Results 1 to 2 of 2

Thread: شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

    شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

    شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔ ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز روز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے سوا کوئی اور بات آنے ہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہیں تو ہم انسانوں کا شکر بھلا کیسے کریں گے۔ اگر ہمیں خالق کے احسانات کو یاد کرنے کی عادت نہیں تو مخلوق کے احساس کو بھی یاد رکھنے کی عادت بھی نہیں سیکھ سکتے (پیر کامل)
    2gvsho3 - شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

    2gvsho3 - شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •