دل کی منہ زور

خواہشوں کو

پورا کرنے کے لئے


میں اپنا خون بیچ رہا ہوں

میرے دوست

بولی لگا رہے ہیں