Results 1 to 2 of 2

Thread: گُلتی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking گُلتی

    گُلتی

    اجزاء:سیلا چاول1/2کلو،چینی1/2کلو،گھی1/2کپ،بھنا کھویا250گرام،بادام،پستے سلائس دو کھانے کے چمچ،ہری الائچی چھ عدد،باریک کٹی پیٹھے کی مٹھائی ایک پائو،کیوڑا ایسنس چند قطرے

    ترکیب:پہلے سیلا چاولوں کو دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔اب انہیں اُبالیں ،یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائیں۔ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں ہری الائچی کو آدھا کپ پانی اور چینی کے ساتھ ڈال کر پکا لیں،یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔اب اس میں بھنا کھویا شامل کر کے اتنا پکائیں کہ کھویا اس میں حل ہو جائے اور لائٹ گولڈن ہو جائے۔اب اس میں اُبلے چاول شامل کر کے چمچ ہلائیں۔اس کے بعد باریک کٹی پیٹھے کی مٹھائی اور بادام،پستے سلائس ڈال کر مکس کریں۔آخر میں کیوڑا ایسنس ڈال کر دم پر رکھ دیں،یہاں تک کہ گلتی تیار ہو جائے۔
    2gvsho3 - گُلتی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گُلتی

    2gvsho3 - گُلتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •