Results 1 to 3 of 3

Thread: میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

    میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

    ہمارے ہاں Ø+کومتی اتØ+ادیوں کا Ø+کمران پارٹی Ú©Û’ ساتھ انہی شرائط پر گزارہ ہو رہا ہوتا ہے‘ جن شرائط پر دو مختلف الخیال صاØ+ب ِاولاد میاں بیوی کا گزارہ ہو رہا ہوتا ہے۔ لاکھ اختلافات Ú©Û’ باوجود میاں بیوی صرف اور صرف اپنے بچوں Ú©ÛŒ خاطر ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں اور روزانہ Ú©ÛŒ بنیاد پر ہونے والی جوت پیزار Ú©Û’ باوجود بچوں Ú©ÛŒ خاطر ایک گھر میں گزارہ کرتے رہتے ہیں۔ بالکل اسی طرØ+ ہمارے ہاں Ø+کومتی اتØ+ادی جماعتیں اندر خانے مسلسل ''Ú†ÙˆÚº چوں‘‘ کرنے Ú©Û’ باوجود اپنے ''سیاسی نکاØ+‘‘ Ú©Ùˆ گھسیٹتے رہتے ہیں‘ تاہم میاں بیوی اس سلسلے میں زیادہ ایماندار اور راست Ú¯Ùˆ ہوتے ہیں۔ وہ اس تعلق کا سارا کریڈٹ اپنے بچوں Ú©Ùˆ دیتے ہیں اور ہر چوتھے روز ایک دوسرے Ú©Ùˆ یاد کرواتے رہتے ہیں کہ وہ صرف ان بچوں Ú©ÛŒ خاطر ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ زندگی گزار رہے ہیں‘ وگرنہ وہ کبھی Ú©Û’ ایک دوسرے Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ú†Ú©Û’ ہوتے ‘تاہم Ø+کومتی اتØ+ادی سیاسی جماعتیں ایسی صاف گوئی اور سچائی Ú©Û’ قریب سے بھی نہیں گزریں اور ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ جڑے رہنے Ú©ÛŒ اکلوتی وجہ ''اقتدار‘‘ Ú©Ùˆ کبھی بھی ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ رہنے Ú©ÛŒ وجہ بیان نہیں کرتیں‘ بلکہ اسے اصولی بنیادوں پر Ø+کومت کا ساتھ دینا بیان کرتی ہیں۔
    جس طرØ+ ایک دوسرے سے بالکل مختلف خیالات Ú©Û’ Ø+امل میاں بیوی اپنے بچوں Ú©ÛŒ خاطر ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ Ù„Ú‘Ù†Û’ جھگڑنے Ú©Û’ باوجود زندگی گزارتے رہتے ہیں ‘اسی طرØ+ ہمارے ہاں Ø+کومتی اتØ+اد میں شامل سیاسی جماعتیں اقتدار Ú©Û’ مزے لوٹنے Ú©ÛŒ خاطر ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہیں اور مزے Ú©ÛŒ بات یہ ہے کہ جس طرØ+ ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+ض بچوں Ú©ÛŒ خاطر گزارہ کرنے والے میاں بیوی Ú©Ùˆ اکٹھا رکھنے کا سبب بچے ہر سال بڑھتے رہتے ہیں اور ماں باپ Ú©Ùˆ ایک ساتھ رکھنے Ú©ÛŒ وجہ Ú©Ùˆ مزید مضبوط بناتے رہتے ہیں‘ اسی طرØ+ Ø+کومتی اتØ+ادی پارٹیاں ہر تھوڑے دن بعد اقتدار میں سے مزید Ø+صے داری کا مطالبہ کرتی رہتی ہیں اور جوں جوں ان Ú©Û’ درمیان اقتدار سے وابستہ مفادات کا Ø+صہ بڑھتا رہتا ہے‘ ان Ú©ÛŒ اقتدار سے Ù…Ø+بت بھی بڑھتی رہتی ہے اور Ø+کومتی پارٹی Ú©Û’ ساتھ روٹھنا اور مان جانا بھی بڑھتا رہتا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی Ú©Û’ طور پر ایم کیو ایم کا گراف سب سے بلند ہے اور انفرادی طور پر مولانا فضل الرØ+مان کا مقابلہ Ú©Ù… از Ú©Ù… برصغیر پاک Ùˆ ہند میں اور کوئی شخص نہیں کر سکتا۔
    اس وقت پنجاب میں سب سے اہم Ø+کومتی اتØ+ادی پارٹی مسلم لیگ Ù‚ ہے‘ بلکہ پارٹی Ú©Ùˆ چھوڑیں‘ یوں کہہ لیں کہ پنجاب میں تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت چودھری پرویز الٰہی Ú©ÛŒ مرہون منت ہے۔ چودھری پرویز الٰہی Ú©Ùˆ اپنی اس اہمیت کا پوری طرØ+ ادراک بھی ہے اور وہ اپنی اس کلیدی Ø+یثیت Ú©Ùˆ پوری طرØ+ کیش کروانے کا Ø+Ù‚ بھی بخوبی جانتے ہیں‘ تاہم وہ ایک بامروت اور وضع دار آدمی ہیں ‘اس لیے ایم کیو ایم یا مولانا فضل الرØ+مان Ú©ÛŒ طرØ+ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ سیاسی بلیک میلنگ کرنے Ú©Ùˆ نہایت ہی غیر اخلاقی اور نامناسب تصور کرتے ہیں اور ÚˆÚ¾Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¾Û’ انداز میں اپنی ناراضی اور گلہ شکوہ ادھر اُدھر Ú©Û’ ذرائع سے Ø+کومت تک پہنچاتے رہتے ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنے اعزازیے میں اضافہ کرواتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ عموماً طارق بشیر چیمہ Ú©Ùˆ بطور توپ خانہ استعمال کرتے رہتے ہیں۔ بہاولپوری جاٹ اس معاملے میں چودھری برادران Ú©ÛŒ بٹالین Ú©Û’ میمنہ Ùˆ میسرہ Ú©Û’ فریضہ سرانجام دیتا رہتا ہے۔ الفاظ Ú©ÛŒ گولہ باری عموماً طارق بشیر چیمہ Ú©Û’ ذمے ہوتی ہے اور پیار کا ہاتھ پھیرنے Ú©Û’ لیے چودھری خود کافی تجربہ کار ہیں۔
    گزشتہ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ بھی چودھری صاØ+ب Ù†Û’ پنجاب Ø+کومت Ú©Ùˆ ادھر اُدھر سے Ø´Ú©ÙˆÛ’ شکایات پہنچا کر اپنی ناراضی سے آگاہ کرتے گزار دیا ‘اوپر سے بیس ممبران اسمبلی Ú©Û’ فارورڈ بلاک Ù†Û’ (جو خود تØ+ریک انصاف Ú©Û’ مفاد پرست گروہ Ú©ÛŒ ذاتی کاوشوں کا نتیجہ تھا) Ø+کومت کا پیچ ٹائٹ کیا تو Ø+کومت Ú©Ùˆ چودھری پرویز الٰہی سے بات کرنے Ú©Û’ سوا کوئی چارہ نہ رہا۔ مرکز میں خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ ایم کیو ایم Ú©ÛŒ روایتی بلیک میلنگ کا منظر پیش کر رہا تھا‘ اوپر سے پنجاب میں یہ معاملہ آن پڑا‘ کیونکہ پنجاب میں تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت کا سو فیصد دارو مدار مسلم لیگ Ù‚ Ú©Û’ دس ممبران صوبائی اسمبلی Ú©Û’ ہاتھ میں ہے اس لیے تØ+ریک انصاف Ù†Û’ بھی اپنے روایتی لیت Ùˆ لعل والے رویے Ú©Û’ برعکس تھوڑی سی ''ہل جُل‘‘ دکھائی ‘مگر چودھری صاØ+ب Ù†Û’ پریشر بڑھانے Ú©ÛŒ خاطر اپنے ڈپٹی کمانڈر انچیف مونس الٰہی سے بیان بازی کرواتے ہوئے نئی کمیٹی پر اعتراض کر دیا اور اس سے بات چیت سے انکار کر Ú©Û’ سیاسی پارہ بلند کر دیا‘ تاہم بعد ازاں اسی کمیٹی سے معاملات سیدھے کر لیے۔ اب راوی Ú©Ù… از Ú©Ù… تھوڑے دن Ú©Û’ لیے تو چین ہی چین لکھتا ہے۔
    مسلم لیگ Ù‚ Ú©Ùˆ ایک تو اس بات پر ''تپ‘‘ Ú†Ú‘Ú¾ÛŒ ہوئی ہے کہ مونس الٰہی Ú©Ùˆ وزارت کا تمغہ عطا نہیں ہوا اور ان Ú©Û’ نشان زدہ چار اضلاع میں انہیں وہ موج میلہ کرنے Ú©ÛŒ سہولت فراہم نہیں Ú©ÛŒ گئی‘ جسے عام زبان میں ''سیاہ سفید‘‘ Ú©ÛŒ ملکیت Ú©Û’ نام سے جانا جاتا ہے۔ بیان کردہ Ú¯Ù„Û’ تو دو عدد ہیں‘ تاہم تیسرا گلہ وہی مونس الٰہی Ú©ÛŒ وزارت سے تاØ+ال Ù…Ø+رومی ہے‘ جسے وہ گول مول انداز میں یہ کہہ کر یاد دہانی کرواتے رہتے ہیں کہ ہمیں معاہدے Ú©Û’ مطابق Ø·Û’ شدہ وزارتوں سے ایک وزارت Ú©Ù… دی گئی ہے۔ دیگر دو معاملات میں ایک تو چار اضلاع میں افسران Ú©ÛŒ ٹرانسفر پوسٹنگ Ú©Û’ Ú©Ù„ÛŒ اختیار کا معاملہ ہے اور دوسرا یہ کہ ان Ú©Û’ وزراء Ú©Ùˆ مکمل اختیارات نہیں دیے گئے۔
    یہ عاجز نہ تو کبھی خود وزیر رہا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی جگری یار کبھی وزیر وغیرہ رہا ہے‘ اس لیے اس عاجز Ú©Ùˆ قطعاً علم نہیں کہ وزیر Ú©Û’ اختیارات کیا ہوتے ہیں؟ تاہم اس بارے میں کامن سینس سے جو بات سمجھی جا سکتی ہے‘ وہ یہ ہے کہ وزیر اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©ÛŒ کارکردگی کا نگران ہوتا ہے۔ اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©Ùˆ ÙˆÚ˜Ù† عطا کرتا ہے۔اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©ÛŒ ورکنگ پر نظر رکھتا ہے۔ اسے بہتر بنانے Ú©Û’ لیے کوشاں رہتا ہے اور اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©Û’ Ø+والے سے عوامی فلاØ+ Ùˆ بہبود Ú©Û’ لیے کوشاں رہتا ہے اور اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©ÛŒ خرابیوں Ú©Ùˆ دور کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان خرابیوں Ú©Ùˆ دور نہ کر سکنے Ú©ÛŒ صورت میں ان Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ اب میں Ø+یران ہوں کہ آخر ان میں سے کون سا اختیار ہے ‘جو مسلم لیگ Ù‚ Ú©Û’ وزراء Ú©Ùˆ Ø+اصل نہیں؟ کیا وزراء Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ Ù…Ø+کمہ Ú©ÛŒ کارکردگی بہتر کرنے سے روکا گیا ہے؟ کیا انہیں عوامی فلاØ+ Ùˆ بہبود سے منع کیا جاتا رہا ہے؟ کیا وزراء Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ متعلقہ Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ Ú©ÛŒ خرابیوں Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کرنے سے روکا گیا ہے؟ ویسے پاکستان میں وزراء Ú©ÛŒ ذمہ داریوں اور اختیارات کا سارا معاملہ ان Ú©Ùˆ Ø+اصل سہولیات اور اپنے Ù…Ø+Ú©Ù…Û’ میں ٹرانسفرز اور پوسٹنگز Ú©Û’ علاوہ اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں۔
    مسلم لیگ Ù‚ Ú©Û’ وزراء Ú©Ùˆ الØ+مد للہ وہ ساری سہولیات میسر ہیں ‘جو وزیر Ú©Ùˆ Ø+اصل ہیں۔ گاڑی‘ بنگلہ‘ نوکر چاکر‘ پٹرول‘ جھنڈا اور ہوٹر والا پولیس سکارٹ۔ اب سارا مسئلہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا ہے۔ طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ ان Ú©Û’ کہنے پر ان Ú©Û’ علاقے میں افسران Ú©ÛŒ ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں Ú©ÛŒ جا رہی ‘جبکہ پنجاب Ú©Û’ بڑے افسر کا کہنا تھا کہ ضلع Ú©Û’ آدھے افسر ان Ú©Û’ کہنے پر تبدیل ہوئے ہیں۔ پڑتال کرنے پر پتا چلا کہ صرف دو افسران Ú©ÛŒ مرضی سے لگائے گئے ہیں۔ اب ‘پنجاب Ø+کومت Ù†Û’ اچھے بچوں Ú©ÛŒ طرØ+ وعدہ کیا ہے کہ وہ وعدہ کیے گئے چاروں اضلاع میں سرکاری افسران Ú©ÛŒ ٹرانسفر پوسٹنگ مسلم لیگ Ù‚ Ú©Û’ وزراء اور ارکان اسمبلی Ú©ÛŒ مرضی اور فرمائش پر کرے گی۔ یہ وہ معاملہ ہے ‘جس پر عمران خان سابقہ Ø+کومت Ú©Û’ لتے لیتے تھے اور اس معاملے میں مغربی ممالک Ú©ÛŒ بڑی مثالیں دیتے تھے۔ میں Ù†Û’ بہت یاد کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ کوئی ایسا خراب کام نہ کیا ہو ‘جو گزشتہ Ø+کومتوں سے وابستہ ہو۔ مجھے نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ Ú©Ù… از Ú©Ù… مجھے تو بالکل یاد نہیں آیا۔ کہاں کا میرٹ؟ کہاں Ú¯Úˆ گورننس اور کہاں Ú©ÛŒ ایمانداری؟ سب کا جنازہ Ù†Ú©Ù„ گیا ہے۔


    2gvsho3 - میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ  ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

    2gvsho3 - میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ  ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: میرٹ ، ایمانداری اور گڈ گورننس کا جنازہ ۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •