Results 1 to 2 of 2

Thread: جھینگا آلو بریانی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking جھینگا آلو بریانی

    جھینگا آلو بریانی
    kichen1.jpg
    اجزاء:جھینگے1/2کلو،اُبلے چاول1/2کلو، آلو1/2کلو ØŒ دہی1/2کپ،ٹماٹر دو عدد،پیاز دو عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ، چھوٹی الائچی چار عدد،زردے کا رنگ Ø+سبِ ضرورت، تیل 1/2کپ،ہری مرچ،ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت،پودینہ Ø+سبِ ضرورت

    ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز برائون کریں اور آلو شامل کر Ú©Û’ تھوڑا فرائی کر لیں۔اب ان میں جھینگے،ٹماٹر،ا ¯Ø±Ú© لہسن کا پیسٹ،لال Ù…Ø±Ú†ØŒÙ†Ù…Ú©ØŒÛÙ„Ø¯ÛŒØŒØ ÛŒØ±ÛØŒÙ¾Ø³Ø§ دھنیا، کالی مرچ، دہی اور الائچی ڈال کر دس منٹ دم پر رکھیں،پھر چاول، دھنیا، ہری مرچ،پودینہ اور زردے کا رنگ ڈال کر دم پر دکھ دیں۔
    2gvsho3 - جھینگا آلو بریانی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جھینگا آلو بریانی

    2gvsho3 - جھینگا آلو بریانی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •