آلمنڈ آئس کریم کسٹرڈ
کسٹرڈ بنانے کے لیے اجزاء: دودھ1/2لیٹر،کسٹرڈ پائوڈر چار کھانے کے چمچ،چینی1/2کپ
آلمنڈ آئس کریم Ú©Û’ لیے اجزاء: کریم ایک پیکٹ،جیلیٹن پائوڈر ایک کھانے کا چمچ،دودھ ایک کپ،کنڈینسڈ ملک1/2کپ،تلے Ûوئے بادام 1/2Ú©Ù¾
ترکیب: کسٹرڈ بنانے Ú©Û’ لیے دودھ گرم Ûونے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔جب اÙبال آ جائے تو اس میں چینی شامل کر Ú©Û’ Ø+Ù„ کر لیں،پھر اس میں کسٹرڈ پائوڈر ڈالیں اور ٹھنڈا کر Ú©Û’ جما دیں۔آلمنڈ آئس کریم Ú©Û’ لیے بلینڈر میں کریم،دودھ، کنڈینسڈ ملک،تلے بادام اور جیلیٹن پائوڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں،پھر اسے Ùریزر میں جما لیں۔ آخر میں کسٹرڈ اور آئس کریم Ú©Ùˆ مکس کر لیں اور اوپر بادام ڈا Ù„ کر سرو کریں۔