Results 1 to 2 of 2

Thread: دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ...... تØ+ریر : بابر خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ...... تØ+ریر : بابر خان

    دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ...... تØ+ریر : بابر خان

    Jagana.jpg
    انسانی جسم بائیولوجیکل کلاک پر کام کرتا ہے۔ ہزاروں سال سے انسانی جسم صبØ+ سویرے جاگنے اور رات Ú©Ùˆ جلدی سونے میں ÚˆÚ¾Ù„ چکاہے۔ ایسے میں اس وقت دماغ اور ہارمون زیادہ فعال رہتے ہیں۔
    لیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ
    لیٹ نائٹ جاگنے Ú©ÛŒ وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے۔ ہمیں نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے ''میلاٹونن ہارمون‘‘ کہا جاتا ہے ہمارے جسم Ú©ÛŒ ڈیفالٹ سیٹنگز میں یہ ہارمون جیسے ہی شام کا دھندلکا شروع ہوتا اور ہلکی ہلکی تاریکی چھاتی ہے تو یہ ہارمون ریلیز ہونا شروع ہو جاتا نتیجتاً اگلے گھنٹے دو گھنٹوں میں ہمیں شدت سے نیند Ù…Ø+سوس ہوتی ہے.ہم اپنی نیند Ú©ÛŒ خواہش Ú©Ùˆ دباتے رہتے ہیں چاہے وہ ڈرامے Ú©ÛŒ صورت میں ہو، پڑھائی Ú©ÛŒ صورت میں، فیس بک ہو یا چیٹ ØŒ نتیجتاً ہم مسلسل پریکٹس Ú©Û’ بعد میلاٹونن Ú©Û’ جلدی ریلیز Ú©Ùˆ روک دیتے ہیں بالآخر یا تو ہماری نیند غائب ہو جاتی ہے یا پھر دیر سے نیند آتی ہے۔
    صبØ+4بجے Ú©Û’ بعد نیند کیلئے ذمہ دار میلاٹونن گھٹتا ہے۔ایڈرنالن اور دیگر ہارمونز Ú©ÛŒ مقدار بڑھنے سے یکسوئی، چستی پھرتی اور توانائی زیادہ رہتی ہے۔
    اب نیند نہ آنے کی وجہ سے کیا ہوتا سب ہی اس سے بخوبی واقف ہیں۔
    سٹریس ہارمون ریلیز ہوتے ہیں، سٹریس ہارمون کی الگ کارستانیاں ہیں جو ہمارا بیڑہ غرق کرتے، مختصراً
    Û”Û±Û” بالوں کا پتلا ہونا، چہرے پر دانے، جسم پر بال آنا، رنگ گہرا پڑجانا، دل کا دھڑکنا،کمزوری اور بہت سی خواتین Ú©ÛŒ بیماریاں جن میںØ+یض Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ یا زیادتی۔
    ۔۲۔ وزن کا تیزی سے بڑھنا یا گرنا۔
    ۔۳۔ بھوک کی زیادتی یا کمی۔
    ۔۴۔ افسردگی، ڈپریشن۔
    شامل ہو سکتی ہیں۔
    اب اگر کوئی یہ کہے کہ جی میں لیٹ تو سوتا ہوں لیکن 8 گھنٹے Ú©ÛŒ پوری نیندلیتا تو مجھے اثر نہیں پڑتا۔ ایسا نہیں ہوتا۔ فرق پڑتا ہے اور بہت زیادہ پڑتا ہے،نیند وہی ہے جو رات Ú©Ùˆ Ú©ÛŒ جائے ØŒ میلاٹونن ہارمون رات Ú©Û’ وقت ریلیز ہوتا اور صبØ+ Ú©Û’ وقت اسکا اثر Ú©Ù… ہونا شروع ہوجاتااگر آپ ساری رات جاگ کر صبØ+ Ú©Û’ وقت سوئے تو یہ میلاٹونن Ú©ÛŒ وجہ سے نہیں بلکہ تھکان Ú©ÛŒ وجہ سے غنودگی ہوگی اور آپ ڈیپ سلیپ میں نہیں جاسکوگے جسے آپ سوتے جاگتے والی کیفیت کہتے آپ اس کیفیت میں سارا دن رہوگے۔
    اس لیے کوشش کریں جلدی کھانا کھائیں اور تمام کام نمٹا کر جلدی بیڈ پہ جائیں اور فجر کے وقت جلدی اٹھیں۔
    2gvsho3 - دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ......  تØ+ریر : بابر خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ...... تØ+ریر : بابر خان

    2gvsho3 - دیر تک جاگنے Ú©Û’ اثرات ......  تØ+ریر : بابر خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •