باربی کیو رولز
اجزاء:Ú†Ú©Ù† بون لیس تین سو گرام،پراٹھے Ø+سب٠ضرورت،انڈا ایک عدد،باریک Ú©Ù¹ÛŒ گاجر ایک عدد، باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ایک عدد،باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûری پیاز دو عدد،باریک Ú©Ù¹ÛŒ بند گوبھی ایک کپ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پپیتا ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،دÛÛŒ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†ØŒÚ©ÙˆØ¦Ù„Û Ø§ÛŒÚ© ٹکڑا،تیل تلنے Ú©Û’ لیے،نمک Ø+سب٠ذائقÛ
ترکیب:Ú†Ú©Ù† بون لیس پر دÛی،پپیتا،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ،زیرÛ،نمک اور ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ لگا کر ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† گرم تیل میں بھون لیں۔چکن Ú¯Ù„ جائے تو اس میں باریک Ú©Ù¹ÛŒ گاجر،باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú†ØŒØ¨Ø§Ø±ÛŒÚ© Ú©Ù¹ÛŒ Ûری پیاز اور باریک Ú©Ù¹ÛŒ بند گوبھی ڈال کر تیز آنچ پر ایک منٹ Ùرائی کر لیں۔اب چولÛا بند کر Ú©Û’ Ú†Ú©Ù† میں کالی مرچ شامل کریں اور کوئلے سے دھواں دیں۔اس Ú©Û’ بعد پراٹھوں میں Ú†Ú©Ù† کا Ø§Ù“Ù…ÛŒØ²Û Ø¨Ú¾Ø±ÛŒÚº اور انڈا لگا کر انÛیں بند کر دیں۔آخر میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کر لیں۔