Results 1 to 5 of 5

Thread: نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب

    نام بگاڑنا۔۔۔۔
    تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب
    ایک معاشرتی برائی Ø+ضور پاک ï·º Ù†Û’ ناموں Ú©Ùˆ خراب کرنے سے منع فرمایا ہے

    بامعنی نام رکھنا اسلامی تقاضوں Ú©Û’ عین مطابق ہے۔نام انسان Ú©Û’ دین ومذہب کا عکاس ہے ،اس لئے بچوں کا نام رکھنے سے پہلے اس بات پر غور کریں کہ وہ اُس Ú©ÛŒ شخصیت کاØ+صہ ہے اور آئندہ وہ اپنی زندگی اسی نام سے بسر کرے گا، اپنی شناخت اسی نام سے کرائے گا اوراُس Ú©Û’ اچھے کارناموں Ú©Ùˆ اسی نام سے شناخت کیاجائے گا ØŒØ+تیٰ کہ بعدازمرگ قبر تک بلکہ قیامت Ú©Û’ دن زندہ کئے جانے Ú©Û’ بعد بھی وہ اپنے اسی نام سے پکاراجائے گا۔ گویا اُس کا نام ہی اُس Ú©ÛŒ شناخت کا سبب ہے ۔ناموں Ú©Û’ Ø+والے سے اسلام Ú©ÛŒ تعلیم یہ ہے کہ اچھے ØŒ بامقصد،بامعنی اوراسلاف Ú©Û’ ناموں پررکھے جائیں Û”Ø+ضورنبی کریم ï·ºÙ†Û’ ناموں Ú©Û’ سلسلے میں اپنی اُمت Ú©Ùˆ جوتعلیم فرمائی،اُس میں سے چند یہ ہیں کہ قیامت Ú©Û’ روزہرانسان Ú©Ùˆ اُس Ú©Û’ باپ Ú©Û’ نام سے پکاراجائے گا۔ (ابوداؤد)

    Ø+ضرت عبد اﷲبن عمر رضی اﷲعنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲﷺنے فرمایاکہ تمہارے ناموں میں سے اﷲجل شانہ کوسب سے زیادہ Ù…Ø+بوب اور پسندیدہ نام عبد اﷲ(اﷲکابندہ)اور ¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„رØ+من(رØ+ما٠کابندہ) ہیں۔والدین Ú©ÛŒ یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں Ú©Û’ اچھے نام رکھیں۔ اور پھرجو نام اس کارکھیں تواسی نام سے اسے پکاریں ۔عموماًیہ دیکھا گیاہے کہ ناموں Ú©Û’ بگاڑنے Ú©ÛŒ ابتداگھرکے لوگوں سے ہی ہوتی ہے،جب وہ پیارمیں مامون کومنو،ممو،یام٠ا،رشید Ú©Ùˆ رشواور ودودکوودّواور ددّوکے نام سے بلاتے ہیں Û” نام کوبگاڑناقابل تعزیر ہے،Ø+ضور ï·º Ù†Û’ ناموں کوخراب کرنے سے منع فرمایا ہے۔

    ناموں کا بگاڑمعاشرے پر برے اثرات مرتب کرتاہے اور معاشرتی ماØ+ول Ú©Ùˆ خراب بھی کرتاہے۔ عموماًنام بگاڑنے پر اکثرلڑائی جھگڑے بھی ہوجاتے ہیں ،جو ہماری اخلاقی پستی Ú©ÛŒ دلیل ہے۔ناموں کا بگاڑبچوں Ú©Û’ ذہن پر بھی اَثر اندازہوتاہے اورذہنی دباؤ کا سبب بھی بنتا ہے۔انہیں یہ اØ+ساس باورکرواتا ہے کہ اُن Ú©Û’ والدین Ù†Û’ اُن کا کتنا برُانا Ù… رکھا ہے۔ناموں Ú©Û’ بگاڑنے سے ہماری معاشرتی اور سماجی سرگرمیوں پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسی لئے Ø+ضورﷺنے ناموں کوبگاڑنے سے منع فرمایا ہے۔
    آج Ú©Ù„ ناموں Ú©Û’ سلسلے میں Ú©Ú†Ú¾ لوگوں میں یہ غلط رواج پڑگیا ہے کہ وہ قرآن سے نام Ú©ÛŒ فال نکالتے ہیں۔مثلاًوہ بچے کانام تجویز کرتے وقت قرآن مجید سے نام Ú©Û’ Ø+روف نکال کر اور بچے Ú©Û’ نام Ú©Û’ Ø+روف Ú©Û’ اعداداور تاریخ پیدائش Ú©Û’ اعدادکوآپس میں ملاکر نام رکھتے ہیں ،یہ بالکل غلط طریقہ ہے ،کیوں کہ قرآن ÙˆØ+دیث میں علم Ø§Ù„Ø§Ø¹Ø¯Ø§Ø¯Ù¾Ø±Ø§Ø¹ØªÙ…Ø§Ø ¯Ú©ÛŒ اجازت نہیں ہے،البتہ تاریخی نام رکھنا جس Ú©Û’ ذریعے سن پیدائش Ù…Ø+فوظ ہوجائے تو یہ صØ+ÛŒØ+ ہے۔اسی طرØ+ بعض لوگ پیارواظہارمØ+بت Ú©ÛŒ غرض سے اپنے بچوں Ú©Û’ اصلی ناموں Ú©Û’ علاوہ ایک اور عرفی نام بھی رکھتے ہیں Û” مثلاًمØ+مدØ+نیف عرف Ø+نفو،عبدالرØ+یم عرف رØ+یمو، شہاب الدین عرف شابو،عبدالØ+امد عرف پپی وغیرہ۔ یہ نامناسب بات ہے اورنام Ú©Ùˆ بگاڑنے اور عرفیت Ú©Ùˆ بڑھانے کاذریعہ بننے والے نام رکھنے Ú©ÛŒ شریعت میں گنجائش نہیں۔ بعض لوگ قرآن مجید کھول کرساتویں سطر Ú©ÛŒ ابتدامیں جوØ+رف ہوگا ،اسی Ø+رف سے نام رکھتے ہیں Û”Ø+رف کاف (Ú©) نکلا توکاف سے شروع ہونے والے نام رکھتے ہیں ۔مثلاًکلیم عرف کمو وغیرہ۔اس طرØ+ فال لینا بھی غلط ہے۔ شرعاًاس Ú©ÛŒ کوئی Ø+یثیت نہیں ہے۔پیا راور لاڈکے نام رکھنے Ú©ÛŒ اِجازت ہے کہ آپ ï·ºÙ†Û’ Ø+ضرت عائشہ رضی اﷲتعالیٰ عنہا Ú©Ùˆ Ø+میرا کہہ کرپکارا۔نام کومختصر بھی کرسکتے ہیں اس لیے نبی کریم ï·ºÙ†Û’ Ø+ضرت عائشہ رضی اﷲتعالیٰ عنہاکوعائش کہہ کرپکارا۔(بخاری)
    واضØ+ رہے کہ نام کواگر اس طرØ+ مختصر کیا جائے کہ اُس Ú©Û’ معنی مذموم اور مفہوم مردودہوجائیں یعنی اچھے نام برے نام میں تبدیل ہوجائیں تو اِس طرز پر نام Ú©Ùˆ مختصر کرنا شرعاًدرست نہیں ہے۔جیسے Ø+بیب Ú©ÙˆØ+بو ØŒ جلیل Ú©Ùˆ جلو اورنصیر Ú©Ùˆ نصو وغیر ہ کہنا Û” اسلام Ù†Û’ ناموں Ú©Ùˆ بگاڑنے اورکسی برے نام سے پکارنے سے منع کیا ہے، اسلام میں یہ عمل قطعاً درست نہیں ØŒ خاص کروہ نام جواﷲتعالیٰ Ú©Û’ ناموں میں شامل ہیں Û” مثلاً اکثر لوگ رØ+یم Ú©Ùˆ رØ+یمے،کریم کوکریمے ،سلام Ú©Ùˆ سلامے /سلامو، کہہ کر پکارتے ہیں ،یہ اسمائے Ø+سنہ Ú©ÛŒ توہین ہے۔
    Ø+ضرت عائشہ صدیقہ Ø“ فرماتی ہیں کہ Ø+ضور ï·º برے ناموں کوبدل کران Ú©Û’ عوض اچھے نام رکھ دیاکرتے تھے۔ (ترمذی) ایک جماعت رسول کریم ï·ºÚ©ÛŒ خدمت میں Ø+اضرہوئی تو اس میں ایک شخص تھا جس Ú©Ùˆ ''اصرام‘‘کہتے تھے۔ آپ ï·º Ù†Û’ اس سے دریافت کیاکہ تمہارانام کیاہے ØŒ اس Ù†Û’ کہامجھ Ú©Ùˆ اصرام کہتے ہیں ۔آپ ï·ºÙ†Û’ فرمایا (نہیں) بلکہ تمہارانام زرعہ ہے ۔اس روایت Ú©Ùˆ ابو داؤد Ù†Û’ نقل کیاہے۔نیز انہوںنے (بطریق وتخلیق ) یہ بھی نقل کیا ہے کہ نبی کریم ï·ºÙ†Û’ عاص، عزیز، عتلہ، شیطان،Ø+Ú©Ù…ØŒØºØ±Ø§Ø¨Ø Œ Ø+باب اور شہاب ناموں کوبدل دیاتھا۔البتہ شہاب Ú©ÛŒ اضافت دین Ú©ÛŒ طرف Ú©ÛŒ جائے توصØ+ÛŒØ+ ہے،جیسے شہاب الدین وغیرہ Û” بعض لوگ اچھے ناموں کوبگاڑکربولتے ہیں۔مثلاًمیمو٠†Û Ú©Ùˆ ممو، سعیدہ کوسدو،مجیداں کومجو،نعیمہ Ú©Ùˆ نمواورناجیہ Ú©Ùˆ نجو،وغیرہ Û” چٹا ØŒ مٹا، چکنا، گیٹا، لمبو، ہکلا، کالو، کالیا، لنگڑا، کانہ ،کہہ کر پکارنا غلط ہے۔اس طرØ+ سے نام کوبگاڑ کر پکارنا غلط ہے۔ اسی طرØ+ بعض لوگ اپنے بچوں Ú©Û’ وہی نام رکھ دیتے ہیں جن مہینوں میں وہ پیداہوتے ہیں جیسے ،رمضانی، شعبانی، عیدوں، شبراتی وغیرہ، یہ طریقہ بھی شرعاًصØ+ÛŒØ+ نہیں ہے۔ عموماً Ú¯Ù„ÛŒ ØŒ Ù…Ø+لوں،رشتہ داروںاور برادری والوںمیں ناموں کوبگاڑ کر بلانا، انہیں پکارنا یاآوازدینا معیوب نہیں جانا جاتا، Ø+الاں کہ کسی Ú©Û’ نام Ú©Ùˆ بگاڑنا ،اُس فرداور اس Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ تضØ+یک Ú©Û’ برابر ہے ،اچھے بھلے نام Ú©Ùˆ لوگ بگاڑ کر ''کاسو‘‘کردیتے ہیں Ø+الاں کہ اس کا نام قاسم ہوتا ہے۔اسی طرØ+ اقبال Ú©Ùˆ ''بالے یابالا‘‘ یوسف Ú©Ùˆ جوزف، رفیق Ú©Ùˆ فیکے، مجید Ú©Ùˆ مجو ØŒ اور قدیرکو کدّو، ساجد Ú©Ùˆ سجو، کہہ کر بلانا انتہائی معیوب بات ہے۔






  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: نام بگاڑنا۔۔۔۔ تØ+ریر : ڈاکڑ Ø+اجی Ø+نیف طیب

    Nice Sharing :-) Umdaah.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •