Results 1 to 5 of 5

Thread: یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ قاد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ قاد

    یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ قادری

    یتیم Ú©ÛŒ پرورش کا اجر:ایک دن رسول اﷲﷺ Ù†Û’ انگشت شہادت Ú©Ùˆ درمیانی انگلی سے جو ڑدیا اور پو چھا ''لوگو!کیا تم جانتے ہو کہ یہ کس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ ہے؟صØ+ابہ کرام علیہم الرضوان Ù†Û’ عر ض Ú©ÛŒ ''نہیں یارسول اﷲﷺ‘‘ فرمایا ''میں اور یتیم Ú©ÛŒ پرورش کرنے والا جنت میں اس طرØ+ اکٹھے ہوجائیں Ú¯Û’ ‘‘۔
    سب سے بہتر گھر :سر کا ر دوعالم ﷺ نے فرمایا ''مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہتر گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم ہو اور اس کیساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہو،اور مسلمانوں کا سب سے بدتر گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم ہو اور اس کیساتھ بُرا سلوک کیا جا تاہو‘‘۔
    سخت دلی کاعلاج :ایک شخص Ù†Û’ سرکار دوعالم ï·ºÚ©ÛŒ خدمت میں عرض کیا ''یارسول اﷲ ï·º میرا دل سخت ہے ،اس کا علاج کیا ہے ؟فرمایا ''یتیم Ú©Û’ سرپر ہاتھ پھیرا کرواور مسکین Ú©Ùˆ کھا نا کھلایا کرو‘‘(اØ+مد ۔مشکوٰۃ )
    یتیموں Ú©Ùˆ سینے سے لگانا:Ø+ضرت اسما بنت عمیس رضی اﷲتعالیٰ عنہا (زوجہ جعفر طیا ر رضی اﷲتعالیٰ عنہ )فرما تی ہیں ''جس دن Ø+ضرت جعفر (غزوہ مُوتہ )میں شہید ہوئے،رسول اﷲﷺ میرے گھر تشریف لائے ۔میں اس وقت چالیس کھالوں Ú©ÛŒ دغابت کرچکی تھی اورآٹا پیس کر بچوں Ú©Ùˆ نہلا دُھلاکر تیل مل Ú†Ú©ÛŒ تھی کہ اتنے میں Ø+ضور ï·º تشریف Ù„Û’ آئے Û”
    فرمایا ''اسما Ø¡ جعفر Ú©Û’ بچے کہاں ہیں ؟‘‘ میںنے ان Ú©Ùˆ Ø+اضر کردیا Û”Ø+ضور ï·ºÙ†Û’ بچوں Ú©Ùˆ سینے سے لگایا اور معاً آپﷺ Ú©ÛŒ آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور آپﷺ رو Ù¾Ú‘Û’ ۔میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ ''یارسول اﷲﷺ :۔شاید آپؐ کوجعفر رضی اﷲتعالیٰ عنہ Ú©ÛŒ طرف سے Ú©Ú†Ú¾ خبر آئی ہے ‘‘؟ فرمایا :''ہاں ۔اور وہ آج شہید ہوگئے ‘‘یہ سن کر میں چلانے Ù„Ú¯ÛŒ ۔عورتیں جمع ہو گئیں۔Ø+ضورﷺ Ù†Û’ فرمایا ''اسما Ø¡ (رضی اﷲتعالیٰ عنہا)لغونہ بول اور سینہ نہ پیٹ ‘‘(طبقات ابن سعد)
    یتیم Ú©ÛŒ پاسداری :Ø+ضرت معروف کرخی علیہ الرØ+Ù…Ûƒ عید Ú©Û’ دن نخلستان میں گری Ù¾Ú‘ÛŒ کھجوریں چُن رہے تھے ۔یہ دیکھ کرایک شخص Ù†Û’ پوچھا ''Ø+ضور !کھجوریں کس لئے چُن رہے ہیں‘‘فرمایا میں Ù†Û’ ایک Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©Ùˆ روتے ہوئے دیکھا ۔میں Ù†Û’ پوچھا ''تم کیوں رورہے ہو؟لڑکا بولا ''میں یتیم ہوں ۔یہ Ù„Ú‘Ú©Û’ اخروٹوں سے کھیل رہے ہیں اور میر Û’ پاس اتنے پیسے نہیں کہ اخروٹ خرید کران کیساتھ کھیل سکو ں‘‘اس لئے میں کھجوریں چُن رہاہوں تاکہ انہیں فروخت کرکے اس یتیم بچے Ú©Ùˆ اخروٹ Ù„Û’ دو‘‘(اØ+یاء العلوم )
    یتیموں کامال ناØ+Ù‚ کھانے Ú©ÛŒ سزا:Ø+ضرت سید Ù…Ø+مد راشد پیر سائیں روضے دھنی علیہ الرØ+Ù…Ûƒ Ù†Û’ جما عت Ú©Ùˆ نصیØ+ت کرتے ہوئے فرمایا''Ø+ضرت نبی کریم ﷺکا ارشاد ہے کہ جو شخص یتیموں کامال ناØ+Ù‚ کھائے گا اس Ú©Ùˆ قبر میں فرشتے اس طرØ+ عذاب دیں Ú¯Û’ کہ جہنم Ú©ÛŒ آگ میں پتھر تپا کر اس Ú©Û’ منہ میں ڈالیں Ú¯Û’ ۔یہ پتھر (اس Ú©Û’ اندرونی اعضاء Ú©Ùˆ جلاتے ہوئے)اس Ú©ÛŒ مقصد سے نکلتے جائیں Ú¯Û’ اور عذاب Ú©Û’ فرشتے اس مجرم کویوں کہتے جائیں Ú¯Û’ ''جس طرØ+ تو دنیا میں یتیموں کامال کھایا کرتا تھا، اسی طرØ+ یہ پتھربھی کھا‘‘ (ملفوظات روضے دھنی )
    خوش قسمت یتیم :ایک مرتبہ عید کا دن تھا اور سرکار دوعالم ï·º تشریف لئے جارہے تھے راستے میں بچے کھیل کود رہے تھے Û”Ø+ضور پاک ï·º Ù†Û’ دیکھا کہ ایک لڑکا سب سے الگ تھلگ مغموم وافسردہ بیٹھا ہے اور کھیل کودمیں کوئی دلچسپی نہیں Ù„Û’ رہا Û” Ø+ضور پاک ï·ºÙ†Û’ پوچھا کیابات ہے؟اس Ù†Û’ کہا ''میں یتیم ہوں ،کوئی نہیں جو میری سرپرستی کرے۔Ø+ضور پاک ï·º Ù†Û’ اس سے فرمایا'' کیا تم اسے پسند نہیں کرتے کہ(Ø+ضرت) Ù…Ø+مد ï·º تمہارا باپ ہو، (Ø+ضرت)عائشہ رضی اﷲتعالیٰ عنہاتمہا ری ماں ہو اور (Ø+ضرت)فاطمہ رضی اﷲتعالیٰ عنہا تمہاری بہن‘‘ بچہ خوش ہوگیا۔ بولا'' ہاں یارسول اﷲ ﷺ‘‘۔ Ø+ضور پاکﷺ Ù†Û’ فرمایا ''میرے ساتھ چلو‘‘اس طرØ+ وہ Ø+ضورپاک ï·º Ú©Û’ ساتھ گھر آ گیا۔وہ افضل ترین باپ ØŒ ماں اور بہن Ú©Û’ دامن شفقت میں پہنچ گیا۔
    یتیم، بیوہ اور وقف کا مال نا Ø+Ù‚ کھانے سے بربادی آتی ہے۔ جو اس اسم Ú©Ùˆ اپنے بچے Ú©Û’ سر پر پندرہ (Û±Ûµ) بار Ù¾Ú‘Ú¾ کر یہ دعا مانگے : {اَللّٰھُمَّ بِبَرَکَۃِ ھٰذَا الْاِسْمِ رَبِّہٖ لَا یَتِیْمًا وَلَا لَئِیْمًا} تو انشاء اللہ یہ دعا قبول ہوگی اور بچہ نہ یتیم ہوگا اور نہ لئیم۔





  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ Ù‚


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ Ù‚

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ Ù‚

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: یتیموں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : علامہ شاہ تراب الØ+Ù‚ Ù‚

    Nice Sharing :-) Umdaah.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •