Results 1 to 2 of 2

Thread: گاجر کی چٹنی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking گاجر کی چٹنی



    گاجر کی چٹنی

    اجزاء: کدو کش گاجر200گرام،پسا ناریل دو کھانے کے چمچ،کٹا ہرا دھنیا ایک گٹھی،ہری مرچ چار عدد، لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ
    ترکیب: بلینڈر میں کدو کش گاجر،پسا ناریل،کٹا ہرا دھنیا،لیموں کا رس،نمک اور کالی مرچ کو پانی کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔مزیدار گاجر کی چٹنی تیار ہے۔
    2gvsho3 - گاجر کی چٹنی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گاجر کی چٹنی

    2gvsho3 - گاجر کی چٹنی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •