Results 1 to 4 of 4

Thread: سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+Ù…ÛŒ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+Ù…ÛŒ

    سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+مید Ú¯Ù„


    کورونا وائرس Ú©Û’ خوف Ú©Û’ باعث آج ہر انسان اپنے اپنے عقیدے Ú©Û’ مطابق ‘اللہ تعالیٰ سے معافی کا طلبگار ہے‘ کیونکہ شاید اللہ تعالیٰ‘ اپنے بندوں سے ناراض ہے یا انسانیت Ú©Û’ گناہ Ø+د سے زیادہ تجاوز کر گئے ہیں۔قریباً سبھی مذہب Ú©ÛŒ عبادت گاہوں Ú©Û’ دروازے بند ہو Ú†Ú©Û’ ہیں ۔تمام مذاہب Ú©Û’ پیروکار اپنی رسومات کوبالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے مرØ+ومین Ú©ÛŒ مشینوں Ú©Û’ ذریعے تدفین کررہے ہیں Û” دنیا میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سے نہ کوئی تعزیت کر رہا ہے اور نہ کوئی Ú¯Ù„Û’ Ù„Ú¯ کر رو رہا ہے Û” قدرت سے بغاوت کرنے والے ممالک؛ اٹلی ‘ فرانس ‘ سپین Ú©Û’ ہسپتال لاشوں سے بھرے ہوئے ہیں Û” تد فین کرنے والی کمپنیوں Ú©Û’ دفاتر Ú©Û’ باہر ایسے رش دکھائی دے رہا ہے‘ جیسے سپر مارکیٹوں میں لوگوں کا ہجوم دیکھنے Ú©Ùˆ ملتا ہے Û”
    یہ ہے ایک انسان Ú©ÛŒ اصل Ø+قیقت کہ وہ قدرت سے بغاوت کر بیٹھا تھا اور سائنسی ترقی Ú©Û’ بل بوتے پر سرکشی اور نافرمانی Ú©ÛŒ Ø+دوں Ú©Ùˆ ہی پھلانگنے لگا تھا۔ اس Ù†Û’ ٹیکنالوجی Ú©Ùˆ اس عروج پر پہنچا دیا کہ دنیا Ú©ÛŒ سرØ+دیں بے معنی ہو گئیں اور انسانوں Ú©Ùˆ یہ Ù…Ø+سوس ہونے لگا کہ انہوں Ù†Û’ کارِ قدرت Ú©Ùˆ اپنی مٹھی میں Ù„Û’ لیا ہے۔ قوم عاد Ùˆ ثمود پر عذاب بھی ان Ú©ÛŒ ایسی ہی کوتاہیوں اور اØ+کامات ِالٰہی سے رو گردانی Ú©Û’ نتیجے میں نازل ہوا تھا Û” کورونا بھی عذابِ الٰہی ہے‘ جس Ù†Û’ ''میرا جسم ‘ میری مرضی ‘‘کا نعرہ لگانے والوں Ú©Ùˆ دکھا دیا ہے کہ یہ پوری دنیا صرف اس قادرِ مطلق Ú©ÛŒ ہے اور اس میں رہنے والے بھی اسی Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ تابع ہیں۔ کائنات Ú©Û’ اصل مالک Ù†Û’ سرکش انسانوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ اوقات یاد دلا دی ہے ‘ کیونکہ آج کورونا وائرس Ú©Û’ مقابل سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے اور ثابت ہو چکا کہ سپر پاور صرف اللہ Ú©ÛŒ ذات ہے‘ جو بے Ø´Ú© ہر چیز پر قادر ہے Û”
    کس طرØ+ ایک چھوٹے سے وائرس سے پوری دنیا (مشرق سے مغرب ‘ شمال سے جنوب تک) کانپ اٹھی ہے اور بنی نوع انسان اپنے جینے اور مرنے Ú©ÛŒ فکر میں ہے۔سپین جہاں مسلمانوں کا نام Ùˆ نشاں مٹا دیا گیا تھا‘انہیں گاجروں اور مولیوں Ú©ÛŒ طرØ+ کاٹا گیا تھا اور مسجدوں Ú©Ùˆ تالے لگا دئیے گئے تھے ‘ Ú©ÛŒ فضائوں میں آج 500سال بعد اللہ اکبر Ú©ÛŒ صدائیں گونج رہی ہیں۔ہم Ù†Û’ دیکھا کہ اٹلی ‘ فرانس ‘ سپین ‘ جرمنی اور یورپ کا معاشی مرکز کہلوانے والے ملکوں میں اللہ Ú©ÛŒ کتاب قرآن پاک بے Ø+رمتی Ú©Û’ دلسوز واقعات بھی ہوتے رہے Û” ہمارے نبیٔ مہربان ï·º Ú©ÛŒ شان میں گستاخیاں Ú©ÛŒ گئیں ‘ جبکہ وہاں Ú©ÛŒ Ø+کومتیں مسلمانوں Ú©Ùˆ Ø+قوق ِانسانی کا درس پڑھاتی رہیں Û” مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سرکار Ù†Û’ لاک ڈائون کیا تو کسی امیر ملک Ù†Û’ اتنی جرأت نہیں دکھائی کہ بھارت پر دبائو ڈال کر کہے کہ وہاں سے کر فیو کیوں نہیںاٹھا جا رہا؟اب ‘ ان مظلوم کشمیریوں Ú©ÛŒ سسکیوں وآہوں Ù†Û’ آخر Ø+شر اٹھا ہی دیا ہے Û” وہ قومیں جو قدرت Ú©Û’ اصولوں Ú©Ùˆ زندگی بھر پامال کرتی آئی ہیں‘ وہ آج پامال ہونے Ú©ÛŒ راہ پر ہیں۔
    وطنِ عزیز پاکستان بھی اس کوروناوبا سے Ù…Ø+فوظ نہیں رہ سکا اور موذی مرض Ù†Û’ ہمیں بھی اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ رکھا ہے Û” یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر خدانخواستہ چین ‘ اٹلی جیسے Ø+الات کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ تو کیا ہو گا؟ وطن عزیز میں جہاں ایک بڑا طبقہ‘ جس Ú©Ùˆ پیٹ بھر کر کھانا نہیں ملتا اور اس Ú©ÛŒ اکثریت جسم وجاں کا رشتہ برقرار رکھنے کیلئے مسلسل تگ Ùˆ دو میں ہے‘ وہاں سنگین صورت ِ Ø+ال Ú©Ùˆ سنبھالنے کیلئے کیا کیے گئے اقدامات نا کافی نہیں ØŸ درØ+قیقت کورونا وائرس Ù†Û’ تو Ù¾Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ø+کومت کا پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیا ہے۔ گزشتہ ادوار میںصØ+ت Ú©Û’ شعبے پر اگر توجہ دی جاتی تو آج اتنی پریشانی کا سامنا شاید نہ کرنا پڑتا‘ جتنا اس وقت کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے۔ملک Ú©ÛŒ 22کروڑ سے زائد آبادی ہے‘ جبکہ ٹوٹل1999 وینٹی لیٹرزموجود ہیں۔یہ کتنا خوفناک Ù„Ú¯ رہا ہے کہ پاکستان Ú©Û’ سب سے بڑے صوبے ‘یعنی پنجاب Ú©ÛŒ آبادی 11کروڑ ہے اور صرف1300وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔بلوچستان میں49‘خیبرپختون ®ÙˆØ§ میں150اور سندھ میں اگرچہ Ø+تمی تعداد کا تو نہیں پتا‘ لیکن ایک Ù…Ø+تاط اندازے Ú©Û’ مطابق‘ 500Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔ افسوس اورنج ٹرین‘ میٹرو ‘ موٹروے سے Ù„Û’ کر سولنگ اور بلب Ú©ÛŒ سیاست تک Ù†Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ بہتر برسوں سے ہمارے ملک پر اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ڈیڑھ سے دو سو خاندان ہیں‘ جو مسلسل اس ملک Ú©Ùˆ Ù¾Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کئی دہائیوں سے دونوںہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں‘لیکن ان میں سے کسی Ù†Û’ بھی اس ملک Ú©Û’ شہریوں کیلئے جدید ہسپتالوں اور ان Ú©Û’ انفراسٹرکچر Ú©ÛŒ طرف دھیان نہیں دیا۔وزیر اعظم عمران خان صاØ+ب!اس وقت سب سے زیادہ اختیارات آپ Ú©Û’ پاس ہیں۔بØ+یثیت ِقوم آپ Ú©ÛŒ اطاعت ہم پرفرض ہے ۔میں جانتا ہوں کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ڈیڑھ سال میں قوم Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ اور آپ Ú©ÛŒ پالیسیوں Ú©Ùˆ بہت تنقید کا نشانہ بنایاہے اور مجھے یہ بھی اندازہ ہے کہ بØ+یثیت ِایک انسان آپ Ú©Ùˆ ان سب باتوں سے بہت تکلیف بھی ہوئی ہوگی ‘لیکن ان سب باتوں Ú©Ùˆ بھول کر ابھی ‘اس وقت موجودہ کورونا وائرس Ú©ÛŒ وبا Ú©Ùˆ شکست دینے کیلئے ایک فیصلہ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ زندگی موت اللہ تعالیٰ Ú©Û’ ہاتھ میں ہے‘ لیکن آپ کا کمزور یا دیر سے فیصلہ کرنا لاکھوں لوگوں Ú©ÛŒ اموات Ú©ÛŒ وجہ بن سکتا ہے۔پوری دنیا Ú©Ùˆ یہ پتا Ú†Ù„ چکا ہے کہ کووڈ19‘ اگر کنٹرول سے باہر ہوجائے ‘تو اس کا کوئی علاج نہیں سوائے امدادی نگہداشت کے‘ جس کا اہم جزو وینٹی لیٹر ہے اور اس Ø+والے سے اٹلی اور ایران Ú©ÛŒ صورت میں بہت ہی خوفناک نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ہمارے ہسپتالوں کا یورپین ممالک سے کوئی مقابلہ نہیں‘ ملک Ú©ÛŒ آبادی Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرزنہ ہونے Ú©Û’ برابر ہیں اور مختصر وقت میں وینٹی لیٹرز وغیرہ کا بندوبست بھی نہیں کیا جاسکتا ‘کیونکہ ان Ú©Ùˆ آپریٹ کرنے کیلئے مہارت رکھنے والے ڈاکٹرز اور سٹاف کہاں سے لایا جائے گا؟ ان Ú©ÛŒ تربیت کیلئے وقت درکار ہے۔ہمارے ہسپتالوں میں شروع دن سے ہی گنجائش سے زیادہ مریض ہیں‘اگر کورونا Ú©Û’ مریضوں کا علاج کیا بھی تو باقی بیماریوں سے اموات ہوں گی‘ جیسا کہ بیکٹیریا سے پیدا ہونے والا قابل ِ علاج امراض نمونیا وغیرہ۔
    میرے نزدیک اس وقت جنگی بنیادوں پر کام کرنے Ú©Û’ علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔معیشت Ú©ÛŒ خاطر انسانی جانوں Ú©Ùˆ دائو پر لگانا انسانی زندگی بیچنے Ú©Û’ مترادف ہے۔ہماری اکثریت Ú©Ù… تعلیم یافتہ ہے اور ہم نظم Ùˆ ضبط کا مظاہرہ نہ کرنیوالی قوم ہیں۔بہت دفعہ صرف سختی Ú©ÛŒ زبان سمجھتے ہیں‘ لیکن اللہ Ù†Û’ اس قوم Ú©Ùˆ بہت مضبوط اور منظم افراد سے نوازا ہے۔یہ ملک بھر میں یکجہتی کا وقت ہے۔کچھ لوگ اگر از خودتنہائی اختیار کرنے Ú©Û’ اصول پر عمل کریں ‘ تو وائرس کا پھیلاؤ روکا جا سکے گا۔ ہمیں متØ+دہوکر اس پرعمل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ وزیر اعظم صاØ+ب کا یہ خوف کہ لوگ بھوک سے مرجائیں Ú¯Û’ ‘بالکل بھی ایسا نہیں ہوگا (ان شاء اللہ ) کیونکہ ہزاروں لوگ اور مختلف فلاØ+ÛŒ ادارے مستØ+Ù‚ خاندانو Úº میںراشن تقسیم کررہے ہیں‘اگر آپ Ø+قیقی ریاست مدینہ Ú©Û’ ابتدائی دور Ú©Ùˆ دیکھیں تو اس میں اخوت Ú©ÛŒ ایک اعلیٰ مثال ملتی ہے۔وہ مثال ‘جس میں ایک مشکل وقت میں ایک انصاری ایک مہاجر Ú©ÛŒ مدد کرتا ہے۔آج کیوں ایسا نہیں ہوسکتا؟ میں سب سے پہلے رضاکارانہ طور پر ایسا کرنے کیلئے تیار ہوں‘اگر آپ جیسا Ø+اکم قوم سے اپیل کرے تو مجھے یقین ہے کہ قوم تسلیم سرخم کرلے گی۔ضرورت Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر فنڈز جاکر دینے Ú©ÛŒ بجائے الیکٹرانک ٹیکنالوجی Ú©Û’ ذریعہ دینا چاہیے‘ تاکہ وائرس Ú©ÛŒ منتقلی Ú©Û’ امکانات Ú©Ù… سے Ú©Ù… ہوں۔ میں غلط ہوسکتا ہوں ‘لیکن ہمیں ایک نظر نہ آنے والے دشمن کیخلاف Ù„Ú‘Ù†Û’ کیلئے اضافی اØ+تیاط Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û” وزیر اعظم جناب عمران خان سے گزارش ہے کہ یہ کمزوری دکھانے کا وقت نہیں‘ بلکہ یہ مشکل فیصلوں کا وقت ہے اور یہ ٹھوس شواہد پر عمل کرنے کا وقت ہے۔اللہ آپ کا Ø+امی Ùˆ ناصر ہو!
    2gvsho3 - سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+Ù…ÛŒ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ

    2gvsho3 - سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+Ù…ÛŒ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی فیل ‘اللہ ہی سپر پاور ہے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد عبداللہ Ø+Ù…ÛŒ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •