Results 1 to 2 of 2

Thread: ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ ÙˆØ+ید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ ÙˆØ+ید

    ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ ÙˆØ+ید

    بچے پھول جیسے ہوتے ہیں،ان Ú©Û’ معصوم چہرے سورج Ú©ÛŒ پہلی کرن سے مشابہت رکھتے ہیں۔ بچوں Ù†Û’ Ù¾Ú‘Ú¾ Ù„Ú©Ú¾ کر ملک Ú©Û’ مستقبل کا معمار بننا ہوتا ہے لیکن یہی معصوم پھول ڈالی سے ٹوٹ کر گلیوں Ú©ÛŒ دھول بن جاتے ہیں جس Ú©ÛŒ ایک صورت چائلڈ لیبر Ú©ÛŒ ہے۔چائلڈ لیبرسے مراد Ú©Ù… سن بچوں سے Ù…Ø+نت مشقت اور ملازمت کروانا ہے۔

    یعنی بچے Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ Ø+Ù‚ Ú©ÛŒ تعلیم Ùˆ تفریØ+ سے Ù…Ø+روم کر Ú©Û’ Ú©Ù… عمر ÛŒ میں ہی کام پر لگا دیا جائے۔ چائلڈ لیبر بچوں Ú©Û’ مسائل میں اہم ترین مسئلہ ہے۔ عالمی سطØ+ پر اس Ú©Û’ اعداد Ùˆ شمار بہت تشویشناک ہیں۔ بہت سے بچے سخت مشقت والے کام کرتے ہیں جیسے کہ کانوں اور کیمیکلز فیکٹریز ،کھیتی باڑی اور خطرناک قسم Ú©ÛŒ مشینری Ú©Û’ ساتھ کام کرنا۔

    چائلڈ لیبر Ú©Û’ بہت سے اسباب ہیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے والدین اپنی Ú©Ù… سن اولاد Ú©Ùˆ کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں عام طورپر وہ والدین جو بچوں Ú©ÛŒ تعلیم کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے یا کسی وجہ سے خود کمانے Ú©Û’ قابل نہیں رہتے ØŒ ان Ú©ÛŒ کمائی Ú©Ù… ہوتی ہے یا زیادہ افراد Ú©ÛŒ کفالت ان Ú©Û’ ذمے ہوتی ہے تو ایسے میں یہ والدین اپنے بچوں Ú©Ùˆ چھوٹی عمر میں ہی کام پر لگا دیتے ہیں۔ ان وجوہات Ú©ÛŒ وجہ سے بہت سے بچے تعلیم جیسی نعمت سے Ù…Ø+روم رہ جاتے ہیں۔ بعض اوقات والدین Ú©ÛŒ تعلیم اور شعور میں Ú©Ù…ÛŒ بھی اس مسئلے کا سبب بنتی ہے۔ بعض لوگوں کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ تعلیم کا مقصد رزق کمانا ہوتا ہے۔ پس یہ والدین بچوں Ú©Ùˆ بچپن سے ہی کسی فیکٹری، مکینک یا کسی اور ہنرمند Ú©Û’ پاس بطور شاگرد Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں تاکہ بچہ جلد روزگار کمانے Ú©Û’ قابل ہو سکے۔

    آج Ú©Ù„ سبزی منڈیوں، ہوٹلز ا ورورکشاپس سے لیکر مختلف انڈسٹریز چائلڈ لیبر کا Ú¯Ú‘Ú¾ ہیں۔ سڑکوں پر گشت کرتے بچے گردشِ Ø+الات Ú©Û’ باعث مارے مارے پھرتے ہیں ہاتھوں میں کتابوں Ú©ÛŒ بجائے اوزار ہوتے ہیں۔ کیا یہی ان بچوں کا مستقبل ہے؟ان کیلئے کسی Ú©Ùˆ تو آواز اٹھانا ہو گی۔۔کوئی تو ان Ú©Û’ Ø+Ù‚ کیلئے بولے؟کب تک یہ معاشرہ خاموش رہے گا اور اسی طرØ+ یہ ننھے پھول مرجھاتے رہیں Ú¯Û’Û”

    ہمیں چائلڈ لیبر Ú©Û’ خاتمے کیلئے مربوط Ø+کمتِ عملی Ú©ÛŒ ضرورت ہے اس کیلئے Ø+کومت Ú©Ùˆ منصوبہ بندی کرنی ہو Ú¯ÛŒ جب Ø+کومت روز گار تمام لوگوں Ú©Ùˆ مہیا کرے Ú¯ÛŒ تو بچے سکول جائیں Ú¯Û’ لیکن یہاں نوکریاں نا پید ہیں جب ملک میں روزگار ہی نہیں ہے۔مزدور بے کار بیٹھے ہیں،نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے پھر رہے ہیں تو پھر غریب کیا کریں۔۔ وہ پیٹ کا دوزخ بھرنے Ú©Û’ لیے اپنے بچوں Ú©Ùˆ اِن سرمایہ داروں Ú©Û’ ہاں کام پہ بھیج دیتے ہیں اور پھر نسل در نسل یہ کام چلتا جاتا ہے۔اور یہ ننھے پھول ہاتھوں میں کاغذ اور قلم Ú©ÛŒ بجائے مٹی سے اپنی تقدیر Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ لگتے ہیں۔ Ø+کومت سمیت عوام کا فرض ہے کہ وہ اس مسئلے کا مستقبل بنیادوں پر کوئی Ø+Ù„ سوچیں ورنہ یہ ننھے پھول Ø+الات سے دلبرداشتہ ہوکر جرائم Ú©ÛŒ راہ پہ Ú†Ù„ پڑیں گے۔اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے ہمیں مل کر ننھے پھولوں Ú©ÛŒ آبیاری کرنی ہے تاکہ یہ ملک Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ لیئے کام کریں Û”
    2gvsho3 - ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ ÙˆØ+ید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ

    2gvsho3 - ننھے پھول ’’چائلڈ لیبر‘‘ Ú©ÛŒ نذر .............. تØ+ریر : آمنہ ÙˆØ+ید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •