Results 1 to 8 of 8

Thread: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس

    Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Miraj.jpg
    یہ 27ویں رجب المرجب نبوت کا گیارہواں سال ہے۔ مکہ سے نجران Ú©ÛŒ جانب تقریباً 90 کلو میٹر دور طائف Ú©ÛŒ وادی میں قبیلہ ثقیف Ú©Û’ سرداروں Ú©ÛŒ باتیں سماعت نبوت Ú©Ùˆ خراش رہی تھیں۔ قرن الثعالب پر روØ+ الامین(جبرائیل علیہ السلام )Ú©ÛŒ ملاقات اور عرض داشت آپﷺ Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ دھندلکے دائروں میں گھوم رہی تھی۔ مقصود کائنات Ú©Û’ ملائم Ùˆ گداز وجود پر طائف Ú©Û’ نوکیلے پتھروں Ú©Û’ نقش ابھی باقی تھے کہ ایک شب Ø+ضرت ام ہانی Ú©Û’ دولت کدے پر آپﷺ آرام فرما تھے کہ یکایک مکان Ú©ÛŒ چھت Ù¾Ú¾Ù¹ÛŒ ملائکہ Ú©Û’ جھرمٹ میں جبرائیل امین ؑاترے اور آپ ï·ºÚ©Ùˆ Ù„Û’ کر مسجد Ø+رام Ú©ÛŒ طرف روانہ ہوئے ،وہاں آپﷺ Ø+طیم کعبہ میں آرام فرما ہوئے چند لمØ+ÙˆÚº بعد آپﷺ Ú©Ùˆ جبرائیل Ùˆ میکائیل Ù†Û’ جگایا اور زم زم Ú©Û’ کنویں Ú©Û’ قریب Ù„Û’ آئے۔ یہاں آپﷺ لیٹ گئے۔ آپﷺ Ú©Û’ مبارک سینے Ú©Ùˆ شق کیا گیا اور قلب اطہر Ú©Ùˆ نکال کر زم زم Ú©Û’ پانی سے دھویا گیا اور ایک سونے Ú©Û’ طشت Ú©Ùˆ لایا گیا جو ایمان Ùˆ Ø+کمت سے بھرا ہوا تھا۔ایمان Ùˆ Ø+کمت Ú©Ùˆ آپﷺ Ú©Û’ قلب مبارک میں بھر دیا گیا اورقلب اطہر Ú©Ùˆ دوبارہ اپنے مقام پر رکھ دیا گیا۔اور دونوں کندھوں Ú©Û’ درمیان ختم نبوت Ú©ÛŒ ایک مہر لگا دی گئی۔ جبرائیل امین Ú©Û’ ہمراہ بہشت سے ایک سفید رنگ Ú©ÛŒ سواری براق Ú©Ùˆ بھی لایا گیا جس کا ایک قدم منتہائے بصر تک پہنچتا ہے۔ آپﷺ اس پر سوار ہوئے اور جبرئیل Ùˆ میکائیل آپﷺ Ú©Û’ ہمرکاب تھے۔
    آپﷺ فرماتے ہیں کہ راستے میں میرا گزر ایک ایسی زمین پر ہوا جس میں کجھور Ú©Û’ درخت بکثرت تھے جبرائیل امین Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ کہ یہاں اتر کر نماز(نفل) Ù¾Ú‘Ú¾ لیجیے۔پھر اس جگہ Ú©Û’ بارے میں بتایا کہ یہ یثرب مدینہ منورہ ہے جہاں آپﷺ Ù†Û’ ہجرت کر Ú©Û’ آناہے، وہاں سے Ú†Ù„Û’ تو وادی سیناء پہنچے جبرائیل Ù†Û’ عرض کیا: Ø+ضور پاکﷺیہاں بھی دو رکعت Ù¾Ú‘Ú¾ لیجیے،اور بتایا کہ اس مقام پر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا تھا۔ وہاں سے Ø+ضرت شعیب علیہ السلام Ú©ÛŒ بستی ’’مدین ‘‘پہنچے، جبرائیل امین علیہ السلام Ù†Û’ یہاں بھی عرض کیا:دو رکعت آپﷺ Ù¾Ú‘Ú¾ لیجیے، وہاں سے Ú†Ù„Û’ تو مقام بیت اللØ+Ù… پہنچے ہیں، عرض Ú©ÛŒ : Ø+ضور!یہاں بھی دو رکعت Ù¾Ú‘Ú¾ لیجیے۔ وہاں سے Ú†Ù„Û’ تو بیت المقدس پہنچے ہیں، ’’Ø+ضور یہاں بھی دو رکعت Ù¾Ú‘Ú¾ لیجیے‘‘۔
    صØ+ÛŒØ+ مسلم ØŒ سنن نسائی ،مسند ابی یعلیٰ اور خصائص الکبریٰ میں ہے کہ اس سفر مبارک میں آپﷺ کا گزر Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام Ú©ÛŒ قبر مبارک پر بھی ہوا چنانچہ آپﷺ فرماتے ہیں کہ جس رات مجھے معراج کرایا گیا، میں سرخ ٹیلے Ú©Û’ پاس Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ قریب سے گزرا۔(میں Ù†Û’ دیکھا کہ)Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام قبر میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو Ú©Û’ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے۔ یہاں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ اس واقعے میں جو چیز بطور معجزہ Ú©Û’ ہے وہ رسول اللہ ï·º کا Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام Ú©Ùˆ قبر میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا ہے۔ Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام کا قبر میں نماز پڑھنا معجزہ نہیں۔
    رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس رات مجھے معراج کرایا گیا میرا گزر ایسے لوگوں پر ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے اور وہ اپنے چہروں اور سینوں کو چھیل رہے تھے۔میں نے جبرئیل علیہ السلام سے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے گوشت کھاتے ہیں( یعنی ان کی غیبت کرتے ہیں) اور ان کی بے آبروئی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔
    آپﷺ نے فرمایا کہ میرا گزر ایسے لوگوں پر بھی ہوا جن کے پیٹ اتنے بڑے بڑے تھے جیسے (انسانوں کے رہنے کے) گھر ہوتے ہیں ان میں سانپ تھے جو باہر سے ان کے پیٹوں میں نظر آرہے تھے۔ میں نے کہا کہ اے جبرئیل ! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا یہ سود کھانے والے ہیں۔
    آپﷺکا گزر ایسے لوگوں Ú©Û’ پاس سے بھی ہوا جن Ú©Û’ سر پتھروں سے Ú©Ú†Ù„Û’ جارہے تھے، Ú©Ú†Ù„ جانے Ú©Û’ بعد پھر ویسے ہی ہوجاتے تھے جیسے پہلے تھے۔ اسی طرØ+ یہ سلسلہ جاری تھا، ختم نہیں ہورہا تھا۔ آپ ï·º Ù†Û’ پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام Ù†Û’ کہا کہ یہ لوگ فرض نماز میں سستی کرنے والے ہیں۔
    آپ ï·º کا گزر ایسے لوگوں Ú©Û’ پاس سے بھی ہوا جن Ú©ÛŒ شرمگاہوں پر آگے اور پیچھے چیتھڑے لپٹے ہوئے ہیں اور اونٹ وبیل Ú©ÛŒ طرØ+ چرتے ہیں اور کانٹے دار Ùˆ خبیث درخت اور جہنم Ú©Û’ پتھر کھارہے ہیں، آپ ï·º Ù†Û’ پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام Ù†Û’ کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے مالوں Ú©ÛŒ زکوۃ ادا نہیں کرتے تھے۔
    آپ ï·º کا گزر ایسے لوگوں Ú©Û’ پاس سے بھی ہوا جن Ú©Û’ سامنے ایک ہانڈی میں پکا ہوا گوشت ہے اور ایک ہانڈی میں کچا اور سڑا ہوا گوشت رکھا ہے، یہ لوگ سڑا ہوا گوشت کھارہے ہیں اور پکا ہوا گوشت نہیں کھارہے ہیں، آپ ï·º Ù†Û’ دریافت کیا یہ کون لوگ ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام Ù†Û’ کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جن Ú©Û’ پاس Ø+لال اور طیب عورت موجود ہے مگر وہ زانیہ اور فاØ+شہ عورت Ú©Û’ ساتھ شب باشی کرتے ہیں اور صبØ+ تک اسی Ú©Û’ ساتھ رہتے ہیں اور وہ عورتیں ہیں جو Ø+لال اور طیب شوہر Ú©Ùˆ چھوڑکر کسی زانی اور بدکار شخص Ú©Û’ ساتھ رات گزارتی ہیں۔
    آپ ﷺنے اس سفر میں ایک لکڑی دیکھی جو گزرنے والوں کے کپڑوں کو پھاڑ ڈالتی ہے۔ اس کے بارے میں جبرائیل امین نے بتایا کہ یہ ان لوگوں کی مثال ہے جو راستوں میں چھپ کر بیٹھتے ہیں اور ڈاکہ ڈالتے ہیں۔
    ایک ایسے شخص پر بھی آپﷺ کا گزر ہوا جس Ù†Û’ لکڑیوں کا بھاری گٹھہ جمع کر رکھا اور اس میں اٹھانے Ú©ÛŒ ہمت نہیں پھر بھی لکڑیاں جمع کر کر Ú©Û’ Ú¯Ù¹Ú¾Û’ Ú©Ùˆ بڑھا رہا ہے پوچھنے پر جبرائیل امین Ù†Û’ بتایا کہ یہ وہ شخص ہے جو صØ+ÛŒØ+ طور پر امانت ادا نہیں کرتا۔
    آپﷺ کا گزر ایسی قوم پر ہوا جن Ú©ÛŒ زبانیں اور باچھیں لوہے Ú©ÛŒ قینچیوں سے کاٹی جا رہی تھیں جبرائیل Ù†Û’ بتایا کہ یہ آپﷺ Ú©ÛŒ امت Ú©Û’ بے عمل عالم ہیں۔ اس طرØ+ آپﷺ کا گزر خوشبو والی جگہ سے ہوا جبرائیل Ù†Û’ بتایا کہ یہ جنت ہے اور بدبو والی جگہ جہنم سے بھی ہوا۔Ø+ضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ روایت صØ+ÛŒØ+ بخاری Ùˆ مسلم میں موجود ہے جس میں ہے کہ آپ ï·º Ù†Û’ دجال اور داروغہ جہنم(جس کا نام مالک ہے) Ú©Ùˆ بھی دیکھا ہے۔
    روایات میں آتا ہے کہ اس سفر میں آپﷺ کا گزر ایک بڑھیا پر ہوا اس Ù†Û’ آپﷺ Ú©Ùˆ آواز دی Ø+ضرت جبرائیل Ù†Û’ آپﷺ سے عرض Ú©ÛŒ کہ آگے چلیے۔ پھر آپﷺ کا گزر ایک بوڑھے شخص پر ہوا اس Ù†Û’ بھی آپﷺ Ú©Ùˆ آواز دی Ø+ضرت جبرائیل Ù†Û’ کہا آگے چلیے۔ اس Ú©Û’ بعد آپﷺ کا گزر ایک جماعت پر ہوا جنہوں Ù†Û’ آپﷺ Ú©Ùˆ سلام کیا۔ جبرائیل امین Ù†Û’ کہا کہ ان Ú©Û’ سلام کا جواب دیجیے۔ پھر عرض Ú©ÛŒ کہ بوڑھی عورت دنیا ہے۔ بوڑھا مرد شیطان ہے دونوں کا مقصد آپﷺ Ú©Ùˆ اپنی طرف مائل کرنا تھا اور جس جماعت Ù†Û’ آپﷺ Ú©Ùˆ سلام کیا وہ Ø+ضرت ابراہیم ØŒ Ø+ضرت موسیٰ اور Ø+ضرت عیسیٰ علیہم السلام ہیں۔
    امام اØ+مد Ù†Û’ اپنی مسند میں ذکر کیا ہے کہ شب معراج آپﷺ Ú©Ùˆ خوشبو آئی تو آپﷺ Ù†Û’ پوچھا کہ یہ خوشبو کیسی ہے ØŸ تو جبرائیل امین Ù†Û’ کہا کہ یہ Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ کرنے والے (ماشاطہ)اور اس Ú©ÛŒ اولاد Ú©ÛŒ خوشبو ہے۔ پھر اس کا مکمل واقعہ آپﷺ Ú©Ùˆ سنایا کہ ماشاطہ Ø› فرعون اور اس Ú©ÛŒ اولاد Ú©Ùˆ Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ کیا کرتی تھی۔ ایک بارجب وہ فرعون Ú©ÛŒ بیٹی Ú©Ùˆ Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ کر رہی تھی اچانک اس Ú©Û’ ہاتھ سے Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ گر گئی تو اس Ù†Û’ کہا :بسم اللہ۔ فرعون Ú©ÛŒ بیٹی Ù†Û’ کہا کہ میرے باپ Ú©Û’ بارے میں کہہ رہی ہے ØŸ اس Ù†Û’ جواب دیا کہ نہیں بلکہ جو میرا اور تیرے باپ کا رب ہے یعنی اللہ رب العزت۔ فرعون Ú©ÛŒ بیٹی Ù†Û’ معاملہ اپنے باپ Ú©Û’ دربار تک پہنچا دیا۔ فرعون Ù†Û’ کہا کہ کیا تو میرے علاوہ کسی Ú©Ùˆ رب مانتی ہے۔ اس عورت Ù†Û’ بڑی دلیری سے جواب دیا کہ ہاں جو میرا اور تیرا رب ہے۔ چنانچہ فرعون Ù†Û’ طیش میں آ کر ایک تانبے Ú©Û’ بڑے برتن میں پانی گرم کرایا تو Ø+Ú©Ù… دیا کہ اس ماشاطہ اور اس Ú©ÛŒ اولاد Ú©Ùˆ اس کھولتے ہوئے گرم پانی میں پھینک دیا جائے۔ پھر فرعون Ù†Û’ اس سے پوچھا کہ تیری کوئی خواہش ہے تو بتا۔ اس Ù†Û’ کہا کہ ہاں میری اور میری اولاد Ú©ÛŒ ہڈیاں اکٹھی کر Ú©Û’ ایک جگہ دفنا دینا۔چنانچہ اس Ú©ÛŒ اولاد Ú©Ùˆ ایک ایک کر Ú©Û’ ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا گیا جب اس Ú©Û’ شیر خوار بچے Ú©ÛŒ باری آئی تو خاتون Ú©ÛŒ ممتا Ù†Û’ جوش مارا اور وہ ذرا پیچھے ہٹی تو اس شیر خوار بچے Ù†Û’ کہا اماں جان بے خوف Ùˆ خطر اس میں کود جائو آخرت کا عذاب دنیا Ú©Û’ عذاب سے زیادہ سخت ہے۔چنانچہ وہ ماشاطہ اس کھولتے ہوئے پانی میں کود گئی۔
    اسی طرØ+ آپﷺ Ù†Û’ چند اہل جنت Ú©Û’ اØ+وال بھی مشاہدہ فرمائے۔ چنانچہ آپﷺ کا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جو ایک ہی دن میں بیج بوتے اور فصل کاشت کر رہے تھے ان Ú©Û’ بارے میں جبرائیل Ù†Û’ بتایا کہ یہ آپﷺ Ú©ÛŒ امت Ú©Û’ مجاہدین ہیں ان Ú©ÛŒ ایک نیکی سات سو نیکیوں سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے اور یہ جو Ú©Ú†Ú¾ خرچ کرتے ہیں اللہ ان Ú©Ùˆ اس کا نعم البدل عطا فرماتا ہے۔اسی طرØ+ بعض صØ+ابہ کرامؓ Ú©Û’ Ù…Ø+لات بھی آپﷺ Ù†Û’ اس سفر میں دیکھے۔
    چنانچہ آپ نبی صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم بیت المقدس پہنچے جہاں پہلے سے انبیاء کرام علیہم السلام اور ملائکہ آپﷺ Ú©Û’ انتظار میں تھے Ø+ضرت جبرائیل علیہ السلام Ù†Û’ آپﷺ کا ہاتھ پکڑا اور مصلیٰ امامت پر کھڑا کردیا آپﷺ Ù†Û’ ان سب Ú©Ùˆ دو رکعات نماز پڑھائی اور امام الانبیاء سے شرف مشرف ہوئے۔پھر بعض انبیاء کرام علیہم السلام Ú©ÛŒ ارواØ+ سے اللہ Ú©ÛŒ Ø+مد سنی اور آخر میں خود آپﷺ Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ Ø+مد Ùˆ ثنا بیان کی۔ امام زرقانی Ù†Û’ اس واقعے Ú©Ùˆ مفصل ذکر کیا ہے۔
    اس کے بعد جب آپﷺ مسجد سے باہر تشریف لائے تو آپﷺ کے سامنے پانی شراب اور دودھ کا ایک ایک پیالہ پیش کیا گیا ۔ آپﷺ نے دودھ کا پیالہ لیا جس پر جبرائیل امین نے کہا کہ آپﷺ نے دین فطرت کو لیا ہے۔ اگر آپﷺ شراب کا پیالہ لیتے تو آپﷺ کی امت گمراہ ہو جاتی اور اگر پانی کا پیالہ لیتے تو آپﷺ کی امت غرق ہو جاتی۔
    پھربیت المقدس سے عرش معلیٰ تک کا سفر شروع ہوا۔چنانچہ بالترتیب پہلے تا ساتویں آسمان پر آپﷺ Ù†Û’ Ø+ضرت آدمؑ ØŒ Ø+ضرت عیسیٰؑ،Ø+ضرت یوسفؑ ØŒØ+ضرت ادریسؑ ØŒ Ø+ضرت ہارونؑ ØŒ Ø+ضرت موسیٰؑ اور Ø+ضرت ابراہیمؑ سے ملاقات فرمائی۔ پہلے آسمان پر ملاقات Ø+ضرت آدم علیہ السلام سے ہے ان کا Ø+Ù‚ پہلے بنتا تھا کیونکہ آپﷺ ابو الانبیاء ہیں۔ پھر Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ہے، Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام وہ نبی ہیں جنہیں خدا Ù†Û’ زندہ آسمان پر اٹھالیا ہے پھر دوبارہ خدا Ù†Û’ اتارنا ہے،اس Ú©Û’ بعد Ø+ضرت یوسف علیہ السلام سے ملاقات کرائی ہے۔
    Ø+ضور ï·º اوپر گئے اوپر سدرۃ المنتہیٰ ہے۔ ’’سدرہ‘‘ بیری کا نام ہے اور منتہیٰ کہتے ہیں اختتام Ú©Ùˆ ۔یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں نیچے والے اعمال پہنچتے ہیں تو اوپر والے فرشتے یہاں سے اوپر Ù„Û’ جاتے ہیں اور اوپر والے اØ+کام وہاں آتے ہیں تو نیچے والے فرشتے وہاں سے نیچے لاتے ہیں، اس Ú©Û’ بعد آپ ï·º مزید اوپرصریف الاقلام تک پہنچے ہیں، ’’صریف الاقلام ‘‘ جہاں تقدیر Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے قلموں Ú©ÛŒ آواز آ رہی تھی ،اس Ú©Û’ بعد آپﷺ Ú©Û’ لیے ایک اور سواری رفرف آئی وہاں سے اوپر گئے ہیں اب مکان ختم ہوگیا اور لا مکان آگیا ہے، میرے نبی عرش معلیٰ تک پہنچے ہیں۔
    الجامع لاØ+کام القران میں ہے کہ اللہ Ù†Û’ نبی ï·º سے پوچھا: میرے پیغمبر آپﷺ مہمان بن کر آئے ہیں ہمارے لیے کیا لائے ہیں؟ اللہ Ú©Û’ نبی کریم صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم Ù†Û’ عرض کیا: التَّØ+ِیّاتُ لِلہ ِ وَالصَّلَوَاتْ وَالطیِّبَاتْ†¢Ø§Û’ اللہ! میری زبانی عبادت آپ Ú©Û’ لیے ہے، میری بدنی عبادت آپ Ú©Û’ لیے ہے، میری مالی عبادت آپ Ú©Û’ لیے ہے۔
    اللہ رب العزت Ù†Û’ اس Ú©Û’ بدلے میں تین انعامات عطا فرمائے ہیں، فرمایااے نبی ! اگر آپﷺ Ú©ÛŒ زبانی عبادت میرے لیے ہے تو پھر: ’’اَلسَّلَام Ù’ عَلیک ایھا النبی ‘‘میرا زبانی سلام بھی آپﷺ Ú©Û’ لیے ہے۔ اگر بدنی عبادت آپﷺ Ú©ÛŒ میرے لیے ہے تو : وَرَØ+Ù…ÙŽÛƒÙ’ اللّہِ ،اس Ú©Û’ بدلے میں میری رØ+متیں بھی آپﷺ Ú©Û’ لیے ہیں۔اگر آپﷺ کا مال میرے لیے ہے تو وَبَرکاتہْ: اس مال Ú©ÛŒ برکات میری طرف سے آپﷺ Ú©Û’ لیے ہیں۔چنانچہ اسی موقع پر پانچ نمازوں Ú©ÛŒ فرضیت کا Ø+Ú©Ù… بھی آیا۔ پہلے پہل تو پچاس نمازوں کا Ø+Ú©Ù… تھا پھر Ø+ضرت موسیٰ علیہ السلام Ú©ÛŒ خواہش پر بار بار Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بعد پانچ نمازیں باقی بچیں۔ بعض روایات سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ سورۃ البقرہ Ú©ÛŒ آخری چند آیات بھی اسی سفر معراج میں بطور تØ+فہ آپﷺ Ú©Ùˆ عنایت Ú©ÛŒ گئیں۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    ہمیشہ خوش رہیئے
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Û” 27 رجب المرجب۔۔معراج النبی ï·º Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد ال

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیئے
    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •