Results 1 to 2 of 2

Thread: سیاسی باغی اور عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up سیاسی باغی اور عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    سیاسی باغی اور عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر
    سوئٹزرلینڈ سے وطن واپسی پر وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ فوری طور پر اپنی جماعت پاکستان تØ+ریک انصاف Ú©Û’ اندر اور اپنی صوبائی Ø+کومتوں‘ پنجاب‘ خیبرپختونخوا اور بلوچستان ‘کے خلا ف سیاسی بغاوتوں کا سامنا کرنا پڑااور انہیں سب سے پہلے لاہور اور پھر کراچی Ú©Û’ ہنگامی دورے پر جانا پڑا۔وزیراعظم خان Ú©Ùˆ ڈیووس میں ہی صورتØ+ال سے آگاہ کردیا گیا تھا کہ عاطف خان‘ شہرام ترکئی اور شکیل اØ+مد مل کر وزیراعلیٰ Ù…Ø+مود خان Ú©Û’ خلاف منظم منصوبہ بندی کررہے ہیں اوردیگر ارکان Ú©Ùˆ بھی بغاوت پر اُکسا رہے ہیں۔باغی گروپ Ú©Û’ رہنماؤں Ù†Û’ تقریباً بیس سے زائد ارکانِ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ اسمبلی Ú©Ùˆ کھانے Ú©ÛŒ دعوت پر بلایا‘ لیکن چند ارکان Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ اور مدعو کیے جانے والے اکثر ارکان Ù†Û’ باغیوں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا‘نا صرف انکار کیا‘ بلکہ اکثریت Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ اطلاع وزیراعلیٰ Ù…Ø+مود خان Ú©Ùˆ اور Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û’ براہ راست وزیراعظم Ú©Ùˆ بھی دے دی۔سول انٹیلی جنس ادارے Ù†Û’ بھی صوبے میں باغی ارکان Ú©ÛŒ Ø+رکات وسکنات پر رپورٹ وزیراعظم Ú©Ùˆ ارسال کی۔وزیراعلیٰ Ù…Ø+مود خان اور پرویز خٹک Ù†Û’ بھی وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ ایسی ہی اطلاعات دیں‘جو پہلے سے عمران خان Ú©Û’ پاس پہنچ Ú†Ú©ÛŒ تھیں۔وزیراعظم Ú©Ùˆ اس بات کا کافی رنج اور غصہ تھا کہ ایسے وقت میں جب وہ ڈیووس میں صدر ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں اور بڑی بڑی کاروباری شخصیات اور عالمی ذرائع ابلاغ Ú©ÛŒ توجہ کا مرکز Ùˆ Ù…Ø+ور بنے ہوئے تھے اور ان Ú©ÛŒ گورننس Ú©ÛŒ تعریفیں ہورہی تھیں‘ وہ کشمیر اورفیٹف سمیت دیگر ایشوز پر پاکستان کا مقدمہ دنیا بھر Ú©Û’ سامنے پیش کررہے تھے‘ ایسے میں ان Ú©Û’ سب سے مضبوط سیاسی Ú¯Ú‘Ú¾ پشاور سے انہی Ú©Û’ انتہائی قابل بھروسہ رہنما اپنے کپتان Ú©ÛŒ ہدایات Ú©Ùˆ نظرانداز کرتے ہوئے اپنے ہی وزیراعلیٰ Ú©Û’ خلاف بغاوت کررہے ہیں اور اتنے جلدی میں ہیں کہ ان Ú©ÛŒ وطن واپسی کا بھی انتظار نہیں کیا گیا۔اس لیے وزیراعظم Ù†Û’ عاطف خان سمیت کسی بھی باغی رکن سے ملاقات Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس نہیں Ú©ÛŒ اور Ù…Ø+مود خان اور پرویز خٹک Ú©Ùˆ کارروائی کا اختیار دے دیا‘ جس Ú©Û’ نتیجے میں وزیراعظم Ú©Û’ انتہائی قریبی سمجھے جانے والے وزرا عاطف خان ‘ شہرام ترکئی اورشکیل اØ+مد Ú©Ùˆ برطرف کردیا گیا اور انہیں مستعفی ہونے کا آپشن بھی نہیں دیا گیا۔یاد رہے کہ عاطف خان وزیراعلیٰ بننے Ú©ÛŒ دوڑ میں شامل تھے‘ لیکن پرویز خٹک Ú©Û’ تØ+فظات پر انہیں وزیراعلیٰ نہیں بنایا گیا تھا؛ البتہ عمران خان Ù†Û’ انہیں سینئر وزیر بنایا‘ لیکن وہ Ù…Ø+مود خان Ú©Ùˆ قبول نہ کرسکے اور یوں وزیراعظم عمران خان کا اعتماد بھی Ú©Ú¾Ùˆ دیا۔باغی گروپ Ú©Û’ اختلافات Ú©ÛŒ تازہ ترین وجہ بھی کوئی اصولی نہیں تھی ‘بلکہ ایسی تھی جسے بیان نہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔بلوچستان میں سیاسی بغاوت کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم Ù†Û’ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی Ú©Ùˆ کوئٹہ روانہ کیا‘ جہاں انہوں Ù†Û’ سپیکر عبدالقدوس بزنجو سے کامیاب مذاکرات کرکے ان Ú©Û’ تØ+فظات دور کیے اور یوں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال Ú©Ùˆ بھی Ù…Ø+فوظ کیا اور واضØ+ پیغام دیا کہ اسلاآباد اپنے موجودہ وزرائے اعلیٰ Ú©Û’ ساتھ کھڑا ہے۔
    بلوچستان اور Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں باغیوں Ú©Ùˆ کچلنے Ú©Û’ بعد وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ لاہور کا رخ کیا ۔ان Ú©Û’ لاہور پہنچنے سے پہلے ہی وہاں Ú©Û’ باغی گروپ Ú©Ùˆ واضØ+ پیغام مل چکا تھا کہ کپتان Ú©Û’ نامزد کردہ عثمان بزدار Ú©Û’ خلا ف بلاواسطہ یا بالواسطہ Ú©ÛŒ جانے والی کسی منصوبہ بندی اور سازش Ú©Ùˆ وہ کامیاب نہیں ہونے دیں Ú¯Û’ اور پارٹی ڈسپلن کا سب Ú©Ùˆ پابند ہونا Ù¾Ú‘Û’ گا‘ بطور پارٹی سربراہ اور وزیراعظم ان Ú©ÛŒ ہدایات اور پالیسیوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر آگے بڑھنا ہو گا اور باغیوں Ú©ÛŒ پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں ‘تاہم لاہور میں نمبر گیمز Ú©ÛŒ وجہ سے ان کا رویہ جارØ+انہ نہیں تھا‘ سوائے اس Ú©Û’ کہ عثمان بزدار Ú©Ùˆ ہٹانا خارج از امکان ہے۔ واضØ+ رہے کہ اس سے پہلے عثمان بزدار سے تØ+فظات ظاہر کرنے والے اپنے دو معتمد ین عون چوہدری اور شہباز Ú¯Ù„ Ú©Ùˆ وزیراعظم پہلے ہی پنجاب بدر کرچکے ہیں۔دورہ لاہور Ú©Û’ دوران وزیراعظم Ù†Û’ مسلم لیگ (Ù‚) Ú©ÛŒ قیادت سے ملاقات نہ کرکے بھی واضØ+ پیغام دیا کہ وہ صرف پیار Ù…Ø+بت اور صلØ+ جوئی Ú©ÛŒ زبان سمجھتے ہیں ‘باغیانہ اندازِ تکلم سے وہ کبھی بھی کسی سے مرعوب نہیں ہوں گے۔وزیراعظم Ú©Ùˆ چوہدری صاØ+بان Ú©Û’ بارے میں بھی ایک معلوماتی رپورٹ پیش Ú©ÛŒ گئی‘ جس میں بتایا گیا ہے کہ سپیکر کا چیمبر جارØ+انہ سیاسی عزائم رکھتا ہے اور Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ ارکان Ú©Ùˆ بھی اپنی طرف راغب کرنے میں مصروف ہے۔ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ ارکان پنجاب اسمبلی Ù†Û’ ذاتی طور پر بھی وزیراعظم Ú©Ùˆ ایسی ہی معلومات دیں‘ جس Ú©Û’ بعد یہ پیغام عمران خان Ù†Û’ سب Ú©Ùˆ دے دیا ہے کہ انہیں ان Ú©Û’ انداز اور سوچ Ú©Û’ مطابق اپنی سیاست کرنے دیں اور امورِ مملکت Ú©Û’ روزمرہ Ú©Û’ معمولات میں انہیں خودمختاری درکار ہے۔وہ نہ کسی Ú©Û’ کہنے پر ‘نہ کسی Ú©ÛŒ فرمائش پر‘نہ کسی Ú©ÛŒ خواہش پر اور نہ کسی Ú©Û’ دباؤ میں آکر اپنے کھلاڑیوں Ú©Ùˆ تبدیل کریں گے؛البتہ اب وزیراعظم باغیوں اور پارٹی ڈسپلن Ú©ÛŒ خلاف ورزی کرنے والوں Ú©Ùˆ ٹف ٹائم دینے کا ارادہ رکھتے ہیں‘ کیونکہ واقفان ِØ+ال کا کہنا ہے کہ عمران خان شاید اب اپنی متعین کردہ سرخ لائن نہ خود عبور کریں Ú¯Û’ اور نہ ہی کسی دوسرے Ú©Ùˆ سرخ لائن عبور کرنے دیں Ú¯Û’ اور شاید پہلی بار وزیراعظم Ù†Û’ کہا ہے کہ وہ سازشیوں Ú©Ùˆ جانتے ہیں۔ ہماری اطلاع Ú©Û’ مطابق ‘عمران خان بقیہ اننگز فرنٹ فْٹ پر کھیلنا چاہتے ہیں۔جارØ+انہ کھیل کا نتیجہ Ú©Ù’Ú†Ú¾ بھی Ù†Ú©Ù„Û’ وہ ÙˆÚ©Ù¹ Ú©Û’ چاروں طرف کھیلنا چاہتے ہیں‘ تاکہ پتا Ú†Ù„ سکے کہ ان Ú©Û’ مخالفین انہیں آؤٹ کرنے کیلئے فیلڈنگ میں کیا نئی تبدیلیاں کرتے ہیں اور کونسا نیا پلیئر اور نئی تکنیک آزماتے ہیں ‘کیونکہ اب تک Ú©ÛŒ جانے والی تمام کوششوں Ú©Ùˆ وہ ÚˆÛŒ فیوز کرچکے ہیں۔فی الوقت عمران خان اپنے مخالفین Ú©Ùˆ چْپ کروانے میں کامیاب ہوچکے ہیں ‘لیکن یہ بھی ایک سیاسی Ø+قیقت ہے کہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ مرکزی اور صوبائی Ø+کومتیں گرانے کیلئے بہرØ+ال منظم اور سنجیدہ کوششیں جاری رہیں گی‘ کیونکہ سیاسی بغاوتوں Ú©Ùˆ مکمل طور پر کچلنا اتنا آسان نہیں ہوتا اوروقتی طور پر ناکام سیاسی کھلاڑی بھلا کب سکون سے بیٹھیں گے‘ بلکہ اگر ان Ú©ÛŒ واپسی نہ ہوئی تو وہ بھی میڈیا میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
    دوسری جانب ایک سازشی کہانی جاتی امرا اور لندن Ú©Û’ درمیان گھوم رہی ہے۔مریم نواز Ù†Û’ بھی سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور Ø+ال ہی میں ان سے پارٹی Ú©Û’ تین چار رہنماؤں Ù†Û’ ملاقات کی‘ جس میں مریم بی بی Ù†Û’ نئی Ø+کمت عملی سے آگاہ کیا اور توقع ظاہر Ú©ÛŒ کہ مشکل وقت Ú©Ù… Ùˆ بیش گزر چکا ہے ۔شاہد خاقان عباسی بھی جلد اپنے کارکنوں Ú©Û’ درمیان ہوں Ú¯Û’Û” نواز شریف Ú©ÛŒ تازہ ہدایات Ú©Û’ مطابق سخت گیر مؤقف Ú©Û’ بیانیے Ú©Ùˆ فی الوقت روک دیا جائے اور نرم نرم گفتگو Ú©ÛŒ جائے۔مریم بی بی اپنے قائد نوازشریف Ú©Ùˆ اس بات پر آمادہ کرنے میں کامیاب ہوچکی ہیں کہ شہباز شریف پر سرخ دائرہ کھینچ دیا جائے اور انہیں کوئی ٹاسک نہ دیا جائے۔ یہ خبر بھی ہے کہ اِن ہاؤس تبدیلی Ú©ÛŒ صورت میں چھوٹے صوبے Ú©Û’ نام قرعہ نکالا جائے گااور ایک کثیر الجماعتی Ø+کومت بنانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جائے ‘جو بعد ازاں سیر Ø+اصل آئینی اصلاØ+ات کرے اور خوشگوارماØ+ول میں نئے انتخابات کا بندوبست کرے۔دیکھئے یہ سازشی کہانی مکمل ہوتی ہے یا پھر اس Ú©Ùˆ بھی عمران خان ÚˆÛŒ فیوز کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے‘ کیونکہ خان Ú©Û’ رفقا کا دعویٰ ہے کہ اٹھارہ ماہ Ú©Û’ تجربے Ú©Û’ بعد وزیراعظم راج نیتی Ú©Ùˆ سمجھنے میں کافی مہارت Ø+اصل کرچکے ہیں اور ان Ú©ÛŒ راج دھانی میں کون کس Ú©Û’ ساتھ مل کر کیا کررہا ہے ‘خان Ú©Ùˆ کافی Ø+د تک اس سے اب آگاہ ہوتے ہیں۔
    2gvsho3 - سیاسی باغی اور عمران خان  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سیاسی باغی اور عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    2gvsho3 - سیاسی باغی اور عمران خان  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر شاکر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •