Results 1 to 2 of 2

Thread: مملکت سے Ù…Ø+بت ..... تØ+ریر : اØ+مد Ø+سن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مملکت سے Ù…Ø+بت ..... تØ+ریر : اØ+مد Ø+سن

    مملکت سے Ù…Ø+بت ..... تØ+ریر : اØ+مد Ø+سن

    qaid e azam.jpg
    قائد اعظمؒ کا مقصد صرف خشکی کا ایک ٹکڑا Ø+اصل کرنا نہیں تھا بلکہ وہ ایسی مثالی مملکت Ú©Û’ خواہاں تھے جہاں مسلمان سکھ چین سے آزادانہ زندگی بسر کر سکیں۔جہاں ایک عادلانہ اور منصفانہ معاشی اور معاشرتی نظام قائم ہو جہاں سب کیلئے آگے بڑھنے Ú©Û’ مواقع یکساں ہوں جہاں امیر اور غریب میں فرق نہ روا رکھا جائے سب کیلئے قوانین Ú©ÛŒ لاٹھی یکساں استعمال ہو جمہوری نظام Ú©Û’ زیرسایہ سیاسی جماعتیں بھی آگے آکر اپنا منشور پیش کرسکیں اور تعمیری انداز میں رائے عامہ Ú©Ùˆ اپنے Ø+Ù‚ میں منظم کر سکیں۔1941 Ú©Ùˆ قائداعظمؒ Ù†Û’ ایک تقریر میں فرمایا'' اسلامی Ø+کومت Ú©Û’ تصور کا یہ امتیاز ہمیشہ ہمارے سامنے رہنا چاہیے کہ اسلام میں اصلاََنہ کسی بادشاہ Ú©ÛŒ اطاعت ہے نہ پارلیمنٹ Ú©ÛŒ اور نہ کسی اور شخص یا ادارے کی، قرآن مجید Ú©Û’ اØ+کامات ہی سیاست اور معاشرت میں ہماری آزادی اور پابندی Ú©ÛŒ Ø+دیں قائم کرتے ہیں اسلامی Ø+کومت اور دوسرے لفظوں میں قرآنی اصول اور اØ+کام Ú©ÛŒ Ø+کمرانی کیلئے آپکو علاقے اور مملکت Ú©ÛŒ ضرورت ہے ‘‘ 1943 میں کراچی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ'' وہ کونسا رشتہ ہے جس میں بندھ جانے سے تمام مسلمان ایک واØ+د جسم Ú©ÛŒ طرØ+ ہیں وہ کونسی چٹان ہے جس پر انکی ملت Ú©ÛŒ عمارت قائم ہے وہ بندھن وہ رشتہ خدا Ú©ÛŒ عظیم کتاب ہے مجھے یقین ہے ہم جوں جوں آگے بڑھتے جائیں Ú¯Û’ ہم میں زیادہ ÙˆØ+دت پیدا ہوتی جائے Ú¯ÛŒ ایک خدا، ایک رسولؐ، ایک کتاب اور ایک امت‘‘ یہ Ù…Ø+ض ایک نعرہ نہیں تھا جو قائداعظمؒ Ù†Û’ بلند کیا انہیں اس نعرے Ú©Û’ تمام تقاضوں کا علم تھا اور یہ اØ+ساس تھا کہ قرآن میں مسلمانوں Ú©Û’ تمام مسائل کا Ø+Ù„ موجود ہے Û” 1945 میں انہوں Ù†Û’ دوران خطاب کہا '' پاکستان کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غیر ملکی Ø+کومت سے آزادی چاہتے ہیں بلکہ اس سے مراد اسلامی نظریہ ہے جس کا تØ+فظ نہایت ضروری ہے ہمیں اپنی آزادی ہی مطلوب نہیں ہمیں اس قابل بھی بننا ہے کہ اسکی Ø+فاظت کرسکیں اور اسلامی تصورات اور اصولوں Ú©Û’ مطابق زندگی بسر کر سکیں‘‘۔ قائداعظمؒصوبائ Œ اور علاقائی تعصبات Ú©Û’ سخت خلاف تھے وہ بلند تر Ø+ب الوطنی Ú©Û’ داعی تھے اور فرماتے تھے کہ ''مملکت سے Ù…Ø+بت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے ذاتی، مقامی یا صوبائی مفادات Ú©Ùˆ سارے ملک Ú©Û’ مفاد Ú©Û’ تابع کرنے کیلئے ہروقت تیار رہی۔‘‘
    2gvsho3 - مملکت سے Ù…Ø+بت ..... تØ+ریر : اØ+مد Ø+سن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مملکت سے Ù…Ø+بت ..... تØ+ریر : اØ+مد Ø+سن


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •