اطلاعی گھنٹی بجی ،خادم نے دروازے کھولا۔صاحبِ خانہ کے دوست تھے ،
انہوں نے پوچھا۔
’’مالک ہیں ؟‘‘
خادم نے جواب دیا ۔’’جی نہیں ، وہ سفر پر گئے ہیں ‘‘۔
’’اچھا ! کیا آرام اور تفریح کے لئے گئے ہیں ؟‘‘
خادم نے سر ہلا دیا اور کہا۔’’میرے خیال میں نہیں ، کیونکہ بیگم صاحبہ بھی ساتھ گئی ہیں
___________
Visit My Site on Current Affairs
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....