عیادت کے آداب
ایک مرتبہ ایک صاحب نے کہا انہیں اسہال کی شکایت ہو گئی۔ کچھ لوگ ان کی عیادت کے لیے آئے اور کافی دیر تک بیٹھے رہے۔ ان کے دیر تک بیٹھے رہنے سے مریض کو شدید تکلیف ہوئی۔ جس پر ایک بزرگ سے کہنے لگے :میرے لئے کوئی دعا فرمائیے۔بزرگ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور کہا،’’ اے اللہ! ہمیں عیادت کے آداب سکھا‘‘۔