Results 1 to 2 of 2

Thread: طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

    طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

    برسوں پرانی بات ہے۔ جامعہ پنجاب میں مشاعرہ تھا۔ اب مشاعرے کا کیا ذکر ہو؟ سفر اور مشاعرہ تو اب معمول Ú©ÛŒ بات ہو چکا ہے ‘لیکن خاص بات یہ تھی کہ مشاعرے Ú©Û’ اختتام پر ہمدمِ دیرینہ ڈاکٹر مرغوب Ø+سین طاہر Ú©Û’ گھر میں دوستوں Ú©ÛŒ منڈلی جم گئی۔ پرانے دوست‘ بلکہ ایک دوست Ú©Û’ بقول'' صرف پرانے نہیں‘ Ù¾Ú¾Ù¹Û’ پرانے‘‘ دوست۔ میں وہ خوش قسمت شخص ہوں جس Ú©Û’ پاس ایسے ہی پرانے دوست ہیں۔ رات گئے تک مرغوب Ø+سین طاہر Ú©Û’ گھر گپیں اور گرین Ù¹ÛŒ چلتی رہی۔ ملتان والا پرانا دوست خالد خان‘ ضیاء الØ+سن‘ عبدالقیوم اور شعیب اØ+مد۔ میں سن‘ سال اور تاریخ یاد رکھنے Ú©Û’ معاملے میں بہت ہی فارغ واقع ہواہوں۔ مجھے تاریخ تو ایک طرف رہی اس رات کا سال بھی یاد نہ رہتا اگر اس رات شعیب اØ+مد Ù†Û’ اپنی شاعری Ú©ÛŒ کتاب ''میں تجھے سوچتا ہوں‘‘ Ú©Û’ پہلے صفØ+Û’ پر بڑی Ù…Ø+بت سے میرا نام Ù„Ú©Ú¾ کر نیچے دستخط کر Ú©Û’ تاریخ نہ ڈالی ہوتی۔ یہ 15 اکتوبر 2008Ø¡ Ú©ÛŒ یادگار اور خوشگوار رات تھی۔ پھر اس طرØ+ ہم دوست دوبارہ اکٹھے نہ ہو سکے۔ خالد خان سے کبھی کبھار ملاقات ہو جاتی ہے۔ اسی طرØ+ مرغوب سے بھی‘ مگر وہ اکٹھ پھر نہ ہو سکا۔ رات میں Ù†Û’ کتاب Ú©ÛŒ سرسری سی ورق گردانی Ú©ÛŒ اور اگلے روز یعنی سولہ اکتوبر Ú©Ùˆ لاہور سے ملتان واپسی Ú©Û’ دوران ساری کتاب Ù¾Ú‘Ú¾ ڈالی۔ کتاب میں کئی اشعار Ù†Û’ دل Ú©Ùˆ شاد کیا۔ اب کسی کتاب میں چند شعر بھی دل Ú©Û’ دروازے پر دستک دے دیں تو لطف آ جاتا ہے۔ اس کتاب Ú©ÛŒ آخری نظم Ù†Û’ سچ پوچھیں تومسØ+ور کر دیا۔ یہ نظم ''کسی‘‘ طارق Ø+بیب Ú©Û’ نام Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی تھی۔ میں تب سے‘ یعنی سولہ اکتوبر 2008Ø¡ سے اس طارق Ø+بیب Ú©ÛŒ تلاش میں تھا۔
    میں بعض اوقات اپنی آرام طلبی اور سستی Ú©Û’ باعث مشکل میں پھنس جاتا ہوں اور کبھی فرمائشی مشکل پسندی Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ نکلتا ہوں۔ طارق Ø+بیب Ú©Ùˆ تلاش کرنا کون سا مشکل کام تھا؟ فون اٹھاتا‘ شعیب Ú©Ùˆ کال ملاتا اور پوچھتا‘ شعیب ! یہ طارق Ø+بیب کون ہے؟ کیا کرتا ہے؟ کہاں ہوتا ہے؟ اس سے ملاقات کیسے ہو سکتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ مگر اپنی بہت سی دیگر Ø+ماقتوں Ú©ÛŒ طرØ+ میرے پاس اپنی اس اØ+مقانہ Ø+رکت کا بھی نہ کوئی جواز ہے اور نہ کوئی وجہ۔ بس یونہی دل میں آئی کہ اسے خود سے تلاش کروں۔ جب مقدر ہو گا ملاقات بھی ہو جائے گی۔ اب ڈھونڈنے کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے‘ لیکن میں Ù†Û’ اس سلسلے میں سب سے آسان بلکہ نہایت ہی آرام طلبی والا طریقہ اپنا لیا۔ جس آدمی کا نام بھی طارق Ø+بیب ہوتا اس سے پوچھتا کہ آپ شعر کہتے ہیں؟ اگر پہلے سوال کا جواب انکار میں ہوتا تو میں اگلا سوال ہی نہ کرتا۔ اس طرØ+ Ú©Ù… از Ú©Ù… آدھ درجن طارق Ø+بیب میرے پہلے سوال Ú©ÛŒ بنیاد پر ہی اس تلاش سے آئوٹ ہو گئے۔ دور کیوں جائوں‘ روزنامہ دنیا میں کالم Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے طارق Ø+بیب Ú©Û’ بارے میں شروع شروع میں یہ گمان ہوا کہ لکھاری ہے‘ یہ ''وہی والا‘‘ طارق Ø+بیب ہوگا۔ اب تھوڑا انتظار کیا کہ اگر یہ مطلوبہ والا طارق Ø+بیب ہے تو کالم میں اپنے یا کسی اور شاعر Ú©Û’ اشعار Ú©Û’ صدقے پکڑا جائے گا‘ لیکن کافی عرصہ کوئی شعر کالم Ú©ÛŒ زینت نہ بنا تو میں Ù†Û’ اپنے اس ساتھی کالم نگار Ú©Ùˆ اپنی تلاش Ú©ÛŒ فہرست سے خارج کر دیا۔ مگر طارق Ø+بیب Ú©ÛŒ تلاش جاری رکھی۔
    قارئین! آپ یقینا Ø+یران ہو رہے ہوں Ú¯Û’ کہ آخر اس طارق Ø+بیب میں ایسی کیا بات تھی کہ میں اسے گزشتہ بارہ سال سے اس طرØ+ تلاش کر رہا ہوں کہ Ù…Ø+ض منتظر ہوں کہ وہ مجھے کہیں از خود مل جائے۔ کئی بار خیال آیا کہ آخر کسی Ø+ماقت پر اتنا اصرار کیوں؟ شعیب سے‘ ضیاء الØ+سن سے Ø+تیٰ کہ ڈاکٹر معین نظامی سے اس طارق Ø+بیب کا کیوں نہ پوچھ لوں؟ مگر پھر دل Ù†Û’ اپنی Ø+ماقت پر ثابت قدمی کا مشورہ دیا۔ دل Ù†Û’ کہا: جہاں اتنے سال گزر گئے ہیں اب اسی طرØ+ چلنے دیا جائے۔ ملاقات تب ہوتی ہے جب میرے مالک کا اذن ہوتا ہے۔ شاید ابھی وہ وقت نہیں آیا۔ ابھی اجازت نہیں ملی۔ میں کہہ رہا تھا کہ آخر طارق Ø+بیب میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ اسے میں بارہ سال میں بھی نہ بھول سکا؟ ایک تو طارق Ø+بیب پر شعیب اØ+مد Ú©ÛŒ وہ شاندار نظم جو ساری کتاب Ú©ÛŒ جان تھی۔ مجھے اسی دن Ù…Ø+سوس ہوا کہ طارق Ø+بیب کوئی خاص آدمی ہے۔ ایسے سعد الفاظ میرے جیسے عام آدمی Ú©Û’ لیے نہیں اترا کرتے۔ ان الفاظ کا مقدر خاص لوگ ہوتے ہیں۔ طارق Ø+بیب جیسے‘ وہ کوئی خاص آدمی ہوگا تبھی خالقِ Ø+رف Ùˆ قلم Ù†Û’ شعیب اØ+مد Ú©Ùˆ ایسے خاص الفاظ بخشے اور انہیں نظم Ú©ÛŒ ترتیب عطا کی۔
    پھر اوپر سے ڈاکٹر معین نظامی جیسے نستعلیق اور نفیس شخص Ú©ÛŒ توصیف۔ معین نظامی جیسا شخص جو الفاظ Ú©Û’ استعمال میں کفایت شعاری اور اØ+تیاط روا رکھتا ہے بھلا میرے جیسے کسی عام تام آدمی Ú©Û’ لیے ایسے ضائع کر سکتا ہے؟ نظم کا ایسا شاندار اور بے مثل شاعر‘ لیکن شاعروں سے دوری اور لا تعلقی Ú©Û’ باعث شہرت Ú©ÛŒ اس منزل سے کوسوں پرے ہے جہاں اس سے کہیں کمتر درجے Ú©Û’ شاعر فائز ہیں۔ نظم ایسی کہ دل Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ لے‘ طبیعت Ú©Ùˆ شاد کر دے اور روØ+ Ú©Ùˆ معطر کر دے۔ معین نظامی Ú©ÛŒ یہ نظم ان Ú©ÛŒ کتاب ''طلسمات‘‘ کا انتساب ہے اور طارق Ø+بیب Ú©Û’ نام ہے۔
    سرِ بام رائیگانی
    میرا آخری دیا ہے
    میرا دل‘ کہ جس کو میں نے
    تیرے نام کر دیا ہے
    گزشتہ ہفتے سرگودھا میں مشاعرہ تھا۔ ایک شاعر طارق Ø+بیب تھا۔ میں Ù†Û’ سوال کرنے سے پہلے مناسب جانا کہ پہلے اس سُن لوں۔ مجھے یقین تھا کہ اسے سننے Ú©Û’ بعد سوال کرنے Ú©ÛŒ نوبت نہیں آئے Ú¯ÛŒ کہ کیا وہ شعیب Ú©ÛŒ کتاب Ú©ÛŒ نظم والا طارق Ø+بیب ہے؟ اسے سنا اور پھر سوال کرنے Ú©Û’ بجائے اسے اُٹھ کر Ú¯Ù„Û’ لگایا۔ طارق Ø+بیب Ù†Û’ اپنی نظموں Ú©ÛŒ کتاب ''ملامت‘‘ اور غزلوں Ú©ÛŒ کتاب ''بشارت‘‘ دی۔ نظمیں تو بہت سی ہیںکہ آپ Ú©Ùˆ سنائوں لیکن کالم کا دامن صرف دو چھوٹی چھوٹی نظموں Ú©Û’ لیے بھی تنگ پڑتا دکھائی دے رہا ہے
    ۔(1) تری توجہ کا یہ ثمر ہے
    تری توجہ اگر مجھے بال و پر نہ دیتی
    تو مجھ پہ یہ آسمان نہ کھلتا
    رموز سے بھری ہوئی کائنات خود کو چھپائے رکھتی
    تری توجہ کا یہ ثمر ہے
    کہ اب میں غیب Ùˆ Ø+ضور کا فرق جانتا ہوں
    تری توجہ میں معرفت کے سبھی لطائف چھپے ہوئے ہیں
    تری توجہ سلوک ہے
    اور یہ چشمہ Ø+سنِ سلوک ہی سے رواں دواں ہے
    تری توجہ Ù†Û’ ایک ذرّے Ú©Ùˆ اعتبارِ Ø+یات بخشا
    وہ ذرّہ میں ہوں
    ۔(2) عجب داغِ جدائی ہے
    ترا داغِ جدائی بھی عجب داغِ جدائی ہے
    کہ جتنا اس کو دھوتے ہیں
    یہ اتنا ہی نکھرتا ہے
    کبھی میلا نہیں ہوتا
    ہمیشہ اُجلا رہتا ہے
    کبھی مدھم نہیں پڑتا
    ہمیشہ جگماتا ہے
    تیرے داغِ جدائی نے جدائی معتبر کر دی
    ترا داغ ِجدائی بھی عجب داغِ جدائی ہے
    ۔(3)...ہمارا رونا جب رویا گیا
    کچھ ایسا ہے
    کہ آدھی رات کے پہلو سے اٹھ کر
    دُکھ
    ہمارے پاس آتے ہیں
    ہمیں اپنا سمجھ کر
    اپنے سارے دُکھ سناتے ہیں
    ہمیں رونا نہیں آتا
    ہمارا فرض بنتا ہے
    کہ ہم ان سب دُکھوں کو
    ایک اک کر کے
    گلے لپٹائیں
    پرسا دیں
    ہم اس خواہش میں رونے کی اداکاری بھی کرتے ہیں
    ہمیں رونا نہیں آتا
    ہم ان لمØ+ÙˆÚº سے ڈرتے ہیں
    کہ جن لمØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ قسمت میں
    ہمارا رونا لکھا ہے
    ہمارا رونا جب رویا گیا
    اس دن
    تماشا دیدنی ہوگا


    2gvsho3 - طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے  Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

    2gvsho3 - طارق Ø+بیب Ú©Û’ لیے  Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •