wah....
very nice poetry!!!!!!!!
tfs slient tears
میں تجھ سے مل نہیں سکتا
اور تجھ کو دیکھ نہیں سکتا
فصل جدائی کی کسی صورت کٹتی نظر نہیں آتی
فاصلوں کے ٹھہرے قدم بھی
کسی طور چلنے کا ساماں نہیں کرتے
اور یہ لب ترے سوا
اب کسی کا
نام نہیں لیتے
راستے جینے نہیں دیتے
خواب مرنے نہیں دیتے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Nice 1