Results 1 to 4 of 4

Thread: خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    خواتین کیلئے گھریلو مشورے
    تØ+ریر : نجف زہرا تقوی
    کلینزنگ کے آٹھ اصول
    چہرے کا قدرتی Ø+سن اور نکھار قائم رکھنے Ú©Û’ لیے اس Ú©ÛŒ صفائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔


    صفائی سے مراد Ù…Ø+ض چہرہ دھو لینا نہیں ہے،بلکہ آٹھ مختلف مرØ+لوں میں اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت کر Ú©Û’ چہرے Ú©ÛŒ جلد Ú©Ùˆ لمبے عرصے تک ترو تازہ اور شاداب رکھا جا سکتا ہے۔اس Ú©Û’ لیے سب سے پہلا مرØ+لہ کلینزنگ ہے۔چہرے Ú©Ùˆ بھر پور کلینزنگ Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے تا کہ چہرے Ú©Û’ مسام Ú©Ú¾Ù„Û’ رہیں اور جلد پر کسی قسم Ú©Û’ جراثیم نشو Ùˆ نما نہ پا سکیں۔کلینزنگ کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے اور اسے مختلف مرØ+لوں میں کس طرØ+ انجام دیا جا سکتا ہے۔آئیے اس بارے میں آپ Ú©Ùˆ تفصیل سے بتائیں۔
    جلد کی نزاکت کا خیال رکھیں
    اپنی جلد Ú©ÛŒ کلینزنگ Ú©Û’ دوران اس Ú©ÛŒ نزاکت کا خاص خیال رکھیں۔صفائی ہمیشہ نرمی اور اØ+تیاط Ú©Û’ ساتھ انجام دیں۔ خصوصاً آنکھوں Ú©Û’ ارد گرد Ú©ÛŒ جلد بہت باریک اور Ø+ساس ہوتی ہے،لہٰذا آنکھوں کا میک اپ صاف کرنے Ú©Û’ لیے ہمیشہ ایسا آئی میک اپ ریموور استعمال کریں جس Ú©ÛŒ کوالٹی عمدہ ہو اور وہ زود اثر ہونے Ú©Û’ ساتھ نرمی سے صفائی انجام دے۔
    اپنی جلد کو پہچانیں
    کوئی بھی کلینزر استعمال کرنے سے پہلے اس Ú©ÛŒ کوالٹی Ú©Û’ علاوہ اس بات کا خیا Ù„ رکھیں کہ وہ آپ Ú©ÛŒ جلد سے مطابقت رکھتا ہو۔اگر آپ Ú©ÛŒ جلد Ú†Ú©Ù†ÛŒ ہے تو اس Ú©ÛŒ مناسبت سے کلینزر خریدیں یا اگر آپ خشک جلد Ú©ÛŒ مالک ہیں تو اس Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے کلینزر کا انتخاب کریں۔
    اپنی جلد سے پیار کریں
    اپنی جلد سے پیار کریں Ú¯ÛŒ تب ہی اس کا بھر پور خیال رکھ پائیں گی۔چہرے Ú©Ùˆ دھونے Ú©Û’ لیے ہمیشہ موسم Ú©ÛŒ مناسبت سے نیم گرم یا معتدل پانی استعمال کریں۔یاد رکھیں کہ زیادہ گرم پانی آپ Ú©ÛŒ جلد Ú©Ùˆ بالکل خشک کر دے گا اور اسی طرØ+ زیادہ ٹھنڈا پانی بھی جلد Ú©Û’ لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔
    کلینزک کا عمل پوری طرØ+ انجام دیں
    چہرے پر ایک سے دو منٹ تک اچھی طرØ+ سے کلینزر کا مساج کریں۔ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ کلینزنگ Ú©Û’ دوران آپ کا پورا چہرہ اچھی طرØ+ ÚˆÚ¾Ú© جائے۔اگر آپ کا میک اپ گہرا ہے تو اسے اتارنے Ú©Û’ لیے صفائی کا پورا عمل ایک بار پھر دہرائیں۔
    کلینزنگ نرمی سے کریں
    چہرے Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ نیم گرم یا معتدل پانی سے دھوئیں اور اس دوران ہاتھ ہلکا رکھیں۔ چہرے Ú©Ùˆ دھونے Ú©Û’ بعد کبھی رگڑ کر خشک نہ کریں۔بہترین طریقہ یہ ہے کہ چہرے Ú©Ùˆ صاف تولیے سے تھپتھپا کر خشک کریں۔
    چہرے کو مطلوبہ غذائیت فراہم کریں
    چہرے کی کلینزنگ روزانہ مکمل طور سے انجام دینے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں ایک مرتبہ فیس ماسک ضرور لگائیں تا کہ آپ کے چہرے کو مطلوبہ غذائیت اور تازگی ملتی رہے۔یاد رکھیں کہ پیاسی جلد پر کبھی ترو تازگی کی چمک نظر نہیں آ سکتی۔
    کلینزنگ کا عمل مہارت سے مکمل کریں
    کلینزگ Ú©Û’ بعد چہرے Ú©Û’ بھر پورنکھار اور Ú†Ù…Ú© Ú©Û’ لیے ہفتے میں دو سے تین مرتبہ جلد Ú©Û’ مردہ خلیوں Ú©Ùˆ ضرور اُتاریں ۔اس مقصد Ú©Û’ لیے بازار میں پیل کٹس دستیاب ہیں۔اپنی جلد Ú©ÛŒ مناسبت سے کسی اچھی کمپنی Ú©ÛŒ مصنوعات کا انتخاب کریں اور مہارت Ú©Û’ ساتھ چہرے Ú©ÛŒ مردہ جلد سے نجات Ø+اصل کر یں۔
    موئسچرائزنگ میں اØ+تیاط برتیں
    کلینزنگ کا عمل مہارت سے مکمل کرنے کے بعد آخر میں چہرے پر ہلکا سا موئسچرائزر لگائیں لیکن اسے زیاد ہ مقدار میں استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ زیادہ چکناہٹ آپ کی بھر پور کلینزنگ پر پانی پھیر سکتی ہے۔

    2gvsho3 - خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    2gvsho3 - خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - خواتین کیلئے گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔۔تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •