Results 1 to 2 of 2

Thread: ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : وردہ بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : وردہ بلوچ

    ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : وردہ بلوچ


    asia.jpg
    انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران طاقتور ممالک نے مشرقی ایشیا کے کمزور ممالک پر ذلت آمیز اور یک طرفہ معاہدے مسلط کیے۔ ان غیرمساوی معاہدات نے جاپان، چین اور کوریا میں قوم پرستی کی نمو میں کلیدی کردار ادا کیا۔
    غیرمساوی معاہدوں میں سے ایک چین سے کیا گیا جہاں Ú†Ù†Ú¯ خاندان Ú©ÛŒ Ø+کومت تھی۔ برطانوی سلطنت Ù†Û’ یہ معاہدہ 1842Ø¡ میں پہلی جنگ افیون Ú©Û’ بعد کیا۔ اسے معاہدہ نن جِنگ کہا جاتا ہے جس Ú©Û’ تØ+ت چین Ú©Ùˆ اپنی 5 بندرگاہیں غیرملکی تاجروں Ú©Û’ لیے کھولنے، غیرملکی مسیØ+ÛŒ مشینریوں Ú©Ùˆ اپنی سرزمین پر اجازت دینے اور مشنریوں، تاجروں اور دیگر برطانوی شہریوں Ú©Ùˆ ملکی قوانین سے مبرا قرار دینے پر مجبور کیا۔ اس کا مطلب تھا کہ اگر کوئی برطانوی چین میں جرم کرے تو اس کا مقدمہ چینی عدالتوں میں نہیں Ú†Ù„Û’ گا۔ علاوہ ازیں چین Ú©Ùˆ 99 برس Ú©Û’ لیے ہانگ کانگ کا جزیرہ برطانیہ Ú©Û’ Ø+والے کرنا پڑا۔
    Û”1854Ø¡ میں ایک امریکی جنگی بیڑے Ù†Û’ØŒ جس Ú©ÛŒ قیادت کموڈور میتھیو پیری کر رہا تھا، طاقت Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ دھمکی دے کر امریکی بØ+ری جہازوں Ú©Û’ لیے جاپان تک رسائی Ø+اصل کی۔ امریکا Ù†Û’ ٹوکوگاوا Ú©ÛŒ جاپان Ø+کومت پر ''کنونشن آف کناگاوا‘‘ تھوپ دیا۔ اس Ú©Û’ تØ+ت جاپان Ù†Û’ امریکی بØ+ری جہازوں Ú©Ùˆ اپنی دو بندرگاہوں تک رسائی Ú©ÛŒ اجازت دی، اپنے ساØ+لوں پر تباہ ہونے والے بØ+ری جہازوں Ú©Û’ امریکی عملے Ú©Ùˆ بچانے او Ù…Ø+فوظ راستہ دینے Ú©ÛŒ یقین دہانی کرائی، اور شیموڈا میں مستقل امریکی قونصلیٹ Ú©Û’ قیام پر راضی ہوا۔ اس Ú©Û’ بدلے میں امریکا Ù†Û’ ایڈو (جاپان) پر بمباری نہ کرنے Ú©ÛŒ Ø+امی بھری۔
    امریکا اور جاپان Ú©Û’ مابین ''معاہدہ ہیرس‘‘ سے جاپانی علاقوں پر امریکی استØ+قاق مزید بڑھ گیا۔ یہ ''کنونشن آف کناگاوا‘‘ سے بھی زیادہ غیر مساوی تھا۔ اس دوسرے معاہدے سے امریکا Ú©Û’ تجارتی بØ+ری جہازوں Ú©Û’ لیے مزید پانچ بندرگاہوں Ú©Ùˆ کھول دیا گیا۔ امریکی شہریوں Ú©Ùˆ معاہدے میں شامل کسی بھی بندرگاہ میں سکونت اختیار کرنے اور جائیداد خریدنے Ú©ÛŒ اجازت مل گئی۔ معاہدے Ú©Û’ تØ+ت امریکیوں Ú©Û’ مقدمات جاپانی عدالتوں میں نہیں چلائے جا سکتے تھے، درآمدی اور برآمدی Ù…Ø+صولات امریکا Ú©Û’ لیے انتہائی موافق تھے، امریکیوں Ú©Ùˆ معاہدے میں شامل بندرگاہوں میں گرجا گھروں Ú©ÛŒ تعمیر Ú©ÛŒ اجازت دی گئی۔ تجزیہ نگاروں Ú©Û’ مطابق معاہدے میں جاپان سے نوآبادی والا سلوک کیا گیا۔ ردعمل میں جاپانیوں Ù†Û’ 1868Ø¡ Ú©ÛŒ ''بØ+الیٔ میجی‘‘ Ú©ÛŒ تØ+ریک میں کمزوری کا مظاہرہ کرنے والی ٹوکوگاوا شوگونیٹ Ø+کومت کا تختہ الٹ دیا۔
    Û”1860Ø¡ میں چین برطانیہ اور فرانس سے دوسری جنگ افیون ہار گیا اور اسے ''معاہدہ تیانجن‘‘ تسلیم کرنا پڑا۔ اس Ú©Û’ فوری بعد امریکا اور روس سے بھی اسی طرØ+ Ú©Û’ غیرمساوی معاہدے ہوئے۔ معاہدوں Ú©ÛŒ شقوں میں غیرملکی طاقتوں Ú©Û’ لیے متعدد نئی بندرگاہیں کھولنا، دریائے یانگتسی اور چین Ú©Û’ اندرونی علاقوں تک غیرملکی تاجروں اور مشنریوں Ú©Ùˆ رسائی دینا، Ú†Ù†Ú¯ Ø+کومت Ú©Û’ دارالØ+کومت بیجنگ میں غیرملکیوں Ú©Ùˆ رہنے اور سفارت خانوں Ú©Û’ قیام Ú©ÛŒ اجازت دینا اور انتہائی موافق تجارتی رعایتیں شامل تھیں۔
    اسی دوران جاپان اپنے سیاسی نظام میں جدت لا رہا تھا اور اس Ú©ÛŒ فوج Ù†Û’ چند ہی برسوں میں ملک میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس Ù†Û’ 1876Ø¡ میں کوریا پر ایک غیرمساوی معاہدہ تھوپ دیا۔ 1876Ø¡ Ú©Û’ جاپان کوریا معاہدے میں جاپان Ù†Û’ چین میں Ø+کمران Ú†Ù†Ú¯ خاندان Ú©Û’ ساتھ کوریا Ú©Û’ باج گزاری تعلقات کا یک طرفہ خاتمہ کر دیا، تین کوریائی بندرگاہوں کواپنے Ú©Û’ لیے کھول دیا اور اپنے شہریوں Ú©Ùˆ کوریا میں مقامی قوانین سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ 1895Ø¡ میں پہلی چین-جاپان جنگ میں جاپان غالب رہا۔ اس فتØ+ Ú©Û’ بعد مغربی طاقتوں Ú©Ùˆ یقین ہو گیا کہ وہ اپنے غیرمساوی معاہدات Ú©Ùˆ ابھرتی ہوئی ایشیائی طاقت پر لاگو کرنے میں زیادہ عرصہ کامیاب نہیں ہو سکیں Ú¯Û’Û” 1910Ø¡ میں جب جاپان Ù†Û’ کوریا پر قبضہ کیا تو وہاں Ú©ÛŒ جوسین Ø+کومت اور مغربی طاقتوں Ú©Û’ ساتھ ہونے والے متعدد معاہدے منسوخ کر دیے۔ چین Ú©Û’ ساتھ بیشتر غیرمساوی معاہدات دوسری چین-جاپان جنگ تک قائم رہے، جس کا آغاز 1937Ø¡ میں ہوا، دوسری عالمی جنگ Ú©Û’ خاتمے تک مغربی طاقتوں Ú©Û’ ساتھ زیادہ تر معاہدے ختم کیے جا Ú†Ú©Û’ تھے۔ البتہ برطانیہ Ù†Û’ 1997Ø¡ تک ہانگ کانگ اپنے پاس رکھا۔ اس جزیرے Ú©ÛŒ چین Ú©Ùˆ واپسی Ú©Û’ بعد مشرقی ایشیا میں غیر مساوی معاہدات کا آخری باب بھی بند ہو گیا۔



    2gvsho3 - ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : وردہ بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : وردہ بلوچ

    2gvsho3 - ایشیا میں ناانصافی پر مبنی معاہدے Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : وردہ بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •