Results 1 to 2 of 2

Thread: ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

    ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

    امریکی قانون ساز اس وقت ترکی اور روس کا مقابلہ کرنے Ú©Û’ لیے بØ+ر متوسط Ú©Û’ علاقے میں نئے قوانین کا سہارا لینے Ú©ÛŒ تگ Ùˆ دو میں ہیں‘ تا کہ اسرائیل‘ یونان اور قبرص جیسے امریکا Ú©Û’ Ø+لیف ممالک Ú©ÛŒ Ø+مایت Ú©ÛŒ جاسکے۔ترکی اور امریکا Ú©Û’ مابین اعتماد کا فقدان ہمیشہ ہی رہا ہے۔ ماضی میں جس کا نقصان دونوں اٹھا Ú†Ú©Û’ ہیں تاہم امسال توقع Ú©ÛŒ جارہی ہے کہ اس تنازعے پر باہمی اعتماد پہلے Ú©ÛŒ نسبت جلد بØ+ال ہوجائے گا۔
    مبصرین Ú©Û’ بقول ‘نجانے کیوںاس بار زیادہ وقت Ù„Ú¯ رہا ہے‘ جس Ú©Û’ نتیجے میں چند امور تعلقات Ú©ÛŒ ہر جہت مفلوج ہو رہی ہے ۔شام‘ روسی تعلقات اور ایف ای Ù¹ÛŒ Ú©Û’ معاملات کسی سے ÚˆÚ¾Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¾Û’ نہیں Û” گزشتہ سال (گولن موومنٹ)سے متعلق ترکی Ú©ÛŒ شکایات Ú©Û’ بارے میں خبریں زیر گردش رہیں‘ لیکن وہ معاملہ اب بھی کمرے میں بند بڑے ہاتھی Ú©ÛŒ طرØ+ موجود ہے‘جو نظر تو نہیں آتا‘ مگر کسی بھی وقت بڑے ایڈونچر Ú©Û’ لیے خوفزدہ کیے رکھتا ہے۔ ترکی Ú©Û’ Ø+کمران طبقے Ù†Û’ شاید امریکا میں مقیم ایف ای Ù¹ÛŒ او Ú©Û’ رہنما فت اللہ گلن Ú©ÛŒ Ø+والگی Ø+اصل کرنے سے امید ختم کردی ہے۔Ø+والگی Ú©Û’ Ø+والے سے کئی قانونی پیچیدگیاں موجود ہیں‘لیکن یہ Ø+قیقت ہے کہ امریکا میں موجود گولن موومنٹ اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے‘ جو ان دونوں Ø+کومتی Ø+لیفوں Ú©Û’ اعتماد Ú©ÛŒ بØ+الی Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے کلیدی عامل Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتی ہے۔
    امریکا میں ایف ای Ù¹ÛŒ او Ú©ÛŒ ترکی مخالف سرگرمیوں Ú©Û’ تسلسل سے Ø+کمران طبقے Ú©Û’ لوگوں Ú©Û’ اس عقیدے Ú©Ùˆ تقویت ملی ہے Û” ''ایک ایسی دہشت گرد تنظیم ‘جس Ù†Û’ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Ùˆ گرانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ اور اپنے رہنما رجب طیب اردوان Ú©Ùˆ مارنے Ú©ÛŒ منصوبہ بندی Ú©ÛŒ تھی‘‘ اسے جامع منصوبہ بندی سے تØ+فظ فراہم کیا جارہا ہے۔ امریکی انتظامیہ Ú©Û’ ذریعہ ترکی Ú©ÛŒ پارلیمنٹ اور دیگر اداروں پر بم گرائے جانے والے ایف 16 طیاروں Ú©ÛŒ یادیں‘ روس Ú©Û’ ساتھ ترکی Ú©Û’ تعلقات دنیا Ú©ÛŒ نظر میں ہیں۔انقرہ ‘واشنگٹن اورماسکو مثلث میں تعلقات کا تجزیہ کریں توتصویر مزید واضØ+ ہو جائے Ú¯ÛŒ اور یقین بھی ہو جائے گا کہ کس طرØ+ امریکا Ú©Û’ رہائشی عالم دین Ú©Û’ ذریعہ بغاوت Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی تھی اور روس Ú©Û’ فوری اظہارِ یکجہتی Ú©Û’ خلاف واشنگٹن کا ردعمل کتناسست تھا‘تاہم روسی رد عمل وقت Ú©ÛŒ مناسبت سے فوری طور پر آیا۔ روسی ایس -400 اینٹی بیلسٹک میزائلوں Ú©ÛŒ خریداری پر بھی واشنگٹن Ù†Û’ ترکی Ú©Ùˆ نئی نسل Ú©Û’ طیارے ایف 35 Ú©Û’ مشترکہ تیاری جاری رکھنے پر پابندیوں Ú©ÛŒ دھمکی دی تھی۔ان تمام معاملات Ú©Ùˆ پس پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔ان طیاروں Ú©ÛŒ فراہمی گزشتہ موسم گرما میں ہوئی تھی Û” اب‘ غیر یقینی طور پرامریکا تعلقات Ú©Ùˆ ہائی جیک کرنیکی کوشش میں ہے‘ جس میں واشنگٹن توقع کررہاہے کہ انقرہ ماضی Ú©Ùˆ بھول کر سمجھوتہ کرلے Û”
    دوسرا مسئلہ تعلقات مفلوج ہونے کا ہے۔اب بھی ترکی ‘امریکا سے امید لگائے ہوئے ہے کہ وہ شام Ú©Û’ Ø+والے سے ان Ú©ÛŒ مدد کرے۔ شمال مشرقی شام میں وائی Ù¾ÛŒ جی Ú©Ùˆ اپنا کلیدی Ø+لیف Ú©Û’ طور پر دیکھنے Ú©Û’ لیے امریکی انٹیلی جنس اور فوج Ú©Û’ اکائیوں کا اصرار‘ ترکی Ú©Û’ نقطہ نظر سے اعتماد Ú©Û’ ضیاع Ú©Ùˆ بڑھا دیتا ہے ۔ترکی اپنے وجودی دشمن اور اس Ú©Û’ دیرینہ Ø+لیف Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے جو Ú©Ú†Ú¾ دیکھ رہا ہے۔ اس دلیل Ú©Û’ ساتھ وائی Ù¾ÛŒ جی Ú©Ùˆ بھاری اسلØ+Û’ Ú©ÛŒ منتقلی اور قریبی تعاون Ù†Û’ انقرہ میں جلن Ú©Ùˆ بڑھا وا دیا‘تاہم شمال مشرقی شام میں ترکی Ú©Û’ فوجی آپریشن سے امریکی صدر ٹرمپ Ú©Ùˆ امریکی فوجیوں Ú©Ùˆ علاقے سے نکالنے پر راضی کرنے میں
    مدد ملی ہے۔ یہ فیصلہ امریکی اسٹیبلشمنٹ Ú©ÛŒ سخت مزاØ+مت Ú©Û’ باوجود عمل میں لایا گیا ۔یہ Ø+قیقت ہے کہ جب تک امریکا ترک مخالف افواج Ú©Û’ مابین تعاون جاری رکھے گا‘ترکی Ú©Û’ ساتھ شام سمیت تعلقات Ú©Û’ دوسرے پہلوؤں Ú©Ùˆ مفلوج کرتا رہے گا۔
    عالمی میڈیا Ú©ÛŒ خبروں سے ہمیں یہ تاثر ملتا ہے کہ امریکا ا ور ترکی تعلقات میں استØ+کام پیدا ہوا ہے ۔ٹرمپ اور اردوان Ú©Û’ مابین ہونے والی بات چیت تعلقات Ú©ÛŒ اصل قوت بتائی جاتی ہے۔ایسی منظر Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ جاتی ہے کہ ٹرمپ Ù†Û’ شام Ú©Û’ تمام معاملات ترکی Ú©Û’ Ø+والے کردئیے ہیں Û” Ø+الیہ اطلاعات سے پتا چلتا ہے کہ انہوں Ù†Û’ ہلک بینک کیس میں بھی ترکی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں فیصلہ سنایا۔ توقع Ú©ÛŒ جارہی ہے کہ ترکی Ú©Û’ سرکاری ملکیت بینک پر ایران Ú©ÛŒ طرف سے پابندی عائد کرنے Ú©Û’ الزامات پر امریکی عدالتوں Ú©Ùˆ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ان تمام معاملات Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے امید Ú©ÛŒ جارہی تھی کہ شاید اردوان مسئلہ فلسطین Ú©Û’ Ø+والے
    سے نرمی کا اظہار کریں‘مگر اپنے موقف پر ÚˆÙ¹Û’ رہنے اور تقریر Ù†Û’ صورت ِ Ø+ال یکسر تبدیل کردی ہے۔ٹرمپ اسرائیل Ú©Û’ Ø+امی صدر ہیں اور ترکی سب سے زیادہ فلسطین Ú©ÛŒ Ø+مایت کرتا ہے۔ ٹرمپ Ú©Û’ نام نہادشرق ِاوسط Ú©Û’ امن منصوبے Ú©Û’ خلاف سخت ردعمل Ú©ÛŒ جو توقع تھی ‘عین اسی طرØ+ کا رد عمل سامنے آیا۔ 2018Ø¡ میں امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کیا گیاتوسب سے پہلے ترکی Ù†Û’ تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا یا تھا۔ اس وقت ترکی Ù†Û’ واشنگٹن Ú©Û’ سفیر Ú©Ùˆ بھی مشاورت Ú©Û’ لیے واپس بلایا تھا۔ ایسے اقدام سے Ø+یرت نہیں ہوئی تھی ‘کیونکہ یہ رد عمل یقینی تھا۔ بہرØ+ال‘ جب مئی میں امریکا Ù†Û’ اپنا سفارتخانہ منتقل کیا تو ترکی جون 2018Ø¡ Ú©Û’ صدارتی اور عام انتخابات سے ایک مہینہ دور تھا۔دور Ø+اضر میں ترکی میں انتخابات کافی دورہیں اور ترکی Ú©ÛŒ طرف سے ''یروشلم ہماری سرخ لکیر‘‘جیسے سرکاری بیان بازی Ú©Û’ باوجود‘ بہت ساری دیگر اہم علاقائی سرخ لکیریں موجود ہیں۔امریکا توقع رکھتا ہے کہ علاقائی دبائو اور تعلقات Ú©Û’ استØ+کام Ú©Û’ ساتھ ترکی کا اعتماد جیتا جائے‘تاہم قبل از وقت Ú©Ú†Ú¾ کہا نہیں جاسکتا‘ لیکن دونوں ممالک Ú©Û’ درمیان برف ضرور Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ÛŒ ہے۔

    2gvsho3 - ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

    2gvsho3 - ترک ‘امریکا تعلقات ....... نزیر ناجی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •