Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عاصم اقبال

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عاصم اقبال

    دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عاصم اقبال

    janwar.jpg
    دنیا بھر میں لا تعداد اقسام Ú©Û’ جانور پائے جاتے ہیں اور آج تک ماہرین ان Ú©ÛŒ نسلوں اور قسموں کا درست اندازہ نہیں لگا پائے۔آج ہم آپ Ú©Ùˆ چند جانوروں Ú©Û’ Ø+والے سے Ú©Ú†Ú¾ دلچسپ اور Ø+یرت انگیز معلومات سے آگاہ کریں گے،اور ہمیں امید ہے کہ انہیں Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ بعد آپ Ú©ÛŒ معلومات میں اضافہ ہو گا۔

    درختوں پر چڑھنے والے بکرے: آسٹریلیا کے بعض علاقو ں میں ایسے بکرے پائے جاتے ہیں جو مچھلیاں کھاتے ہیںاور درختوں پر بھی چڑھ جاتے ہیں۔

    سب سے چھوٹا بندر: جنوبی افریقہ میں ایک ایسے نسل کا بندر پایا جاتا ہے جس کے جسم کی لمبائی ساڑھے پانچ انچ ہوتی ہے۔اس نسل کے بالغ بندروں کا وزن عام طور پر تقریباً دو سو پچاس گرام ہوتا ہے۔یہ بندر بھی درختوں پر رہتے ہیں اور کیڑے مکوڑے یا درختوں کے عام پھل کھا کر گزارہ کرتے ہیں۔

    Ø+یرت انگیز کیڑا: لوبسٹر ایک کیڑے کانام ہے جسے Ø+یرت انگیز کیڑا بھی کہتے ہیں۔اس Ú©ÛŒ دو آنکھیں ہوتی ہیں اور ہر آنکھ میں تیرہ ہزار عدسے اور تیرہ ہزار اعصابی ریشے ہوتے ہیں۔اگر لوبسٹر Ú©ÛŒ آنکھ ضائع ہو جائے تو یہ آنکھ نئے سرے سے بالکل پہلے والی آنکھ Ú©ÛŒ خاصیت Ú©Û’ ساتھ پھر پیدا ہو جاتی ہے۔

    گونگا پرندہ: یہ تو آپ جانتے ہیں کہ تمام پرندے اپنی اپنی بولیاں بولتے ہیں،لیکن آپ Ú©Ùˆ جان کر Ø+یرت ہو Ú¯ÛŒ کہ ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو کبھی نہیں بولتا۔اسے آپ گونگا پرندہ کہہ سکتے ہیں جس کا نام سارس ہے۔
    2gvsho3 - دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : عاصم اقبال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عاصم اقبال

    2gvsho3 - دنیا Ú©Û’ عجیب ترین جانور Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : عاصم اقبال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •