Results 1 to 2 of 2

Thread: گُلتی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking گُلتی

    گُلتی

    اجزاء:سیلا چاول1/2کلو،چینی1/2کلو،گھی1/2کپ،بھنا کھویا250گرام،بادا م،پستے سلائس دو کھانے کے چمچ،ہری الائچی چھ عدد،باریک کٹی پیٹھے کی مٹھائی ایک پائو،کیوڑا ایسنس چند قطرے

    ترکیب:پہلے سیلا چاولوں Ú©Ùˆ دو گھنٹے Ú©Û’ لیے بھگو دیں۔اب انہیں اُبالیں ،یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائیں۔ایک پین میں Ú¯Ú¾ÛŒ گرم کر Ú©Û’ اس میں ہری الائچی Ú©Ùˆ آدھا Ú©Ù¾ پانی اور چینی Ú©Û’ ساتھ ڈال کر پکا لیں،یہاں تک کہ چینی Ø+Ù„ ہو جائے۔اب اس میں بھنا کھویا شامل کر Ú©Û’ اتنا پکائیں کہ کھویا اس میں Ø+Ù„ ہو جائے اور لائٹ گولڈن ہو جائے۔اب اس میں اُبلے چاول شامل کر Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ہلائیں۔اس Ú©Û’ بعد باریک Ú©Ù¹ÛŒ پیٹھے Ú©ÛŒ مٹھائی اور بادام،پستے سلائس ڈال کر مکس کریں۔آخر میں کیوڑا ایسنس ڈال کر دم پر رکھ دیں،یہاں تک کہ گلتی تیار ہو جائے۔
    2gvsho3 - گُلتی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گُلتی

    2gvsho3 - گُلتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •