Results 1 to 4 of 4

Thread: Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( NDMA ) Ú©Û’ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل Ù…Ø+مد افضل Ù†Û’ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے واضØ+ طور پر کہا کہ کورونا وبا کیخلاف قومی جنگ میں برسر پیکار طبی عملے اور ہسپتالوں کیلئے Ø+فاظتی لباس(PPE's )سمیت تمام ضروری آلات چین اور دوسرے ممالک سے خریدنے کیلئے فنڈز کسی صوبائی Ø+کومت Ù†Û’ نہیں ‘بلکہ مرکزی Ø+کومت Ù†Û’ مہیا کئے ہیں۔ کورونا سے متعلقہ تمام Ø+فاظتی سامان Ú©ÛŒ سرعت سے دستیابی کیلئے NCC اورNDMA Ú©ÛŒ کوششوں Ú©Ùˆ نہ سراہا جا نا زیادتی ہو گی۔واضØ+ رہے کہ کورونا Ú©Û’ خلاف ہراول دستہ ڈاکٹرز‘ نرسز‘ پیرامیڈکس‘ طبی عملہ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے اہم قدم‘موذوں وقت اور صورت ِ Ø+ال میں درست Ø+فاظتی لباس Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ù†Û’ معالجین‘ طبی عملے کیلئے ہدایت نامہ بھی تیار کیا ہے اور یہ ہدایت نامہ ملک بھر Ú©Û’ تمام ہسپتالوں Ú©ÛŒ آئسولیشن‘ کورونا وارڈز‘ آئی سی یوز‘ لیبارٹریز میں آویزاں کر دیا گیا ہے‘ جس میں ڈاکٹرز‘ نرسز‘ پیرامیڈکس کیلئے Ø+فاظتی لباس Ú©ÛŒ مکمل معلومات فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق ‘لیبارٹری ٹیکنیشنز‘ طبی عملے کیلئے بھی ہدایات باہم موجود ہیں‘ جبکہ ایمبولینس ڈرائیورز‘ مریضوں کیلئے بھی مخصوص لباس Ú©ÛŒ ہدایات دی گئی ہیں‘ نیز NDMA Ú©ÛŒ طرف سے کوئٹہ اور گلگت سمیت بہت سے دشوار گزار علا قوں میں ہیلی کاپٹروں اور ایئر فورس Ú©Û’C130 طیاروں Ú©Û’ ذریعے اپنے ہم وطنوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے درکار یہ سامان ملک بھر میں بر وقت سپلائی کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان خود NDMA Ú©ÛŒ کاروائیوں Ú©ÛŒ نگرانی کر رہے ہیں‘ تاکہ کسی بھی صوبے کوطبی لباس اور آلات Ú©ÛŒ فراہمی میں دیر نہ ہو‘ ہاں یہ ضرور ہوا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متعلق ضروریات Ú©ÛŒ فراہمی میں Ú©Ú†Ú¾ دقت کا سامنا کرنا پڑا اور اس صورتِ Ø+ال کاپوری دنیا Ú©Ùˆ سامنا کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے Û”
    دوسری طرف سننے میں آ رہا ہے کہ ایک صوبائی Ø+کومت ڈرافٹ تیار کر Ú†Ú©ÛŒ ہے‘ جسے وہ جلدآرڈیننس Ú©ÛŒ صورت میں نافذ کرنے جا رہی ہے ‘ تاہم یہ آرڈیننس اپنے اندر بہت سے سوالات لئے ہوا ہے اور کہا یہ جا رہا ہے کہ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù†Û’ جان بوجھ کر اس مجوزہ آرڈیننس Ú©Ùˆ لیک کیا ہے‘ تاکہ سندھ بھر Ú©Û’ برسر اقتدار پارٹی Ú©Û’ سربراہ Ú©Û’ اس انقلابی اعلان پر خوشی سے جھومنا شروع کر دیں۔ اطلاعات ونشریات Ú©Û’ اس تیز رفتار دور میں جیسے ہی اس آرڈیننس Ú©ÛŒ تفصیلات Ú©Ú†Ú¾ مخصوص میڈیا ہاؤسزکو ریلیز Ú©ÛŒ گئیں‘ تو Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ سامنے بیٹھا ہر شخص مسرت اور خوشی سے اسے دیکھنا اور سننا شروع ہو گیا اور پھر سیٹیلائٹ Ù†Û’ اس خبر Ú©Ùˆ ہر گھر تک پہنچا دیا‘ جہاں جہاں موبائل Ú©ÛŒ رسائی ہو سکتی تھی‘ تاہم جیسے ہی اس آرڈیننس Ú©ÛŒ بابت خبر آن ایئر ہوئی‘ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان Ø+یران رہ گئے کہ کوئی بھی صوبائی Ø+کومت کس قانون اور آئین Ú©ÛŒ رو سے اس طرØ+ کا آرڈیننس جاری کر سکتی ہے ØŸ آج اگر پاکستان Ú©ÛŒ اکائیوں میں سے کوئی ایک اعلان کر دے کہ یہاں سے کوئی بھی اب ٹیکس ادا نہیں کرے گا یا وہ خود سے ایف بی آر Ú©Ùˆ کہہ دے کہ دو ماہ کیلئے اس Ú©Û’ صوبے Ú©Û’ لوگ انکم اور سیلز ٹیکس ادا نہیں کریں Ú¯Û’ یا وہ اپنے عوام Ú©Ùˆ خوش کرنے کیلئے یا اپنی گرتی ہوئی ساکھ بچانے کیلئے یہ کہہ دے کہ تین ماہ کیلئے بجلی Ú©Û’ بل سب Ú©Ùˆ معاف کر دیئے جائیں Ú¯Û’ اور ان Ú©Û’ اس اعلان پر اس اکائی Ú©Û’ لاکھوں بجلی صارفین خوشیاں منا نا شروع کر دیں اور ساتھ ہی پہلے سے کئی گناہ زیادہ بجلی کا استعمال بڑھا دیں ‘تو کیا اقدام آئین Ø´Ú©Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ ذیل میں آئے گا؟
    سوال یہ ہے کہ کیا صوبائی تعصب کا بیج بونے کیلئے ایسا کیا جا رہا ہے؟ گزشتہ ایک برس سے کہا جا رہا ہے کہ وفاق‘ سندھ Ú©Û’ اصلی فنڈز اس Ú©Û’ Ø+والے نہیں کر رہا‘ جبکہ وفاقی Ø+کومت بار بار کہہ رہی ہے کہ اس Ù†Û’ صوبے کیلئے مقرر Ú©ÛŒ گئی گرانٹ سے زیا دہ فنڈز ریلیز کر دیئے۔ اگر یہ سامنے لایا گیا‘ تویہ کوئی معمولی آرڈیننس نہیں ہو گا ‘جس میں درج ہے کہ لاک ڈائون اور کورونا وائرس Ú©ÛŒ وجہ سے پانی بجلی اور گیس Ú©Û’ بلوں میں صوبے Ú©Û’ صارفین Ú©Ùˆ پچاس فیصد تک معافی دی جائے گی‘جبکہ دوسری طرف صورت ِ Ø+ال یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر Ú©Û’ امیر ممالک اور مالیاتی اداروں سے مدد Ú©ÛŒ اپیل کرنے Ú©Û’ ساتھ پہلے سے لئے گئے قرضوں Ú©Û’ ری شیڈول Ú©ÛŒ درخواستیں کر رہے ہیں۔واضØ+ رہے کہ بجلی Ú©ÛŒ پیداوار اور اس Ú©ÛŒ تقسیم آئین پاکستان Ú©ÛŒ رو سے مرکزی Ø+کومت Ú©ÛŒ ذمہ داری میں آتی ہے۔ اب‘ کوئی اکائی اپنی جانب سے اعلان کر دے کہ میرے صوبے Ú©Û’ لوگ مارچ‘ اپریل اور مئی تین ماہ Ú©Û’ بجلی گیس اور پانی Ú©Û’ بلوں Ú©ÛŒ ادائیگیاں نہیں کریں گے‘تو پھر پاکستان Ú©Û’ سب سے غریب صوبے بلوچستان ‘ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا کیا قصور ہے؟جب ان تمام صوبوں Ú©Û’ بجلی Ú©Û’ بل تین ماہ کیلئے معاف کر دیئے جائیں Ú¯Û’ تو پھر پنجاب اور خیبر پختونخوا کیسے پیچھے رہ سکیں Ú¯Û’ Û” Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ú©ÛŒ قیا دت Ù†Û’ ایسے وقت میں جب پوری قوم لاک ڈائون اور کورونا وائرس Ú©Û’ خوف اور اØ+تیاطی تدابیر Ú©ÛŒ وجہ سے ایک بØ+ران کا شکار Ú†Ù„ÛŒ آ رہی ہے اور اس Ú©ÛŒ وجہ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام ہونے Ú©ÛŒ صورت میں کاروبار Ø+یات Ù¹Ú¾Ù¾ ہو چکا ہے‘ تو بتایئے ایسے میں دنیا Ú©ÛŒ وہ کون سے مضبوط سے مضبوط معیشت والی Ø+کومت ہے‘ جو اپنے چار کروڑ سے زائد بجلی صارفین Ú©Û’ تین ماہ کیلئے بل معاف کر دے؟اور کون سا مالیاتی ادارہ آپ Ú©Ùˆ رعایت دینے Ú©ÛŒ سوچے گا؟ایک ادارہ جو مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ تØ+ت کام کرتا ہے‘ اس Ú©Û’ اختیارات کوئی صوبہ کیسے استعمال کر سکتا ہے ؟بلاول بھٹو زرداری اپنی تقریروں میں بار بار اعلان کرتے Ú†Ù„Û’ آ رہے ہیں کہ اٹھارہویں ترمیم Ú©Ùˆ اگر چھیڑا گیا تو ہم اس Ú©ÛŒ سخت مزاØ+مت کریں Ú¯Û’Û” اب‘ اگر وفاق اسی اٹھارہویں ترمیم میں صوبوں Ú©Ùˆ دیئے گئے وفاقی Ø+کومت Ú©Û’ اختیارات Ú©Ùˆ خود استعمال کرے‘ تو کسی Ú©Ùˆ اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔اب ‘جب وفاقی Ø+کومت Ú©Û’ بجلی پیدا کرنے والے Ø+یسکو‘ سیسکو یا Ú©Û’ الیکٹرک اپنے صارفین Ú©Ùˆ بجلی Ú©Û’ بل بھجوائیں Ú¯Û’ اور ان Ú©ÛŒ ادائیگیوں Ú©ÛŒ معافی Ú©Û’ شوشے Ú©ÛŒ وجہ سے اس لئے روک دی جائیں Ú¯ÛŒ کہ صارفین سے وعدہ کر لیا گیا ہے کہ تین ماہ کیلئے سب Ú©Û’ بجلی بل معاف تو اندازہ کیجئے کہ صوبے Ú©Û’ دیہی عوام کا رد عمل کیا ہو گا؟ اور یہ رد عمل کس Ú©Û’ خلاف ہو گا؟ جبکہ صورت ِ Ø+ال یہ ہے کہ معافی کا سن کر ابھی سے جب سندھ میں گرمیاں شروع ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں‘ بجلی کا استعمال کئی گنا بڑھتا جا رہا ہے Û”
    میرے خیال میں ضرورت اس امر Ú©ÛŒ ہے کہ اس وقت ‘جبکہ باقی دنیا Ú©ÛŒ طرØ+ ہمارا ملک بھی کورونا وائرس Ú©ÛŒ وبا Ú©Û’ باعث شدید بØ+ران کا شکار ہے اور کسی Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ معلوم نہیں کہ مستقبل قریب یا بعید میں کیا ہونے والا ہے‘ نا صرف صوبائی ہم آہنگی Ú©Ùˆ فروغ دیا جانا چاہیے‘ بلکہ صوبوں اور وفاق Ú©Û’ مابین بھی رابطوں Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ بڑھانا چاہیے کہ اس موذی بلا‘ یعنی کورونا وبا کا ملکر اور متØ+د ہو کر مقابلہ کیا جا سکے۔ جہاں تک یوٹیلیٹی بلوں Ú©Û’ Ø+والے سے صارفین Ú©Ùˆ ریلیف دینے کا تعلق ہے‘ تو ایسے اقدامات‘ صوبوں اور وفاق Ú©ÛŒ باہمی مشاورت سے کیے جا سکتے ہیں۔
    2gvsho3 - Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - Ø+ضور ایسا مت کیجئے Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •