Results 1 to 5 of 5

Thread: مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

    مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

    سوال : لڑکی کا والد شادی کی مد میں اگر رقم وصول کرے تو ؟
    جواب : نکاØ+ Ú©ÛŒ وجہ سے شرعاً شوہر پر صرف مہر واجب ہوتا ہے اوررخصتی Ú©Û’ بعد بیوی کا نان ونفقہ اور رہائش واجب ہوتی ہے اس Ú©Û’ علاوہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ والد کا شوہر سے کسی قسم Ú©ÛŒ رقم طلب کرنا ناجائز ہے لہٰذا جو رقم Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ والد Ù†Û’ آپ سے Ù„ÛŒ ہے وہ شرعاً رشوت ہے جسکا لین ودین ناجائز ہے Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ والد پر شرعاً لازم ہے کہ وہ یہ رقم آپکو واپس کرے۔
    فجر اور عصر کے بعد قضا نماز پڑھنے کا مسئلہ
    سوال :کیا فجر اور عصر کے بعد قضا پڑھ سکتے ہیں ؟
    جواب :جی ہاں فجر اور عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں مگر کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے ۔
    اذان فجر Ú©Û’ بعد تØ+یۃ المسجد اور تØ+یۃ الوضو Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا معاملہ
    سوال : کیا فجر Ú©ÛŒ اذان Ú©Û’ بعد تØ+یۃ المسجد اور تØ+یۃ الوضو Ù¾Ú‘Ú¾ سکتے ہیں یا نہیں ہمارے امام صاØ+ب Ù†Û’ منع کیا ہے Û”
    جواب :فجر کی اذان کے بعد سے فرض تک صرف فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اسکے علاوہ کوئی اور نماز نہیں ۔
    گھر کی نوکرانی کو زکوٰۃ دینا
    سوال :کیا گھر کی ماسی یعنی نوکرانی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
    جواب :اگر مستØ+Ù‚ زکوٰۃ ہوتو دے سکتے ہیں اور شرعاً مستØ+Ù‚ زکوٰۃ وہ ہے جسکی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی یا اسکے بقدر نقد رقم یا اتنا مال تجارت یا اسکے بقدر ضرورت سے زائد سازوسامان نہ ہو اسی طرØ+ ان سب کا مجموعہ ملاکر بھی ساڑھے باون تولہ چاندی Ú©Û’ بقدر نہ ہو اور وہ سید بھی نہ ہو تو شرعاً اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں Û”
    قبلہ رخ تھوکنا منع ہے
    سوال :میں نے سنا ہے کہ قبلہ رخ تھوکنا گناہ ہے کیا ایسی کوئی بات اسلام میں ہے ؟
    جواب :جی ہاں شرعاً قبلہ رخ تھوکنا منع ہے Ø+ضرت ابوہریرہؓ سے مروی ایک Ø+دیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ قبلہ رخ تھوکنے والے کیلئے وعید بیان فرمائی ہے۔ (دیکھئے سنن ابی دائود Ø+دیث۳۸۲۶)لہٰذا اس سے اØ+تراز کیا جائے Û”
    سجدہ تلاوت فوراًادا کرنا
    لازم نہیں
    سوال :کیا دوران تلاوت سجدہ کی آیت آنے پر سجدہ فوراً کرنا لازم ہے یا بعد میں بھی کرسکتے ہیں ؟
    جواب :سجدہ تلاوت شرعاً واجب ہے مگر فوراً ادا کرنا لازم نہیں بعد میں بھی کرسکتے ہیں ۔
    گائے بھینس میں عقیقہ Ú©ÛŒ شرعی Ø+یثیت
    سوال :گائے بھینس میں عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں ؟اور اگر ہوسکتا ہے تو Ù„Ú‘Ú©Û’ اور Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ کتنے Ø+صے کئے جائیں؟
    جواب : گائے بھینس میں شرعاً عقیقہ ہوسکتا ہے اور Ù„Ú‘Ú©Û’ کیلئے دو Ø+صے اور اور Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کا ایک Ø+صہ رکھا جائے Û”
    سودی آمدنی والے شخص کی دعوت کا مسئلہ
    سوال :سودی آمدنی والے شخص Ú©ÛŒ دعوت کا اسلام میں کیا مسئلہ ہے اس شخص Ú©ÛŒ آمدنی سودی ہے وہ شروع سے ہی بیاج یعنی سود پر قرض لینے دینے کا کام کرتا ہے ہماری مسجد Ú©Û’ امام صاØ+ب Ù†Û’ کہا ہے کہ انکی دعوت میں جانا جائز نہیں آپ کیا کہتے ہیں
    جواب :اگر اس شخص Ú©ÛŒ اکثر آمدنی سود پر مشتمل ہے تو اسکی دعوت میں کھانا کھانا جائز نہیں اس سے اØ+تراز کیا جائے Û”
    منگرا Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ø+لال ہے
    سوال :کیا منگرا Ø+لال ہے ØŸ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ ہی ہے آپ اسکے بارے میں شرعی Ø+Ú©Ù… بتادیں Û”
    جواب :منگرا Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ ہی Ú©ÛŒ ایک قسم ہے لہٰذا یہ Ø+لال ہے۔ (دیکھئے فتاوی عثمانی ج۴ص Û¸Û´)
    چچی سے پردہ لازم ہے
    سوال :کیا چچا کی بیوی جس سے کوئی اور رشتہ نہ ہو اس سے پردہ ہوگا یا نہیں ؟
    جواب :چچی سے پردہ لازم ہے ۔
    زندگی میں بیوی Ú©Û’ Ø+قوق ادانہ کرنے والا
    بیوی کا وارث بنے گا یا نہیں ؟
    سوال:ایک شخص جو اپنی زندگی میں بیوی Ú©Û’ Ø+قوق پورے نہ کر سکا ہو Ø+تیٰ Ú©Û’ بستر مرگ پر علاج کروانا دور Ú©ÛŒ بات اسے قہوے Ú©ÛŒ پیالی تک اسکی خواہش ہونے Ú©Û’ باوجود نہ پلاسکا ہو خود اس بات کا اعتراف کر رہا ہو کہ اسے اپنی بیوی Ú©Û’ مرنے سے پہلے اسے معافی مانگ لینی چاہیے تھی کیا اس شخص Ú©Ùˆ جائز ہے کہ بیوی Ú©Û’ اثاثے اور دوسری دولت Ù„Û’ کر ناصرف اپنے استعمال میں لائے بلکہ اپنے ان رشتے داروں کوبھی نوازے جو اسکی بیوی Ú©Ùˆ مرتے دم تک ذہنی صدمات سے دوچار کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے Û” ØŸ
    جواب :شوہر کا اپنی بیوی Ú©Û’ ساتھ مذکورہ رویہ شرعاً ناجائز اور Ø+رام تھا اس طرØ+ بیوی Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ تلفی کرکے ایسا شخص سنگین گناہ کا مرتکب ہوا تاہم بیوی Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد اسے بیوی Ú©Û’ دیگر شرعی ورثاء Ú©ÛŒ طرØ+ بیوی Ú©ÛŒ میراث میں سے Ø+صہ ملے گامگر صرف اپنا شرعی Ø+صہ وہ Ù„Û’ سکتا ہے اس سے زیادہ لینا اس Ú©Û’ لئے ہرگز جائز نہیں بلکہ مرØ+ومہ کا تمام ترکہ اسکے تمام شرعی ورثاء میں شرعی اصول Ú©Û’ مطابق تقسیم کرنا لازم ہے۔
    ​



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: مسائل اور ان کا Ø+Ù„ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد زبیر

    Nice Sharing :-) Umdaah.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •