکر عرض کیا: یارسول اللہ! جن Ú©Û’ پاس ہم آئے ہیں ہم Ù†Û’ ان جیسے لوگ نہیں دیکھے (یعنی انصار مدینہ) کہ اگر ان Ú©Û’ پاس فراخی ہو تو خوب خرچ کرتے ہیں اور اگر Ú©Ù…ÛŒ ہو تو بھی ہماری غم خواری اور مددکرتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ Ù…Ø+نت اور مشقت کا ہمارا Ø+صہ تو اپنے ذمہ Ù„Û’ لیا ہے اور نفع میں ہم Ú©Ùˆ شریک کرلیا ہے۔ (ان Ú©Û’ اس غیر معمولی ایثار سے) ہم Ú©Ùˆ اندیشہ ہے کہ سارا اجرو ثواب انہی Ú©Û’ Ø+صے میں نہ آجائے (اور آخرت میں ہم خالی ہاتھ رہ جائیں) آپ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: نہیں ایسا نہیں ہوگا جب تک اس اØ+سان Ú©Û’ بدلہ تم ان Ú©Û’ لئے دعا کرتے رہو Ú¯Û’ اور ان Ú©ÛŒ تعریف یعنی ان کا شکریہ ادا کرتے رہو Ú¯Û’Û”
    (ترمذی)


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شکر


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: شکر

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شکر

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: شکر

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •