Ø+یا
Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آنØ+ضرت ï·º Ù†Û’ فرمایا ایمان Ú©ÛŒ ساٹھ پر کئی شاخیں ہیں اورØ+یا (شرم) بھی ایمان Ú©ÛŒ ایک شاخ ہے۔
(بخاری ØŒ جلد اول کتاب ایمان Ø+دیث نمبر8 )
Ø+ضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنØ+ضرت ï·º ایک انصاری مرد پر گزرے وہ اپنے بھائی Ú©Ùˆ سمجھا رہا تھا اتنی شرم کیوں کرتا ہے آپؐ Ù†Û’ اس سے فرمایا جانے دے کیونکہ شرم تو ایمان میں داخل ہے۔
(بخاری ،جلد اول کتاب ایمان نمبر:23)
Ø+ضرت ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا ایک مرد دوسرے مردکے ستر کونہ دیکھے اور نہ ہی عورت دوسری عورت Ú©Û’ ستر Ú©Ùˆ دیکھے اور کوئی مرد دوسرے مرد Ú©Û’ ساتھ اور عورت دوسری عورت Ú©Û’ ساتھ ایک Ú©Ù¾Ú‘Û’ میں نہ لیٹے۔
(مسلم ØŒ کتاب الØ+یض )
Ø+ضرت ابی سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º پردہ میں رہنے والی کنواری Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے بھی زیادہ Ø+یا کرنے والے تھے جب آپؐ Ú©Ùˆ کوئی چیز ناپسند ہوتی تو ہم آپؐ Ú©Û’ چہرے سے جان لیتے۔
(مسلم ، کتاب الفضائل :751)
Ø+ضرت یعلی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ جگہ (میدان) میں ننگے نہاتے ہوئے دیکھا تو آپؐ منبر پر Ú†Ú‘Ú¾Û’ (تشریف لائے) اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ Ø+مدو ثنا بیان کی، پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نہایت باØ+یا اور ستر پوش (عیب پوش) ہے وہ Ø+یا اور پردہ Ú©Ùˆ پسند کرتا ہے تو جب تم میں سے کوئی شخص نہائے تو پردہ کرے۔
(سنن داوُد ،جلد سوئم کتاب الØ+مام :4012)
Ø+ضرت جرھد رضی اللہ عنہ اصØ+اب صفہ میں سے تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º ہمارے پاس تشریف فرما تھے اور میری ران ننگی تھی پس آپؐ Ù†Û’ فرمایا کیا تمہیں نہیں معلوم ران ستر (میں شامل) ہے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الØ+مام :4014)
Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا: اپنی ران سے کپڑا مت اٹھاؤ۔کسی زندہ Ú©ÛŒ ران دیکھو نہ مردہ کی۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الØ+مام :4015)
Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا ایمان Ú©Û’ ستر سے Ú©Ú†Ú¾ زیادہ شعبے ہیں سب سے افضل (شعبہ) لا الہ الا اللہ (اللہ Ú©Û’ سوا کوئی معبود نہیں) کا اقرار کرنا سب سے کمزور (شعبہ) راستے سے ہڈی (کوئی تکلیف دہ چیز) کا ہٹانا اور Ø+یا ایمان کا ایک Ø+صہ ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب السنۃ :4676)
ضرت عمران بن Ø+صین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا Ø+یاء تمام تر خیر ہے۔
(سنن ابی داوُد جلد سوئم کتاب الادب :4796)
Ø+ضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا لوگوں Ù†Û’ سابقہ انبیاء علیہم السلام Ú©Û’ کلام میں سے جو Ø+اصل کیا ہے وہ یہ ہے جب تم Ø+یاء نہ کرو تو پھر جو چاہو کرو۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب :4797)
Ø+ضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ام خلاد نامی عورت نقاب کئے ہوئے نبی کریم ï·º Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوئی اور وہ اپنے مقتول (شہید) بیٹے Ú©Û’ بارے میں د ریافت کررہی تھی پس نبیؐ Ú©Û’ بعض اصØ+اب Ù†Û’ کہا آپ اپنے (شہید ہونے والے) بیٹے Ú©Û’ بارے پوچھ رہی ہیں اور (اتنی مصیبت اور غم Ú©Û’ باوجود) آپ نقاب کئے ہوئے ہیں اس (عظیم خاتون) Ù†Û’ کہا اگر میرا لختِ جگر جدا ہوگیا تو میں اپنے Ø+یاء Ú©Û’ دامن Ú©Ùˆ تو نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دوں گی۔ پس رسولؐ Ù†Û’ فرمایا: تیرے بیٹے Ú©Û’ لئے دو شہیدوں کا اجر ہے اس Ù†Û’ کہا اے اللہ Ú©Û’ رسول ï·º یہ کیوں؟ آپؐ Ù†Û’ فرمایا کیونکہ اسے اہل کتاب Ù†Û’ قتل (شہید) کیا ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجہاد :2488)
Ø+ضرت ابی ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا چار چیزیں سب پیغمبروں Ú©ÛŒ سنت ہیں۔ شرم اور عطر لگانا اور مسواک کرنا اور نکاØ+ کرنا۔
(جامع ترمذی، جلد اول باب النکاØ+ 1079)
Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا Ø+یاء ایمان کا ایک ٹکڑا ہے اور ایمان کا انجام جنت ہے اوربے Ø+یائی ظلم ہے اور ظلم کا انجام دوزخ ہے۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب البرو الصلہ)
Ø+ضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا کلام میں Ø+یاء اور تامل ایمان Ú©ÛŒ دو شاخیں ہیں اور بیہودہ گوئی اور بہت کلام نفاق Ú©ÛŒ دو شاخیں ہیں۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ)
Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·ºÙ†Û’ فرمایا: کوئی مرد جب بھی کسی غیر Ù…Ø+رم عورت Ú©Û’ ساتھ تنہائی میں ہوتا ہے تو ان Ú©Û’ ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے۔
(ترمذی)
Ø+ضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ Ø+ضرت علیؓ سے فرمایا: اے علیؓ غیر Ù…Ø+رم عورت پر ایک نظر Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ بعد دوسری نظر نہ دوڑاؤ اس لئے کہ پہلی نظر تمہارے لئے معاف ہے اور دوسری نظر معاف نہیں ہے۔
(ترمذی)
Ø+ضرت بہز بن Ø+کیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ï·º Ù†Û’ فرمایا: اپنی شرمگاہ Ú©Ùˆ بیوی اور لونڈی Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©Û’ سامنے ظاہر نہ کرو۔ میں Ù†Û’ پوچھا کہ اے اللہ Ú©Û’ رسول ï·º اگر کوئی آدمی تنہا ہو؟ آپ ï·º Ù†Û’ جواب دیا تو اللہ زیادہ لائق ہے کہ اس سے شرم ÙˆØ+یا Ú©ÛŒ جائے۔
(ترمذی)
Ø+ضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ï·º Ù†Û’ فرمایا: جن عورتوں Ú©Û’ خاوند گھر میں موجود نہیں ہوتے ان Ú©Û’ ہاں نہ جایا کرو۔ شیطان تم میں سے ہر آدمی Ú©Û’ ساتھ اس طرØ+ Ú¯Ú¾Ù„ مل جاتا ہے جیسے خون جسم میں جاری رہتا ہے۔ ہم Ù†Û’ پوچھا اے اللہ Ú©Û’ رسول ﷺ، آپ Ú©Û’ ساتھ بھی شیطان اسی طرØ+ ہے؟ آپ ï·º Ù†Û’ جواب دیا ہاں میرے ساتھ بھی ہے البتہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اس Ú©Û’ خلاف میری مدد Ú©ÛŒ ہے اس لئے میں ا س سے Ù…Ø+فوظ رہتا ہوں۔
(ترمذی)
Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا: بری بات جہاں کہیں بھی ہو قابل ملامت ہے اور شرم Ùˆ Ø+یا جہاں کہیں بھی ہو باعث فخر ہے۔
(ترمذی )