Results 1 to 2 of 2

Thread: بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    غیر معمولی Ø+الات میں غیر معمولی اقدامات عین تقاضائے فطرت اور تقاضائے ضرورت ہے۔ نظریۂ ضرورت Ú©Û’ تØ+ت روزمرہ Ú©Û’ مسلمہ ضابطے اور قاعدے معطل بھی کر دیئے جاتے ہیں۔ ''نظریۂ ضرورت‘‘ Ù¾Ú‘Ú¾ کر قارئین کا دھیان مشہور زمانہ یا بدنام زمانہ نظریہ ٔضرورت Ú©ÛŒ طرف گیا ہو گا۔ پاکستان Ú©ÛŒ سیاسی تاریخ میں اکثر Ø+کمران نظریۂ ضرورت کا سہارا لیتے رہے ہیں۔ اس نظریہ Ú©ÛŒ توثیق کیلئے ڈکٹیٹر عدالتوں سے بھی رجوع کرتے رہے ہیں۔ ''نظریۂ ضرورت‘‘ Ú©Û’ امتØ+ان میں عدالتیں کبھی سرخرو اور کبھی سرنگوں ہوتی رہی ہیں۔
    اس وقت ساری دنیا میں کورونا Ú©ÛŒ Ø+شر سامانیوں سے جہاں صنعت Ùˆ تجارت کا پہیہ رک گیا ہے‘ وہاں تعلیمی سرگرمیاں بھی بری طرØ+ متاثر ہوئی ہیں۔ یورپ Ùˆ امریکہ میں بڑی Ø+د تک تعلیم کا سلسلہ آن لائن جاری ہے ‘ وہاں مقامی Ø+الات Ú©Û’ مطابق کہیں کہیں سکولز‘ کالجز اور یونیورسٹیاں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ ہوئی بھی ہیں ‘مگر زیادہ تر تعلیمی ادارے بند ہیں۔ جہاں تک افریقہ اور ایشیا Ú©Û’ بہت سے ترقی پذیر ممالک کا تعلق ہے‘ وہاں ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ عدم دستیابی Ú©ÛŒ بنا پر آن لائن تدریس بھی ممکن نہیں۔ پاکستان میں بھی یہی صورتØ+ال ہے‘ کیونکہ بعض دیہاتی علاقوں میں انٹرنیٹ Ú©ÛŒ سہولت میسر نہیں اور Ú©Ù… آمدنی والے شہری علاقوں Ú©Û’ طلبا Ùˆ طالبات Ú©Ùˆ بھی انٹرنیٹ اور لیپ ٹاپ تک رسائی Ø+اصل نہیں‘ تاہم تعلیمی معاملات میں بھی نظریۂ ضرورت Ú©Ùˆ بروئے کار لایا جا سکتاہے‘ مگر اس اØ+تیاط اور اہتمام Ú©Û’ ساتھ کہ نہ انصاف Ú©Û’ تقاضے مجروØ+ ہوں اور نہ ہی کسی Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ تلفی ہو۔
    Û”7مئی Ú©Ùˆ وفاقی وزیر تعلیم شفقت Ù…Ø+مود Ù†Û’ Ø+د سے بڑھی ہوئی سادگی سے کام لیتے ہوئے اعلان کر دیا کہ تعلیمی ادارے 15جولائی تک بند رہیں گے‘ نیز تمام تعلیمی بورڈز Ú©Û’ امتØ+انات منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر موصوف Ù†Û’ یہ بھی فرمایا کہ گزشتہ سال Ú©ÛŒ بنیاد پر طلبا Ú©ÛŒ پروموشن دے دی جائے گی۔ بغیر امتØ+ان دیئے نہم Ú©Û’ طلبا دہم میں اور دہم Ú©Û’ طلبا گیارہویں جماعت میں پروموٹ ہوں Ú¯Û’ اور گیارہویں Ú©Û’ طلبا بارہویں جماعت میں۔ جناب شفقت Ù…Ø+مود Ú©Ùˆ اندازہ نہیں کہ میٹرک اور ایف ایس Ú©Û’ نتائج کس طرØ+ سے طلبا Ùˆ طالبات Ú©Û’ میرٹ کا تعین کرتے ہیں اور اسی میرٹ Ú©ÛŒ بنا پر طلبا کا داخلہ کالجوں سے پروفیشنل اداروں میں ہوتا ہے‘ اس اعلان Ú©Û’ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر لامتناہی سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
    چونکہ عمر گزری ہے‘ اسی دشت Ú©ÛŒ سیاØ+ÛŒ میں‘ ہم گزشتہ تین چار دہائیوں سے تعلیم Ùˆ تدریس سے ملک Ú©Û’ اندر اور ملک سے باہر وابستہ ہیں‘ لہٰذا موبائل فون پر کالوں کا تانتا بندھ گیا اور واٹس ایپ پیغامات Ú©ÛŒ بھرمار بھی ہو گئی۔ سب سے پہلا فون طائف یونیورسٹی میں انگریزی Ú©Û’ پروفیسر ڈاکٹر چودھری زاہد کا آیا۔ ڈاکٹر صاØ+ب کا ایک بیٹا پاکستان Ú©Û’ سرکاری میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہے‘ جبکہ دوسرے بیٹے Ù†Û’ اس سال سیکنڈ ایئر کا امتØ+ان دینا تھا۔ ڈاکٹر صاØ+ب Ú©Û’ صاØ+بزادے Ú©Û’ فرسٹ ایئر میں نمبر قدرے Ú©Ù… تھے‘ مگر سارا سال شدید Ù…Ø+نت Ú©Û’ نتیجے میں ان کا صاØ+بزادہ بہت اچھے نمبروں Ú©ÛŒ توقع لگائے بیٹھا تھا۔ اسے جب معلوم ہوا کہ اب سیکنڈ ایئر کا امتØ+ان نہیں ہوگا۔ بس فرسٹ ایئر جیسے نمبر ملیں Ú¯Û’ تو وہ اس وقت سے آنسو بہا رہا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے؟ اسی طرØ+ جس Ú©ÛŒ فرسٹ ایئر میں سپلی تھی تو کیا اب سیکنڈ ایئرمیں بھی اسے ایک اور سپلی سے نوازا جائے گا۔ جو بچے میرٹ پر آنے کیلئے دوبارہ امتØ+ان دینے والے تھے اُن کا کیا بنے گا؟ جن بچوں Ù†Û’ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کا امتØ+ان اکٹھا دینا تھا‘ ان کا کیا مستقبل ہوگا؟ انہی وجوہات Ú©ÛŒ بنا پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور پنجاب ٹیچرز یونین Ù†Û’ Ø+کومت سے بھرپور اپیل Ú©ÛŒ ہے کہ وہ عجلت اور وسیع تر مشاورت Ú©Û’ بغیر کئے گئے اس فیصلے پر نظرثانی کرے۔
    میں Ù†Û’ ان مشکل Ùˆ پیچیدہ Ø+الات Ú©Û’ بارے میں ماہرانہ رائے لینے کیلئے شعبہ تعلیم سے وابستہ دوستوں پر ایک نظر ڈالی تو تھوڑے سے ہی غور Ùˆ خوض Ú©Û’ بعد میری نگہ انتخاب ڈاکٹر Ù…Ø+مد بشیر صاØ+ب پر جا کر ٹھہری۔ ڈاکٹر صاØ+ب اس وقت یونیورسٹی آف سرگودھا Ú©Û’ کنٹرولر آف امتØ+انات ہیں۔ وہ اس سے پہلے ÚˆÛŒ جی خان‘ ملتان اور سرگودھا Ú©Û’ تعلیمی بورڈوں Ú©Û’ چیئرمین رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاØ+ب پنجاب Ú©Û’ آل بورڈز چیئرمین کمیٹی Ú©Û’ چیئرمین بھی رہے ہیں۔امتØ+انات Ú©Û’ سکولوں‘ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انعقاد Ú©Û’ بارے میں ماہرانہ رائے کیلئے اُن سے بڑھ کر کوئی اور موزوں ترین شخصیت نہیں ہو سکتی۔ میں Ù†Û’ ڈاکٹر صاØ+ب Ú©Ùˆ فون کیا تو انہوں Ù†Û’ بڑی گرم جوشی کا اظہار کیا۔ میں Ù†Û’ امتØ+انات Ú©ÛŒ منسوخی Ú©Û’ بارے میں ڈاکٹر صاØ+ب سے پوچھا تو انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہر مصیبت جہاں بہت سی مشکلات لاتی ہے ‘وہاں کئی امکانات بھی Ù„Û’ کر آتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ پنجاب میں دسویں جماعت کا امتØ+ان ہو چکا ہے۔ جہاں تک نویں جماعت Ú©Û’ امتØ+انات کا تعلق ہے ‘وہ ابھی بھی لئے جا سکتے ہیں ا ور انہیں مؤخر بھی کیا جا سکتا ہے‘ کیونکہ نویں Ú©Û’ امتØ+ان Ùˆ نتائج کا براہ راست کالجوں Ú©Û’ داخلے سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈاکٹر صاØ+ب کا کہنا تھا کہ البتہ گیارہویں اور بارہویں جماعت Ú©Û’ امتØ+انات ضرور ہونے چاہئیں‘ تاکہ انصاف اور میرٹ Ú©Û’ تقاضے پورے ہو سکیں ‘نیز سپلی اور گریڈ بہتر کرنے کیلئے امتØ+ان دینے والے بھی باآسانی ان مراØ+Ù„ سے گزر سکیں ‘تاکہ کسی Ú©ÛŒ کوئی Ø+Ù‚ تلفی نہ ہو۔ ڈاکٹر صاØ+ب کا کہنا تھا کہ ان دنوں سکول اور کالجز خالی ہیں‘ لہٰذا کورونا سے بچنے کیلئے تمام اØ+تیاطی تدابیر اختیار Ú©ÛŒ جا سکتی ہیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پہلے جس کمرہ میں پینتیس چالیس طلبا Ùˆ طالبات ہوتے تھے اب وہاں صرف 20طلبا Ú©ÛŒ نشستیں لگا Ù„ÛŒ جائیں۔ طلبا Ú©Ùˆ گھر سے ماسک لانے پر پابند کیا جائے‘ تاہم بورڈ Ú©ÛŒ طرف سے طلبا Ú©Ùˆ سینی ٹائزر فراہم کیا جائے۔کورونا سے پہلے بھی یہی طریق کار تھا کہ طلبا اپنے اپنے پرچے مکمل کر Ú©Û’ میزوں پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے تھے‘ جنہیں بعد میں نگران Ø+ضرات جمع کر لیتے تھے۔ اب‘ اسی طریق کار Ú©ÛŒ زیادہ شدت Ú©Û’ ساتھ پابندی کروائی جا سکتی ہے۔
    یونیورسٹیوں میں تو سمسٹر سسٹم ہے‘ اس لئے ان امتØ+انات Ú©Û’ بارے میں تقدیم Ùˆ تاخیر اختیار Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔ جہاں تک بورڈوں میں سنٹرل مارکنگ Ú©Û’ نظام کا تعلق ہے‘ اسے موجودہ ایمرجنسی Ú©Û’ پیش نظر اس سال کیلئے معطل کیا جا سکتا ہے اور پرانے طریق کار Ú©Û’ مطابق خفیہ رول نمبروں Ú©Û’ ساتھ پرچے اساتذہ Ú©Ùˆ گھروں میں بھجوائے جا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر بشیر صاØ+ب Ù†Û’ نہایت ہی قابل عمل تجاویز دی ہیں۔ ان تجاویز پر عمل درآمد سے میرٹ متاثر ہوگا اور نہ ہی کسی Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ تلفی ہوگی۔
    آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن Ú©ÛŒ دہائی بھی قابلِ توجہ ہے۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 15جولائی تک سکولوں Ú©ÛŒ بندش سے نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل عام ہو جائے گا۔ ٹیچرز Ú©ÛŒ تنخواہیں مقرر ہیں۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 90فیصد سکولوں Ú©ÛŒ عمارتیں کرائے پر ہیں‘ جب فیسیں نہیں آئیں Ú¯ÛŒ تو اساتذہ Ú©Ùˆ تنخواہیں کہاں سے دی جائیں Ú¯ÛŒ اور عمارتوں کا کرایہ کیسے ادا ہوگا؟ پرائیویٹ سکولز کا کہنا ہے کہ 15جولائی تک سکولوں Ú©ÛŒ بندش سے 50فیصد ادارے مکمل بند ہو جائیں Ú¯Û’ اور Ú©Ù… از Ú©Ù… دس لاکھ لوگ بے روزگار ہو جائیں Ú¯Û’Û” یہی دہائی پرائیویٹ کالجز والے بھی دے رہے ہیں۔ رول نمبر سلپ وصول کرنے کا مرØ+لہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ جب طلبا بقایا واجبات ہر صورت ادا کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
    غیر معمولی Ø+الات میں یقینا غیر معمولی اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں‘ مگر ایسے اقدامات سے ضرور اجتناب کیا جائے ‘جن سے میرٹ اور انصاف کا خون ہو جائے۔




    2gvsho3 - بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    2gvsho3 - بلا امتØ+ان کامیابی Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •