Results 1 to 4 of 4

Thread: پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    دنیا بھر سے پاکستان Ú©Û’ لیے اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں ۔نائن الیون Ú©Û’ بعد امریکہ Ú©ÛŒ افغانستان Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے Ú©ÛŒ بچگانہ اور دیوانی خواہش Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لیے پاکستان پر نہ جانے کیا کیا الزامات لگائے گئے ۔دنیا بھر میں پاکستانیوں Ú©ÛŒ زندگی اجیرن کردی گئی اور پاکستان Ú©Ùˆ ہر فورم پر رسوا کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ کیا گیا۔ دہشت گردی Ú©Û’ خلاف جنگ جو کہ درØ+قیقت امریکہ بہادر کا افغانستان پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تھا‘کی آڑ میں پاکستان میں دہشت گردی Ú©ÛŒ ایسی خوفناک لہر شروع Ú©ÛŒ گئی کہ جس سے ہمارے وفاقی اور صوبائی دارالØ+کومتوں تک Ù…Ø+فوظ نہ رہے اور پاکستان Ú©ÛŒ سول اورعسکری فورسز اور عام شہریوں سمیت ہر شعبہ Ù” زندگی Ù†Û’ اپنی جان Ú©Û’ نذرانے پیش کئے Û”
    Ø+قیقت یہ ہے کہ دنیا بھر میں کسی بھی جگہ ہونے والی دہشت گردی میں کبھی بھی کوئی پاکستانی ملوث نہیں پایا گیا‘ لیکن پھر بھی پاکستان Ú©Ùˆ ناکردہ گناہوں Ú©ÛŒ سزا دی گئی اور فاتØ+ِ افغانستان بننے Ú©ÛŒ خواہش Ù†Û’ عالمی استعمار Ù†Û’ ہمیں مسلسل دباؤ میں رکھا اور پاکستان Ú©Ùˆ سیاØ+ت‘ تجارت اور سرمایہ کاری Ú©Û’ لیے خطرناک قرار دے دیا گیا۔دنیا بھر Ú©ÛŒ خفیہ ایجنسیوں Ù†Û’ افغانستان میں ڈیرے ڈال لیے تھے اورکلبھوشن جیسے دہشت گردوں Ú©Û’ ذریعے خدانخواستہ پاکستان Ú©Û’ Ø+صے بخرے کرنے Ú©Û’ آپریشنز لانچ کیے گئے‘ لیکن اللہ تعالی Ú©ÛŒ نصرت اور پاکستانیوں Ú©ÛŒ قربانیوں سے سارے غرور خاک میں مل Ú†Ú©Û’ ہیں۔افغانستان Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے Ú©ÛŒ خواہش رکھنے والوں Ú©Ùˆ اب باعزت انخلا چاہیے اور وہ جانتے ہیں کہ یہ کام پاکستان Ú©Û’ تعاون اور مرضی Ú©Û’ بغیر ممکن نہیں ہے‘ کیونکہ بھارت بھی نائن الیون Ú©Û’ بعد تمام Ø+ربے آزما چکا ہے اور بھارت بغیر لین دین Ú©Û’ اپنی طرف سے Ú©Ù’Ú†Ú¾ لگانے Ú©ÛŒ مزید سکت نہیں رکھتا۔
    نیٹو Ø+کام Ù†Û’ افغانستان میں بربادیوں Ú©Û’ سامان Ú©Ùˆ امریکہ بہادر سے بہت پہلے ہی بھانپ لیا تھا اور وہاں سے نکلنے کا راستہ ماپا تھا ‘کیونکہ ابھی افغانستان سے غیرملکی فوجوں Ú©Û’ انخلا Ú©ÛŒ خبریں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا Ú©ÛŒ زینت نہیں بنی تھیں کہ اکتوبر 2013Ø¡ میں اسلام آباد Ú©Û’ چندصØ+افیوں( راقم الØ+روف ‘رمیضہ مجید نظامی ‘ابراہیم راجہ اوراØ+تشام الØ+Ù‚) Ú©Ùˆ برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹر میں مدعو کیاگیا تھا‘اس شاندار اور خبروں اور معلومات سے بھرپور وزٹ کا اہتمام برادر انصر بھٹی Ù†Û’ کیا تھا جو اسلام آباد میں غیرملکی سفارتی Ø+لقوں میں موثر اثر ورسوخ رکھتے ہیں ۔اس وزٹ میں نیٹو سیکرٹری جنرل سمیت اعلیٰ سول اور عسکری Ø+کام سے نشستیں ہوئیں ؛چونکہ تمام سیشنز وبریفنگز آف دی ریکارڈ تھیں‘ اس لیے اس دورے Ú©Û’ مندرجات براہ راست کبھی بھی منظر عام پر نہیں آئے‘ لیکن اس کا لب لباب یہ تھا کہ افغانستان میں نیٹو Ø+کام خاص طور پر یورپی یونین Ù†Û’ مالی اور عسکری طور پر مزید بوجھ اٹھانے سے معذرت کرلی تھی۔ سب سے اہم بریفنگ چیف فنانس آفیسر سی ایف او Ú©ÛŒ تھی جس میں انہوں Ù†Û’ بتایا تھا کہ افغان جنگ Ú©Ùˆ جاری رکھنا اب مالی طور پر ناممکن ہوچکا ہے‘ جبکہ نیٹو Ø+کام Ù†Û’ عسکری طور پر بھی اس جنگ کوجیتنا ایک خواب قرار دیا تھا ۔اس لیے نیٹو Ø+کام Ù†Û’ واضØ+ کیا تھا کہ مستقبل میں ان کا کردار صرف افغان آرمی Ú©Ùˆ تربیت دینے تک Ù…Ø+دود ہوگا ‘وہ کسی آپریشنل سرگرمیوں میں Ø+صہ نہیں لیں Ú¯Û’Û”
    اس وزٹ Ú©Û’ دوسال بعد ہمیں افغانستان میں وہ سارا روڈ میپ عمل پذیر ہوتا ہوا نظر آیا جو اب تک جاری ہے۔افغانستان سے ''باعزت‘‘انخلا Ú©Û’ لیے امریکہ راہیں تلاش کررہا ہے اور پاکستان Ú©ÛŒ مدد ایک بار پھرناگزیر ہوچکی ہے‘ خاص طور پر سی پیک Ú©Û’ بعد تو اس Ú©ÛŒ ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے‘ اس لیے ہمارے دامن پر اغیار Ú©ÛŒ جانب سے لگائے گئے داغ دھبے اب آہستہ آہستہ دھْلنا شروع ہوچکے ہیں۔عالمی فورمز پرپاکستان Ú©ÛŒ قربانیوں Ú©Ùˆ نا صرف تسلیم کیا جارہا ہے بلکہ اس کا برملا اظہار بھی کیا جارہاہے۔ مغربی فضائی کمپنیاں پروازیں بØ+ال کرچکی ہیں‘ امریکی Ø+کام Ú©ÛŒ طرف سے لگائی گئی یک طرفہ پابندیوں کا بھی خاتمہ ہورہا ہے اور کہیں چاپلوسی اور کہیں لالی پاپ سے کام چلایا جارہا ہے۔اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ طرف سے سفارتکاروں Ú©Û’ لیے پاکستان کا فیملی سٹیشن کا درجہ بØ+ال کردیا گیا ہے‘ برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا دورہ کرچکا ہے‘ عالمی کرکٹ بØ+ال ہوچکی ہے‘ پاکستان Ú©Ùˆ کمزور کرنے Ú©Û’ غیر ملکی ایجنسیوں Ú©Û’ آپریٹرز Ù¾Ú©Ú‘Û’ جاچکے ہیں‘ عالمی عدالتِ انصاف میں بھارت ریاستی دہشت گردی میں ملوث قرار دیا جاچکا ہے۔ پاکستان بھارت Ú©Ùˆ ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن چکا ہے ‘ اسلام آباد اور لاہور Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ کرائمز فری شہروں میں شامل کیاگیا ہے اور سیاØ+ت Ú©Û’ لیے پاکستان Ú©Ùˆ موسٹ فیورٹ قرار دیا جاچکا ہے۔مختلف ممالک پاکستان Ú©Û’ لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کررہے ہیں اور پاکستان Ú©Ùˆ سفر Ú©Û’ لیے موزوں قرار دے رہے ہیں‘ دشمن ملک بھارت Ú©ÛŒ طرف سے بْنے گئے تانے بانے بے ا ثر ہوتے جارہے ہیں‘ آئی ایم ایف اور دیگر عالمی ادارے قومی معیشت Ú©Ùˆ مستØ+Ú©Ù… قرار دے رہے ہیں اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان Ú©Û’ خلاف ایف آئی آر خارج ہونے Ú©Û’ قریب ہے اور جلد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے بھی Ù†Ú©Ù„ جائے گا۔
    اقوام متØ+دہ Ù†Û’ پاکستانی خواتین پیس کیپرز Ú©ÛŒ خدمات Ú©Ùˆ خوب سراہا ہے۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز بھی پاکستانی خواتین فوجی افسران Ú©ÛŒ کارکردگی اور خدمات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں۔ انہوں Ù†Û’ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کانگو میں اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ امن فوج میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی خواتین سے وہ متاثر ہیں۔ایلس ویلز Ú©ÛŒ یہ تعریف پاکستانی خواتین Ú©Ùˆ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ جانب سے میڈل ملنے پر سامنے آئی ہے۔ کانگو میں پاکستانی خواتین پر مشتمل امن فوجیوں Ú©Û’ 15 رکنی دستے Ú©Ùˆ بہترین کارکردگی پر میڈل سے نوازا گیا ہے۔ یہ ٹیم اقوام متØ+دہ Ú©Û’ دنیا بھر میں موجود امن دستوں Ú©ÛŒ پہلی ٹیم ہے جو صرف خواتین افسران پر مشتمل ہے۔ اس ٹیم میں ماہر نفسیات‘ ڈاکٹرز‘ نرسز‘ انفارمیشن آفیسرز اورلاجسٹک آفیسرز سمیت دیگر افسران بھی شامل ہیں‘ جنہوں Ù†Û’ انتہائی Ù„Ú¯Ù† اور انتھک Ù…Ø+نت Ú©Û’ ساتھ دیار ِغیر میں پیشہ ورانہ کارکردگی سے دنیا Ú©Ùˆ متاثر کر Ú©Û’ پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔اس وقت اقوام متØ+دہ Ú©Û’ مختلف امن مشنز میں 78 پاکستانی پیس کیپرز خواتین افسران نوبل کاز میں شریک ہیں۔2019Ø¡ Ú©Û’ کانگو مشن میں بہترین کارکردگی پر میجر سامعیہ Ú©Ùˆ اقوام متØ+دہ سیکرٹری جنرل Ú©Û’ نمائندہ خصوصی Ú©ÛŒ جانب سے سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا جبکہ ڈینکن مارچ خاتون کا اعزازمیجر عروج عارف Ù†Û’ Ø+اصل کیا۔
    اقوام متØ+دہ Ú©Û’ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان Ú©Û’ دورے پر ہیں اورمقبوضہ کشمیر‘ سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد اور اسلامو فوبیا Ú©Û’ معاملے پر پاکستان Ú©Û’ موقف Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ù„ کر Ø+مایت کررہے ہیں۔ ان کا یہ کہنا غیرمعمولی ہے کہ اسلامو فوبیا Ú©Û’ خلاف سب Ú©Ùˆ مل کر مقابلہ کرنا ہے۔افغان مہاجرین Ú©ÛŒ چالیس سالہ مہمان نوازی کرنے سمیت ہر معاملے میں پاکستان Ú©ÛŒ خدمات Ú©Ùˆ خراج تØ+سین پیش کررہے ہیں۔ترکی Ú©Û’ صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان بھی اچھی خبروں میں سے ایک اوراچھی خبر ہے‘ جس میں تیس سے زائد معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ طیب اردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب اور پریس کانفرنس Ù†Û’ مسلمانوں اور پاکستان Ú©Ùˆ ایک نیا Ø+وصلہ دیا کہ Ù‚Ø+Ø· الرجال Ú©Û’ اس دور میں بھی Ú©Ú†Ú¾ رہنما ابھی ہیں جو بلا خوف Ùˆ خطر مظلوم Ùˆ Ù…Ø+کوم مسلمانوں Ú©ÛŒ آواز بن سکتے ہیں‘لیکن کیا کہیے ان تمام اچھی خبروں سے مستفید ہونے Ú©ÛŒ بجائے ہماری داخلی سیاست ہیجانی اور اضطرابی کیفیت میں گھری ہوئی ہے۔ ترک صدر Ú©Û’ دورے Ú©Û’ دوران بھی ایسے مناظر دیکھنے Ú©Ùˆ ملے ‘جن Ú©Ùˆ صرف Ù…Ø+سوس کیا جاسکتا ہے ‘ان مناظر Ú©Ùˆ بیان کرنابہت سوں Ú©Ùˆ کرب میں مبتلا کردے گا‘ اس لیے اس تذکرے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں Û”


    2gvsho3 - پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست  ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    2gvsho3 - پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست  ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاکستان کیلئے اچھی خبریں اور قومی سیاست ۔۔۔۔۔ صابر شاکر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •