Results 1 to 2 of 2

Thread: امتØ+ان میں ڈال د یا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol امتØ+ان میں ڈال د یا

    امتØ+ان میں ڈال د یا
    ایک جگہ عورتو ں کا ایک گروپ بیٹھا اپنے اپنے شوہروں کی خوبیاں بیان کررہا تھا۔ان عورتوں نے آپس میں پوچھا کہ کس کا شوہر اس سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ سبھی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ۔ تب ایک دانا نے کہا کہ اپنے اپنے شوہروں کو یہ پیغام بھیجو کہ ۔۔۔’’مجھے تم سے پیار ہے‘‘۔ سات آٹھ بیویوں نے یہ پیغامات بھیج دئیے۔ ان کے جوابات کچھ ایسے تھے ۔
    تمہاری طبیعت ٹھیک ہے۔
    اب کیا ہوگیا۔
    ایکسیوز می۔
    صرف اتنا بتائو پیسے کتنے چاہیں۔
    نشہ تو نہیں کیا ۔
    تم نے پھر کسی کار سے ٹکر مار دی؟
    سب سے اچھا جوا ب تھا ۔۔ارے تو ہے کون
    2gvsho3 - امتØ+ان میں ڈال د یا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امتØ+ان میں ڈال د یا

    2gvsho3 - امتØ+ان میں ڈال د یا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •