دولت

پیسہ انسان کو اوپر لے جاتا ہے لیکن انسان پیسہ لے کر اوپر نہیں جاسکتا،کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتا ہے۔ انسان اڑنے کو پر چاہتااور پرندہ رہنے کو گھر مانگتا ہے۔ چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزو رپڑ جاتے ہیں۔ کبھی پیٹھ کے پیچھے آپ کی بات چلے تو گھبرانا مت۔ کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے۔