گاجر کی چٹنی

اجزاء: کدو کش گاجر200گرام،پسا ناریل دو کھانے کے چمچ،کٹا ہرا دھنیا ایک گٹھی،ہری مرچ چار عدد، لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ
ترکیب: بلینڈر میں کدو کش گاجر،پسا ناریل،کٹا ہرا دھنیا،لیموں کا رس،نمک اور کالی مرچ کو پانی کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔مزیدار گاجر کی چٹنی تیار ہے۔