چکن جنجر


اجزاء: بون لیس Ú†Ú©Ù† ایک کلو،باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ہری مرچیں دس عدد،پسے ٹماٹر ایک کپ، ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،باریک Ú©Ù¹ÛŒ پیاز ایک عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،کٹا زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار عدد،سویا ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،چلی ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،تیل 1/2Ú©Ù¾


ترکیب: پہلے تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ڈالیں۔جب خوشبو آنے Ù„Ú¯Û’ تو پیاز شامل کر دیں۔ اب اس میں Ú†Ú©Ù† ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں،پھر اس میں ٹماٹر،ٹومیٹو کیچپ،ہلدی،نمک، پسا گرم مصالØ+ہ، لیموں کا رس،سویا ساس اور کُٹی لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں۔آخر میں ہری مرچیں شامل کر Ú©Û’ دس منٹ دَم پر رکھیں اور چاولوں Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔