Results 1 to 2 of 2

Thread: مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

    مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

    Hali.jpg

    شعر Ùˆ ادب سے شغف رکھنا یا شاعری میں نام پیدا کرنا کسی طبقے یا ذات سے مخصوص نہیں۔ اسی طرØ+ کسی ہمہ جہت شخصیت Ú©Ùˆ عرصہ ہنر میں داخل ہونے یا بØ+یثیت نثر نگار مختلف اصناف نثر میں کمالات دکھانے سے روکا نہیں جا سکتا۔ اس ہنر Ú©ÛŒ بدولت آدمی کا اعتبار بڑھتا ہے اور وہ عصری تقاضوں سے بہرہ ور ہونے Ú©Û’ نتیجے میں تعمیری سوچ اور لفظ Ú©ÛŒ قوت کا ادراک رکھنے کا ثبوت اس طرØ+ فراہم کرتا ہے کہ وہ بØ+یثیت شاعر‘ نقاد‘ سوانØ+ نگار یا مصلØ+ معاشرتی ضرورت بن کر ابھرتا ہے۔ وہ پاکیزہ جذبوں اور خوابوں Ú©Ùˆ مروجہ اصناف میں بے Ú©Ù… Ùˆ کاست اپنے عہد سے عہد مستقبل Ú©Û’ قاری تک پہنچانا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ مولانا الطاف Ø+سین Ø+الیؔ Ú©Û’ زمانے کا مسلمان بے یقینی Ú©ÛŒ اذیت میں مبتلا ہو چکا تھا‘ اس کرۂ ارض پر جسے جنوبی ایشیا Ú©Û’ نام سے یاد کیا جاتا ہے‘ مسلمان Ú©ÛŒ مثال ایک نو گرفتار پرندے Ú©ÛŒ سی تھی جو سات سمندر پار سے آئے سفید فام شکاری Ú©Û’ ہاتھوں زیردام آیا‘ یہ پرندہ اسیر قفس ہوا۔
    غالبؔ Ù†Û’ اپنے شاگرد عزیز مولانا Ø+الیؔ Ú©Ùˆ مشورہ دیا کہ شعر نہیں کہو Ú¯Û’ تو خود پر ظلم کروں Ú¯Û’Û” یہ مشورہ Ø+الیؔ Ú©ÛŒ شخصیت اور فن میں ایسا نکھار پیدا کرنے کا سبب بنا کہ ''مدوجزر اسلام‘‘ Ú©ÛŒ تخلیق میں تاریخی شواہد Ú©Û’ ساتھ سادگی اور پرکاری کا معجزہ دلوں Ú©Ùˆ تسخیر کرنے لگا‘ بظاہر مسدس Ø+الیؔ جیسا کارنامہ سرسید Ú©ÛŒ فرمائش پر انجام پایا اور سرسید Ù†Û’ اپنی بخشش کا جواز ڈھونڈ لیا لیکن Ø+قیقت یہ ہے کہ Ø+الیؔ Ú©Û’ دل میں ایک ایسا گھائو تھا جو مسدس Ú©ÛŒ تخلیق میں کام آیا۔ مسدس Ø+الیؔ Ú©ÛŒ اشاعت سے اشاعتی اداروں Ù†Û’ لاکھوں کمایا مگر مولانا Ø+الی Ù†Û’ قناعت پسندی Ú©Ùˆ شعار زندگی بنا کر یہ ثابت کیا کہ ضروریات زندگی سے زیادہ اعلیٰ مقصد زندگی Ú©Ùˆ عزیز رکھنا چاہیے۔ مولانا میں قناعت Ú©Û’ ساتھ عجز Ùˆ انکسار کا جذبہ ان Ú©ÛŒ شخصیت Ú©ÛŒ دلکشی میں نمایاں اضافہ کرنے کا موجب ٹھہرا‘ ان Ú©ÛŒ خاکساری دوسرے ہم عصر اہل قلم Ú©Ùˆ سربلند کرنے میں صرف ہو گئی۔
    Ø+الیؔ Ú©Ùˆ بØ+یثیت نقاد اپنی اصلاØ+ پسندی اور معتبر Ø+والوں Ú©Û’ باعث اردو زبان Ùˆ ادب میں خاص اہمیت Ø+اصل ہے۔ تنقیدی سرمائے میں اب تک جتنا اضافہ ہو اس کا نقطہ آغاز مولانا Ø+الیؔ Ú©Û’ مقدمے Ú©ÛŒ صورت میں ہمیشہ ہمارے سامنے رہے گا۔
    Ø+الیؔ انگریزی زبان سیکھنے میں اپنے ہم عصر یا بعد میں آنے والے اہل قلم سے پیچھے رہے لیکن لاہور میں قیام Ú©Û’ دوران میں انہوں Ù†Û’ تراجم سے خاطر خواہ فائدہ اٹھایا اور بالواسطہ انگریزی ادب سے روشناس ہوئے۔ ان Ú©ÛŒ وضع داری کا یہ واقعہ مشہور ہے کہ ان Ú©ÛŒ تØ+ریر کتابت Ú©Û’ لیے بھیجی گئی جس میں منبر Ú©ÛŒ بجائے Ø+الیؔ Ù†Û’ ممبر (Member) لکھا ہوا تھا۔ کاتب قدرے پریشان ہوا اور صØ+ÛŒØ+ لفظ‘ م۔ن۔ب۔ر کتابت کی۔ مولانا سے ایک مجلس میں ملاقات ہوئی‘ کاتب Ù†Û’ رازدارانہ انداز میں اپنی یہ بات ان Ú©Û’ گوش گزار کی‘ مولانا Ø+الیؔ Ù†Û’ کاتب Ú©Û’ دونوں ہاتھ اپنے ہاتھ میں Ù¾Ú©Ú‘Û’ اور کاتب کا شکریہ ادا کیا۔ وہ کاتب جب اور جہاں ملتا مولانا Ø+الیؔ دوستوں Ú©Ùˆ بتاتے کہ یہ میرے Ù…Ø+سن ہیں‘ انہوں Ù†Û’ مجھے میری غلطی پر نا صرف آگاہ کیا بلکہ اسے درست بھی کیا۔
    مولانا الطاف Ø+سین Ø+الیؔ Ù†Û’ ''Ø+یات جاوید‘ یادگار غالب‘ Ø+یات سعدی اور مقدمہ شعر Ùˆ شاعری‘‘ سے جو شہرت پائی اس سے کہیں زیادہ ''مسدس Ø+الی‘‘ ان Ú©ÛŒ شہرت کا سبب قرار پائی‘ ان Ú©ÛŒ غزلیں اور نظمیں بھی بلند پایہ اور آفاقی سچائیوں Ú©ÛŒ مظہر ہیں۔ ڈاکٹر سید عبداللہ Ù†Û’ بڑے پتے Ú©ÛŒ بات کہی ہے کہ شعر Ùˆ ادب تو انسانی زندگی کا ایک ایسا سرچشمہ ہے جو انفرادی اور اجتماعی Ù„Ø+اظ سے انسان Ú©ÛŒ چند بنیادی ضرورتوں Ú©ÛŒ اسی طرØ+ سیرابی کرتا ہے جس طرØ+ علوم نافعہ اور فنون مفیدہ اجتماع Ú©Û’ چند عملی شعبہ ہائے زندگی Ú©Ùˆ سیراب Ùˆ شاداب کرتے ہیں‘ ادب تخیل Ú©ÛŒ بیکار جولانی کا نام نہیں بلکہ اس کا صØ+ÛŒØ+ عمل انسانی شخصیت Ú©ÛŒ تکمیل اور انسانی اجتماع Ú©ÛŒ خدمت ہے۔ اس اعتبار سے مولانا Ø+الیؔ Ù†Û’ برصغیر پاک وہند Ú©Û’ مسلم معاشرے Ú©Û’ افراد Ú©ÛŒ خدمت Ú©ÛŒ ہے۔ وہ نہایت مخلص‘ پروقار اور دیدہ بیدار صاØ+ب قلم تھے۔ ان Ú©ÛŒ زندگی کا مقصد مسلمانوں Ú©ÛŒ مضمØ+Ù„ قوت کا علاج کرنا تھا وہ ایک کامیاب چارہ گر ثابت ہوئے۔ مسلمانوں Ú©Û’ لیے بیداری کا سامان Ø+الیؔ Ù†Û’ کیا اور بعد میں شاعر مشرق Ù†Û’ اس پیغام بیداری Ú©Ùˆ عام کیا۔ مولانا Ø+الیؔ Ú©ÛŒ بہترین تخلیقی صلاØ+یتوں کا اعتراف کرنا اور یہ جاننا کہ معیاری معتبر اور اعلیٰ پائے Ú©Û’ ادب میں تاثیر کا وصف خلوص اور صداقت Ú©ÛŒ بدولت پیدا ہوتا ہے یقینا مولانا Ø+الیؔ Ú©Û’ ہاں خلوص اور صداقت بدرجہ اتم موجود ہے یہ تمام عناصر ادب پر اثر انداز ہوتے ہیں اور جدید رجØ+انات پیدا ہوتے ہیں۔ مولانا Ø+الی Ú©ÛŒ تخلیقات جدید رجØ+انات اور نئے تقاضوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ صØ+ت مند ادبی روایات Ú©ÛŒ بازیافت کا وسیلہ بھی ثابت ہوئیں۔ موجودہ عہد میں دینی مابعد الطبیعیات کا سب سے زیادہ متØ+رک اور فعال ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بنیاد پر قائم رہنا چاہتے ہیں۔ کسی قوم Ú©ÛŒ تہذیب‘ تہذیبی اقدار اور روایات ادبی سرمائے Ú©ÛŒ صورت میں Ù…Ø+فوظ رہتی ہیں‘ آج بھی سرسید‘ غالبؔ‘ شبلی اور Ù…Ø+مد Ø+سین آزادؔ وہ ارکان خمسہ ہیں جن Ú©Û’ بغیر اردو ادب کا مطالعہ ادھورا اور ناقص کہلائے گا‘ ان میں مولانا Ø+الیؔ Ú©ÛŒ نثر اور نظم Ú©ÛŒ بدولت مستقبل کا ادب پروان چڑھا اور جدید دور میں Ø+الیؔ اپنی فکر اور زبان دونوں اعتبار سے صالØ+ تہذیبی اقدار Ú©Û’ تØ+فظ اور تسلسل Ú©ÛŒ ضمانت فراہم کرتے ہیں۔ وہ اپنی قوت متخیلہ یا قوت مدرکہ Ú©Û’ علاوہ قوت ممیزہ Ú©ÛŒ بدولت اپنے فن اور مقصدیت میں Ø+سین امتزاج Ú©Ùˆ برقرار اور اپنی تخلیق Ú©Ùˆ قاری Ú©Û’ معیار فکرونظر سے ہم آہنگ رکھنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ اصلاØ+ شعر Ú©ÛŒ تØ+ریک سے اختلاف تو کیا جا سکتا ہے مگر اسے اہمیت نہ دینا اور ان Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ مذاق میں اڑا دینا اپنے اندر Ú©Û’ خلا کا اقرار کرنا ہے۔


    2gvsho3 - مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

    2gvsho3 - مولانا Ø+الیؔ: ایک ہمہ جہت شخصیت .... تØ+ریر : Ø+سن عسکری کاظمی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •