Results 1 to 2 of 2

Thread: یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    عوامی جمہوریہ چین Ú©Û’ شہرووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اپنے ساتھ جہاں خوف اور دہشت Ú©ÛŒ نہ ختم ہونی والی جو نت نئی کہانیاں Ù„Û’ کرآیا ہے‘ وہیں یہ دو بڑی عالمی قوتوں Ú©ÛŒ باہمی سیا ست اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ زیر کرنے Ú©Û’ نت نئے منصوبوں Ú©Û’ متعلق افواہوں Ú©Ùˆ بھی جنم دے رہا ہے۔ مغرب Ú©Û’ نقطۂ نظر Ú©Û’ مطا بق ‘سوشل میڈیا پر یہ کہانی پھیلائی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس Ú©Û’ جراثیم پھیلانے میں کسی دوسرے ملک کا ہاتھ نہیں‘ بلکہ یہ چین کا اپنا پیدا کردہ ہے‘ جس Ù†Û’ اس بھونچال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دنیا Ú©Ùˆ دھوکے میں رکھ کر اب تک بیس ارب ڈالر کما لیے ہیں اور تیس فیصد سے زائد سٹاک ایکسچینج Ú©ÛŒ وہ ادائیگیاں‘ جو ایسی کمپنیوں اورا داروں Ú©Û’ کھاتوں سے یورپی یونین اور امریکیوں Ú©Ùˆ ادا Ú©ÛŒ جانی تھیں‘ Ù…Ø+فوظ کر Ù„ÛŒ ہیں۔
    مذکورہ بالا اس کہانی Ú©Ùˆ تقویت دینے کیلئے کہا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس سے جس تیزی سے چینی یوان نیچے Ú©ÛŒ جانب گرنا شروع ہو ا‘ اسے سب دیکھ رہے تھے‘ لیکن Ø+یران Ú©Ù† طور پر چین Ú©Û’ سنٹرل بینک Ù†Û’ اپنی کرنسی Ú©ÛŒ گراوٹ Ú©ÛŒ جانب رتی بھر بھی توجہ دینے Ú©ÛŒ کوشش نہ کی‘ بلکہ یہ تک سننے میں آرہا ہے کہ چین Ú©Û’ پاس تو کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک بھی ضرورت Ú©Û’ مطا بق‘ موجود نہیں تھے اور یوان Ú©Û’ گرنے سے سٹاک ایکسچینج Ú©ÛŒ وہ ا دائیگیاں‘جو چین کا دردسر تھیں‘ وہ چینی کرنسی گرنے سے اس Ø+د تک سمٹ کر رہ گئیں کہ الٹا اسے فائدہ پہنچنا شروع ہو گیا‘ جبکہ روس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ اشاعتی ادارے یہ تاثر دینے میں مصروف ہیں کہ یہ بائیولوجیکل وار امریکی پلان کا Ø+صہ ہے ‘جس سے اس Ù†Û’ چند دنوں میں چین Ú©ÛŒ معیشت اور دنیا بھر سے امڈنے والے سیاØ+تی طوفان Ú©Ùˆ منجمد کرکے اب تک چین Ú©Ùˆ پانچ ارب ڈالر سے Ù…Ø+روم کر دیا ہے Û”
    اگر امریکا پر اٹھنے والے Ø´Ú©ÙˆÚ© سامنے رکھیں تو اس وقت یہ Ø´Ú© اس لئے بھی پختہ ہو جاتا ہے کہ گزشتہ Ú†Ú¾ ماہ سے امریکا اور چین Ú©Û’ باہمی تجارتی Ø+جم سے امریکی پریشان ہو Ú†Ú©Û’ تھے اور امریکی صدر ٹرمپ نت نئی پابندیوں کا سہارا لینے Ú©Û’ با وجود اپنے مقاصد Ø+اصل نہیں پا رہے تھے Û” دریں اثناء بڑی چالاکی سے یہ تاثر دیاجا رہا ہے کہ کیمیکل Ùˆ بائیولوجیکل وار فیئر میں امریکا Ú©ÛŒ قوت اور صلاØ+یت باقی دنیا سے بہت Ú©Ù… ہے۔ اگر امریکا میں بائیولوجیکل وار فیئر کا کھوج لگایا جائے اور امریکی رپورٹس اور مشہور Ù…Ø+قق Larry Romanoff Ú©Û’ اس تناظر میں پیش کئے تجزیئے Ú©Ùˆ سامنے رکھیں تو تمام Ø´Ú©ÙˆÚ© Ùˆ شبہات اسی طرف اشارہ کرتے ہیں‘ کیونکہ امریکا Ú©Û’ سرکاری اداروں‘ یونیورسٹیوں اور اس Ú©Û’ بہت سے دیگر تعلیمی ا داروں میں کئی دہائیوں سے بائیولوجیکل ہتھیاروں کیلئے مسلسل کوششیں Ú©ÛŒ جارہی ہیں اور اس کیلئےRace-Specific pathogens پر سب سے زیا دہ توجہ سی جا رہی ہے اور مسلسل کام کیا جا رہا ہے۔
    Û”1956Ø¡ میں امریکی افواج Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ کسی بھی جنگی پلان کیلئے واضØ+ اور غیر مبہم Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ ذریعے بتا دیا گیا تھاکہ بائیولوجیکل اور کیمیکل وار Ú©Ùˆ مستقبل Ú©ÛŒ کسی بھی جنگ کا بنیادی جزو سمجھا جائے اور اس کیلئے کسی بھی قسم Ú©ÛŒ مزید تشریØ+ یا اØ+کامات Ú©ÛŒ ضرورت نہیں‘ یہاں تک کہ کانگریس Ù†Û’ امریکی افواج Ú©Ùˆ First strikeÚ©ÛŒ اجا زت دے دی‘ پھر شاید کانگریس Ú©Û’ نئے آنے والے ارکان Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ اØ+ساس ہوا اور1959Ø¡ میں اس Ù†Û’ فرسٹ سٹرائیک کیپشن ختم کرنے Ú©ÛŒ کوشش کی‘ لیکن وائٹ ہائوس Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ ایک نہ چلنے دی اور اس وقت Ú©Û’ امریکی صدر جان ایف کینیڈی Ù†Û’ پینٹاگان Ú©Ùˆ بائیولوجیکل ہتھیاروں کیلئے مختص کئے گئے فنڈز75 ملین ڈالرسے بڑھا کر سالانہ350 ملین ڈال کر دئیے‘ جو دنیا بھر Ú©Û’ دفاعی ماہرین کیلئے Ø+یران Ú©Ù† تھا۔اس سے قبل 1948 Ø¡ میں پینٹاگان کمیٹی Ú©ÛŒ پیش Ú©ÛŒ جانے والی رپورٹ میں تجویز کیا گیا کہ اگر امریکا کسی بھی جگہ کوئی میزائل یا راکٹ وغیرہ گراتا ہے‘ تو اس کا صاف پتا Ú†Ù„ سکتاہے کہ یہ کہاں سے اور کس Ù†Û’ پھینکا ہے ‘ لیکن اگر راکٹ اور میزائل Ø+ملوں Ú©ÛŒ بجائے کسی شہر میں اچانک وبائی امراض پھوٹ پڑیں تو کسی کا بھی دھیان نہیں جا سکتا کہ یہ کسی دوسرے Ú©ÛŒ وجہ سے پھیلی ہے اور یہ پیراگراف اس ÚˆÛŒ کلاسیفائیڈ رپورٹ کا Ø+صہ ہے‘ جس میں بتایا گیا کہ امریکاNon-Fatal Viruses کیلئے کام کر رہا ہے۔
    امریکی وزیر دفاع رابرٹ میکنا مارا Ù†Û’1960Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی Ú©Û’ آخر اوراوائل1970Ø¡ میں ایک سو پچاس سے زائد انتہائی خفیہ بائیولوجیکل ہتھیارتیار کرتے ہوئے ان Ú©Û’ تجربات کئے‘ جن میں Ú©Ú†Ú¾ امریکیوں پرآزمائے گئے تو بہت سے ویران جگہوں پر تو Ú©Ú†Ú¾ بیرونی ممالک میں ان Ú©Û’ فیلڈ ٹیسٹ کئے گئے۔ میکنا مارا Ù†Û’ پینٹاگان Ú©Û’ جائنٹ چیف آف سٹاف Ú©Ùˆ اختیار دے دیا کہ وہ ان کیمیکل ہتھیاروں اور تجربات Ú©Ùˆ امریکا Ú©Û’ دشمن Ú©Û’ خلاف استعمال کرنے کیلئے وہ تمام وسائل اور طریقہ کار اختیار کرے اور اس کیلئے یہ اندازہ بھی کرنا ہو گا کہ اس Ú©ÛŒ امریکا کیلئے سیا سی قیمت اور اس Ú©Û’ فوائد کہاں تک جا سکتے ہیں۔2000 Ø¡ میں امریکا کیلئے نئی صدی کیلئےRe-building America's defences نام سے ایک رپورٹ تیار Ú©ÛŒ گئی‘ جس Ú©Û’ ایک پیرا گراف میں یہ الفاظ Ù„Ú©Ú¾Û’ ہوئے ہیںترجمہ) ''بائیولوجیکل وار فیئر Ú©Û’ جدید اور تیز ترین طریقے جس سے امریکا کیلئے وقتی طور پر فوجی فوائد Ú©ÛŒ بجائے سیا سی اور معاشی فائدے Ø+اصل کئے جا سکیں گے‘‘۔
    Û”24 ستمبر2005 Ø¡ Ú©Ùˆ شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں انکشاف کیا گیا تھا کہ امریکی افواج بہت بڑی تعداد میںAnthrax ( جانوروں Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Ù†Û’ والی انتہائی مہلک بیماریوں Ú©Û’ جراثیم جو جانوروں سے انسانوں میں بھی منتقل ہو جاتے ہیں)Ú©ÛŒ خریداری میں دلچسپی Ù„Û’ رہی ہے اور اس کا اقرار ڈائریکٹر آف سن شائف ڈیوڈ ہیمنڈ Ù†Û’ بھی کیا تھا اور اس Ú©Û’ ذریعے مختلف کمپنیوں سے رابطے کرتے ہوئے انہیں بڑی مقدار میں ''انتھراکس‘‘ Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Û’ آرڈر دیئے گئے اور اس سلسلے میں ایک کمپنی Ú©Ùˆ دیا جانے والا کنٹریکٹ پندرہ سو لیٹر کا تھا۔ اب‘ اگر امریکا یہ تان لگاتا رہے کہ اس کا بائیولوجیکل وار فیئر سے کوئی تعلق نہیں یا وہ اس قسم Ú©Û’ کسی بھی پلانٹ یا تیاری میں مصروف نہیں تو اس سے ایک سیدھا سا سوال پوچھا جا سکتا ہے کہ '' آپ اگر بائیولوجیکل وار میں دلچسپی نہیں رکھتے اور نہ ہی ہتھیاروں Ú©ÛŒ تیاری کر رہے ہیں تو پھر'' انتھراکس‘‘ Ú©ÛŒ اس قدر بھاری مقدار Ú©Ù† مقاصد کیلئے خریدی جا رہی ہیں اور امریکی صدر کینیڈی Ù†Û’ آج سے ساٹھ برس قبل اس مد میں بجٹ میں تین سو پچاس ملین ڈالر تک منظور کرایا‘ وہ Ú©Ù† مقاصد کیلئے اور تھا؟ چلیں‘ اگر امریکی یہ توضیØ+ بھی نہیں مانتے تو پھر ان Ú©Ùˆ1994 Ø¡ Ú©ÛŒ اکائونٹ ایبلٹی رپورٹ کا Ø+والہ دیتے ہوئے سوال کیا جا سکتا ہے کہ اس رپورٹ Ú©Û’ ایک پیراگراف میں یہ کیوں پوچھا گیا ہے کہ ''یو ایس ملٹری بائیولوجیکل ڈیفنس پروگرام‘‘ جس Ú©Û’ کئی درجن شعبے ‘ ریسرچ سینٹرز ‘ بائیولوجیکل انٹیلی جنس جیسے ادارے ہیں‘ ان سب Ú©Û’ ہوتے ہوئے کیسے تسلیم کر لیا جائے کہ امریکا Ù†Û’ اب تک کسی بھی جگہ کبھی بائیولوجیکل Ø+ملہ نہیں کیا‘ جبکہ دنیا جانتی ہے کہ میری لینڈ ‘فورٹ ڈیٹرک میں امریکی افواج کا چھوت Ú©ÛŒ بیماریوں کیلئے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم ہے‘ جہاں بائیولوجیکل اور کیمیکل وار فیئر کیلئے کام ہوتا ہے Û”
    آخر میں سوالات‘ جو تاØ+ال جواب طلب ہیں کہ کیا امریکا Ù†Û’ شمالی کوریا Ú©ÛŒ زراعت تباہ کرنے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کی؟ اور کیا یہ غلط ہے کہ Plum Islandمیں امریکا برڈ فلو اور سوائن فلو جیسے وائرس Ú©ÛŒ تیاریوں میں ایک عرصے سے مصروف عمل نہیں رہا ہے؟
    2gvsho3 - یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - یو ایس بائیولوجیکل وار Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •