yeh tu pehlay b share howa hai i think..
wasay acha hai..
ایک بخیل نے بیمار ملازم کو حکم دیا ۔’’جاؤ بازار سے دودھ خرید لاؤ ‘‘۔
ملازم نے عذر پیش کیا۔ ’’جناب ! مجھے تیز بخار چڑھا ہوا ہے اور پنڈلیوں میں بہت درد ہے ۔ دو قدم بھی نہیں چل سکتا ‘‘۔
بخیل مالک نے اس کا عذر تسلیم کر لیا اور کہا ’’کوئی بات نہیں تم آرام کرو، میں خود بازار سے دودھ خرید لاتا ہوں ۔‘‘
ملازم اپنے مالک کی شرافت اور جذبہ ہمدردی سے بہت خوش ہوا۔
لیکن بخیل مالک نے جاتے جاتے کہا ۔
’’میں بازار جا رہا ہوں لیکن جوتے تمہارے پہنے جا رہا ہوں ‘‘۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
yeh tu pehlay b share howa hai i think..
wasay acha hai..
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
i havent come accross this 1 before?
nice sharing
phele bhi share hochuka hia
nice