Results 1 to 4 of 4

Thread: Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

    Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری


    aag.jpg
    شمالی شام Ú©Û’ مقام Ø+لب (الیپو) سے 55 کلومیٹر جنوب مغرب میں ایک بڑا ٹیلا واقع ہے۔ یہ ٹیلا اس قدیم تہذیب کا مدفن ہے جو ابلا یا عبلا (Ebla) نامی قدیم شہری ریاست Ú©Û’ نام پر ابلائی تہذیب کہلاتی ہے۔ ابلا 2400 Ù‚ Ù… سے 2000 Ù‚ Ù… تک معلوم دنیا کا ایک اہم تجارتی شہر بھی تھا۔ اگر تقریباً 4100 برس پہلے اس شہر Ú©Û’ ایک شاہی Ù…Ø+Ù„ میں واقع ایک لائبریری میں آگ نہ لگتی تو آج ہم اس قدیم تہذیب اور اس Ú©Û’ اس اہم تجارتی شہر Ú©Û’ وجود سے قطعاً واقف نہ ہو سکتے۔ لائبریری Ú©ÛŒ آگ Ú©Û’ Ø+والے سے یہ بات بھی اہم ہے کہ اس آگ Ù†Û’ شاہی لائبریری Ú©Ùˆ جلا کر راکھ بنا دینے Ú©ÛŒ بجائے اس Ú©ÛŒ کتابوں Ú©Ùˆ صدیوں Ú©Û’ لیے Ù…Ø+فوظ کر دیا تھا۔ اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ آگ صرف کاغذ Ú©ÛŒ کتابوں Ú©Ùˆ جلا کر راکھ بنا سکتی ہے، مٹی Ú©ÛŒ لوØ+ÙˆÚº Ú©Ùˆ نہیں۔ ابلا Ú©ÛŒ یہ شاہی لائبریری اپنی ہم عصر سمیری اور عکادی لائبریریوں Ú©ÛŒ طرØ+ مٹی Ú©ÛŒ لوØ+ÙˆÚº پر مبنی کتابوں پر مشتمل تھی۔ یہ لوØ+یں شاہی Ù…Ø+Ù„ Ú©ÛŒ اس آگ Ù†Û’ پکا کر پختہ کر دیں۔ آگ میں پختہ ہو کر یہ لوØ+یں 1975Ø¡ تک زیرزمین دفن رہیں۔ اطالوی ماہرین اثریات Ú©ÛŒ ایک ٹیم Ù†Û’ جو پاؤلو میتھائی Ú©ÛŒ سرکردگی میں کام کر رہی تھی، Ù†Û’ 1975Ø¡ میں مٹی Ú©ÛŒ یہ تقریباً 15000 لوØ+یں دریافت کیں۔ پاؤلو اور اس Ú©Û’ ساتھی 1954Ø¡ سے ابلا میں اثریاتی کھدائی کا کام کر رہے تھے۔ 1974Ø¡ میں انہوں Ù†Û’ وہ شاہی Ù…Ø+Ù„ دریافت کیا تھا جس میں یہ لائبریری واقع ہے۔ بعدازاں مٹی Ú©ÛŒ انہیں لوØ+ÙˆÚº سے ہمیں ابلا Ú©ÛŒ اقتصادی اور سیاسی ترقی کا سراغ ملا۔ ریاست ابلا Ú©ÛŒ آبادی اگرچہ اس قدیم دور میں 260000 سے زائد نفوس پر مشتمل تھی مگر دارالØ+کومت Ú©ÛŒ آبادی 30 ہزار سے زائد نہیں تھی۔ 30 ہزار Ú©ÛŒ آبادی میں سے تقریباً 11 ہزار افراد کا تعلق افسر شاہی سے تھا۔ لائبریری سے ملنے والی لوØ+ÙˆÚº سے پتا چلتا ہے کہ افسر شاہی Ú©ÛŒ اتنی بڑی تعداد Ú©Û’ لیے جو گندم، الکØ+Ù„ اور دوسری اشیائے صرف ذخیرہ Ú©ÛŒ جاتی تھیں، ان Ú©ÛŒ مقدار کا اندراج بھی ان لوØ+ÙˆÚº پر کیا جاتا تھا۔ ابلا کا Ø+کمران افسر شاہی Ú©ÛŒ ایک بڑی کونسل Ú©ÛŒ مدد سے Ø+کومت کرتا تھا۔ ان الواØ+ پر یہاں Ú©Û’ کئی بادشاہوں Ú©Û’ نام بھی درج ملے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابلا Ú©ÛŒ شہری ریاست میں بادشاہ بھی سات سال Ú©Û’ لیے منتخب کیے جاتے تھے۔ ابلا Ú©ÛŒ شہری ریاست Ú©ÛŒ اقتصادیات عمارتی لکڑی، ریشمی پارچہ جات، قیمتی پتھر اور دھات Ú©ÛŒ بنی ہوئی اشیا Ú©ÛŒ صنعت اور تجارت پر مبنی تھی۔ ابلائی تاجر اس وقت دنیا Ú©ÛŒ معلوم دنیا میں دور دراز Ú©Û’ مقامات مصر، سمیری شہری ریاستوں، ایران اور جزیرہ قبرص تک اپنا مال تجارت Ù„Û’ جاتے تھے۔ کاتب یا منشی اسی مال Ùˆ اسباب تجارت کا باقاعدہ ریکارڈ رکھنے پر مامور تھے۔ اس مقصد Ú©Û’ لیے منشی مٹی Ú©ÛŒ لوØ+ÙˆÚº پر سمیریوں Ú©Û’ ایجاد کردہ میخی رسم الخط Ú©ÛŒ مدد سے ریکارڈ تØ+ریر کرتے تھے۔ ابلائیوں Ú©Û’ ہاں سمیری زبان Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان Ú©ÛŒ ایک اپنی الگ زبان بھی مستعمل تھی لیکن دونوں زبانیں میخی رسم الخط میں تØ+ریر Ú©ÛŒ جاتی تھیں۔ اس وجہ سے ان Ú©Û’ ہاں میخی رسم الخط سکھانے Ú©Û’ لیے باقاعدہ سکول قائم تھے۔ اس کا ثبوت ایسی الواØ+ سے ملا ہے جن پر تØ+ریر کرنے والے طالب علموں Ù†Û’ اپنا نام ثبت کر دیا تھا اور ساتھ ہی انہیں لوØ+ÙˆÚº پر ان Ú©Û’ استادوں Ú©ÛŒ اصلاØ+ Ú©Û’ نشانات بھی ملے ہیں۔ جب یہ لوØ+یں دریافت ہوئیں تو انہیں کوئی Ù¾Ú‘Ú¾ نہیں سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ان میں ایسی لوØ+یں بھی دریافت ہو گئیں جن پر ابلائی اور سمیری دونوں زبانوں Ú©Û’ الفاظ Ú©ÛŒ فہرستیں دی گئی تھیں۔ ان فہرستوں Ù†Û’ ماہرین Ú©Û’ لیے ابلائی زبان Ú©Ùˆ سمجھنا آسان کر دیا۔ ابلائی لوگ نسلاً سامی تھی اور ان Ú©ÛŒ زبان بھی سامی زبانوں Ú©Û’ گروہ میں سے قرار دی گئی ہے۔ زبانوں Ú©Û’ اس گروہ میں عبرانی اور عربی Ú©Û’ نام بھی آتے ہیں۔ دوسرے ہم عصر معاشروں Ú©ÛŒ طرØ+ ابلائی معاشرے میں بھی بہت سے دیوی دیوتاؤں Ú©ÛŒ پرستش Ú©ÛŒ جاتی تھی لیکن ابلائیوں Ù†Û’ زیادہ تر دیوی دیوتا اپنے ہمسایہ معاشروں سے مستعار لیے ہوئے تھے۔ لوØ+ÙˆÚº پر درج تاریخی Ø+قائق Ú©Û’ مطابق ابلائی بادشاہوں Ù†Û’ بہت سے ہمسایہ ممالک Ú©Ùˆ فتØ+ کیا تھا۔ دوسری طرف ٹیلے پر ملنے والے اثریاتی شواہد اس بات Ú©Û’ گواہ ہیں کہ خود ابلا بھی غنیموں Ú©Û’ ہاتھوں کئی بار فتØ+ ہوا۔ شاہی لائبریری میں Ù„Ú¯Ù†Û’ والی آگ اس بات Ú©ÛŒ گواہی دے رہی ہے کہ تقریباً 2250 Ù‚ Ù… میں یہ آگ ایک دشمن Ú©Û’ ابلا پر Ø+ملہ Ú©Û’ وقت Ù„Ú¯ÛŒ تھی۔ اس Ø+ملے میں دشمن ابلا پر قابض بھی ہو گئے تھے مگر دشمنوں Ú©ÛŒ اس فتØ+ سے ابلائی تہذیب Ú©Ùˆ کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ابلائیوں Ù†Û’ آگ سے پہنچنے والے نقصان Ú©Ùˆ شہر Ú©ÛŒ دوبارہ تعمیر سے جلد پورا کر دیا۔ لیکن دشمنوں Ú©Û’ ان بار بار Ø+ملوں سے وہ کمزور تر ہوتے Ú†Ù„Û’ گئے۔ دو ہزار Ù‚ Ù… Ú©Û’ قریب ان Ú©ÛŒ اپنے ہمسایوں سے جنگ ہوئی جس سے ان Ú©ÛŒ ریاست Ú©Ùˆ بڑا نقصان پہنچا لیکن پھر بھی ابلا ایک تجارتی مرکز Ú©Û’ طور پر بØ+ال رہا۔ 1650 Ù‚ Ù… میں Ø+تیوں Ù†Û’ بالآخر ابلا اور اس Ú©ÛŒ تہذیب Ú©Û’ تابوت میں آخری کیل اپنی فتØ+ سے ٹھونک دی جس Ú©Û’ بعد یہ تہذیب صدیوں Ú©Û’ غبار میں Ú¯Ù… ہوتی Ú†Ù„ÛŒ گئی۔
    2gvsho3 - Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

    2gvsho3 - Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ،

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ،
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - Ø¢Ú¯ سے کھلا نئی تہذیب کا راز ...... اخلاق اØ+مد قادری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •