Results 1 to 2 of 2

Thread: چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    کوئی بھی معاملہ اپنی اصل Ø+الت زیادہ دیر تک برقرار نہیں رکھ پاتا۔ سبھی Ú©Ú†Ú¾ دم بہ دم بدل رہا ہے۔ یہ دنیا ہی نہیں بلکہ پوری کائنات تبدیلی سے عبارت ہے۔ جہاں تک نظر جاسکتی ہے آپ دیکھیے گا کہ سبھی Ú©Ú†Ú¾ تبدیلی Ú©Û’ عمل سے پیہم گزر رہا ہے۔
    تبدیلی ہر دور Ú©ÛŒ خصوصیت اور ہر عہد کا مسئلہ ہے۔ معلوم تاریخ کا کوئی ایک بھی دور نمایاں اور جوہری نوعیت Ú©ÛŒ تبدیلیوں سے مبرّیٰ Ùˆ ماوراء یا مستثنٰی نہیں رہا۔ ہوتا بھی کیسے؟ تبدیلی Ú©Û’ بغیر دنیا کا کارخانہ Ú†Ù„ ہی نہیں سکتا۔ مختلف ادوار میں تبدیلیوں Ú©ÛŒ رفتار البتہ مختلف رہی ہے۔ یہ بھی فطری امر تھا۔ جب انسان کا ذہن مختلف مدارج Ø·Û’ کرتا ہوا‘ آج Ú©ÛŒ طرØ+‘ نقطۂ عروج تک نہیں پہنچا تھا تب تبدیلی Ú©ÛŒ رفتار بھی Ú©Ù… تھی اور اثرات بھی زیادہ وسعت Ú©Û’ Ø+امل نہیں ہوا کرتے تھے۔
    آج ہمیں جو Ú©Ú†Ú¾ بھی دکھائی دے رہا ہے وہ کس Ú©Û’ دم سے ہے؟ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ یقیناً ہمارے ہی دم سے ممکن ہے۔ یہ دنیا صرف ایک صورت میں اپ گریڈ Ú©ÛŒ جاسکتی ہے ... جب ہم اپ گریڈ ہوں۔ انسان ہی ہے جس Ù†Û’ اس دنیا Ú©Ùˆ مسلسل تبدیل کیا ہے۔ یہ کسی اور مخلوق Ú©Û’ بس Ú©ÛŒ بات تھی نہ ہے۔ مرئی یعنی دکھائی دینے والی مخلوق پر نظر ڈالیے تو اندازہ ہوگا کہ انسانوں Ú©Û’ سوا جو بھی ہے اُسے خاصے Ù…Ø+دود اور متعین کردار Ú©Û’ ساتھ وجود بخشا جاتا ہے۔
    انسان کا معاملہ بہت مختلف ہے۔ دنیا کا میلہ انسان کے دم سے ہے۔ انسان ہی نے روئے ارض کو بارونق رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ باقی ہر ذی نفس کو انسان کی مرضی کے تابع کیا گیا ہے۔ ایسا ہونا ہی تھا۔ ہر دور میں ضروری تبدیلیاں یقینی بنانا انسان ہی کے بس کا معاملہ تھا ... اور ہے۔ دنیا کو بہتر بنانا ہر دور کے انسان کا بنیادی مسئلہ رہا ہے۔ انسان دنیا کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے۔ مختلف ادوار کا جائزہ لیجیے تو بہت کچھ تواتر سے تبدیل ہوتا ہوا ملے گا۔ انسان نے ہر دور میں غیر معمولی فکر و عمل کے ذریعے دنیا کو اپ گریڈ کیا ہے۔ اِسی میں انسان کی عظمت ہے۔
    آج ہم جو Ú©Ú†Ú¾ بھی دیکھ رہے ہیں وہ انسان Ú©Û’ بدلتے رہنے کا نتیجہ ہے۔ شخصی ارتقاء Ú©Û’ Ø+والے سے لازوال تØ+ریریں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر دنیا سے رخصت ہونے والے امریکی مفکر ڈیوڈ ہنری تھورو کا خوب صورت جملہ ہے کہ چیزیں نہیں بدلتیں‘ ہم بدلتے ہیں۔ Ø+قیقت اس Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نہیں۔ دنیا کا چہرہ نئے خد Ùˆ خال سے مریّن ہے تو انسان Ú©Û’ دم سے۔
    تین ہزار سال سے زائد مدت Ú©Û’ دوران اہلِ دانش Ù†Û’ عام آدمی Ú©Ùˆ معیاری انداز سے جینے Ú©ÛŒ تØ+ریک دینے Ú©Û’ لیے بہت Ú©Ú†Ú¾ سوچا اور کہا ہے۔ مختلف خطوں Ú©Û’ اہلِ دانش Ù†Û’ اپنے خطے Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ بامقصد زندگی Ú©ÛŒ طرف مائل کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ آفاقیت Ú©ÛŒ طرف متوجہ کرنے Ú©ÛŒ بھی بھرپور کوشش Ú©ÛŒ ہے۔ ایسا کرنا اِس لیے لازم تھا کہ جب تک لوگوں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک نہیں ملتی تب تک دنیا میں کوئی بڑی مثبت اور بامقصد تبدیلی رونما بھی نہیں ہوتی۔
    قدرت Ù†Û’ ہمارے لیے روئے ارض پر جو Ú©Ú†Ú¾ بھی خلق کیا ہے وہ خام مال ہے۔ اس خام مال پر Ù…Ø+نت کرکے ہمیں اِسے ایسی مکمل Ø´Û’ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دینی ہے جس سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے۔ دنیا میں جتنی بھی تبدیلی رونما ہوتی ہے اس کا Ø+قیقی Ù…Ø+رک انسان ہوتا ہے۔ ہمارے ماØ+ول میں بہت Ú©Ú†Ú¾ ہے جو مکمل طور پر ساکت Ùˆ جامد ہے۔ جب ہم اُسے Ø+رکت دیتے ہیں تب Ú©Ú†Ú¾ ہلچل ہوتی ہے۔ انسان ہی پر سب Ú©Ú†Ú¾ منØ+صر ہے۔
    اہلِ علم جب متØ+رک ہوتے ہیں تب لوگوں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک ملتی ہے۔ کائنات میں اپنے مقام Ùˆ منصب پر غور کرنے Ú©ÛŒ صورت ہی میں وہ بصیرت پیدا ہوتی ہے جو انسان Ú©Ùˆ اس دنیا Ú©ÛŒ اپ گریڈیشن Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتی ہے۔ روزمرہ معاملات میں آسانیاں پیدا کرنا ایک اہم ہدف ہے مگر اِس سے کہیں زیادہ اہم ہدف یا مقصد ہے اس کائنات میں اپنے مقام Ú©Û’ Ø+والے سے سوچنا اور پھر اُس Ú©Û’ مطابق Ú©Ú†Ú¾ ایسا کرنا جو دیرپا نوعیت کا ہو۔ انسان Ú©Ùˆ زندگی سی نعمت اِس لیے بخشی گئی ہے کہ عمومی Ø+یوانی سطØ+ سے بلند ہوکر اس کائنات میں اپنے مقام پر غور کرے اور پھر وہ سب Ú©Ú†Ú¾ کرے جو کائنات Ú©Û’ خالق Ùˆ رب Ú©ÛŒ مرضی کا عکس ہے۔
    یہ بات تو Ø·Û’ ہے کہ Ø+یوانی سطØ+ پر زندگی بسر کرنا کسی بھی درجے میں کوئی کمال نہیں۔ ہمارے ماØ+ول میں متنوع Ø+یوان پائے جاتے ہیں جو ہمارے ساتھ ہی جیتے ہیں مگر اُن Ú©Û’ وجود سے دنیا کسی بھی سطØ+ پر‘ کسی بھی درجے میں اپ گریڈ نہیں ہوتی۔ Ø+یوانات اپنے Ø+صے کا یعنی قدرت Ú©ÛŒ طرف سے Ø·Û’ کردہ کام کرکے دنیا سے رخصت ہوتے ہیں۔ انسان کا معاملہ یہ ہے کہ اُسے ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ سے جینا ہی بلکہ دنیا Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ کرنا بھی ہے۔ اور اُس Ú©ÛŒ Ø+قیقی توقیر اس مقصد میں کامیابی سے مشروط ہے۔ Ø+یوانات نہیں بدلتے تو پھر نباتات Ùˆ جمادات کا تو ذکر ہی کیا۔ ایسے میں انسان ہی ہے جسے قدرت Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ کر گزرنے کا فریضہ سونپا ہے۔ اس فریضے سے بہ طریقِ اØ+سن سبک دوش ہونا ہی انسان Ú©Û’ وجود کا جواز ثابت کرتا ہے۔
    زندگی Ú©Ùˆ رفعت بخشنے Ú©Û’ لیے تبدیلی Ú©Û’ عمل کا جاری رہنا لازم ہے۔ تاریخ Ú©Û’ ادوار کا جائزہ لیجیے تو اندازہ ہوگا کہ لوگ سوچتے‘ Ù…Ø+نت کرتے گئے اور بہت Ú©Ú†Ú¾ اس طور تبدیل ہوتا گیا کہ دنیا بہتر ہوتی Ú†Ù„ÛŒ گئی۔ آج بہت Ú©Ú†Ú¾ ہے جو Ú©Ù„ نہیں تھا۔ غیر معمولی سطØ+ پر Ù…Ø+نت Ú©ÛŒ گئی۔ مختلف ادوار Ú©Û’ اہلِ فکر Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ بہتر بنانے پر توجہ دی۔ زندگی Ú©Ùˆ آسان بنانے والی چیزیں ایجاد اور دریافت ہوتی گئیں۔ آج بھی یہی کیفیت ہے۔ اب Ú©Ú†Ú¾ نیا ایجاد تو کیا ہونا ہے‘ ہاں اختراع کا بازار گرم ہے۔
    چیزیں خود بخود اپ ڈیٹ یا اپ گریڈ نہیں ہوتیں۔ جب انسان متØ+رک ہوتا ہے تب ایسا ہوتا ہے۔ ایسے میں ناگزیر ہے کہ چیزوں Ú©Ùˆ نہیں بلکہ انسانوں Ú©Ùˆ اہمیت دی جائے۔ ہر دور میں اُسی معاشرے Ù†Û’ ترقی Ú©ÛŒ ہے جس Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ اہمیت دی ہے‘ اُسے بنیادی اثاثہ شمار کیا ہے۔ انسان اہم سمجھے جانے پر‘ توقیر ملنے پر زیادہ دل جمعی سے کام کرتا اور زندگی کا معیار بلند کرتا ہے۔ آج بھی وہی معاشرے ترقی اور خوش Ø+الی Ú©ÛŒ راہ پر گامزن ہیں جنہوں Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ اہمیت دینے کا چلن اپنا رکھا ہے۔
    معاملہ گھر کا ہو یا خاندان کا‘ کسی علاقے یا شہر کا ہو یا پھر ملک کا ... بنیادی امر یہ ہے کہ انسان Ú©Ùˆ وقیع گردانا جائے‘ اُس Ú©ÛŒ توقیر یقینی بنائی جائے۔ جب انسان Ú©Ùˆ اہمیت دی جائے Ú¯ÛŒ تب وہ عام ڈگر سے ہٹ کر Ú©Ú†Ú¾ کرنے کا سوچے گا اور یوں زندگی Ú©Ùˆ اپ گریڈ کرنے Ú©ÛŒ راہ ہموار ہوگی۔ چیزوں ہی Ú©Ùˆ سب Ú©Ú†Ú¾ گرداننے ماØ+ول میں کبھی کوئی معقول اور قابلِ ذکر بہتری پیدا نہیں ہوتی۔ چیزوں Ú©Ùˆ سب Ú©Ú†Ú¾ سمجھنے کا عمل انسانوں میں کام کرنے Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† کا گراف نیچے Ù„Û’ آتا ہے۔ ہر دور Ú©ÛŒ طرØ+ آج بھی چیزوں Ú©Ùˆ نہیں‘ انسان Ú©Ùˆ بنیادی اثاثہ تسلیم کرنے Ú©ÛŒ اشد ضرورت ہے۔ اہم سمجھے جانے پر انسان تبدیل ہوگا تو کسی بھی نوع Ú©ÛŒ بہتری Ú©ÛŒ راہ ہموار ہوگی۔


    2gvsho3 - چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں  ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    2gvsho3 - چیزیں نہیں‘ ہم بدلتے ہیں  ۔۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •