Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن گریوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking چکن گریوی

    چکن گریوی

    chik.jpg
    اجزاءمیری نیشن کے لیے)بون لیس چکن1/2کلو،ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ، بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،انڈا ایک عدد،گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،سرکہ دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت (گریوی کے لیے اجزاء)کڑی پتے آٹھ عدد،ہری مرچیں چار عدد،فوڈ کلر ایک چٹکی،پیاز چوپڈ ایک عدد، ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ٹومیٹو پیسٹ 1/2 کپ، تیل چار کھانے کے چمچ،دہی ایک کپ

    ترکیب:چکن پر میری نیشن کے اجزاء لگا کر کچھ دیر رکھ دیں۔اب اسے تیل میں فرائی کر کے نکال لیں۔گریوی کے لیے ایک پین میں تیل گرم کر کے کڑی پتے ڈالیں،پھر اس میں پیاز شامل کر دیں۔اس کے بعد دہی،ہری مرچیں،فوڈ کلو،ہلدی،نمک،گرم مصالحہ اور ٹومیٹو پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔اب اس میں ایک کپ پانی ملا دیں۔اُبال آنے پر چکن ڈال کر پانچ منٹ دم دیں اور سرو کریں۔
    2gvsho3 - چکن گریوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چکن گریوی

    2gvsho3 - چکن گریوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •