Results 1 to 2 of 2

Thread: لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    laozi.jpg
    مشرق بعید کے تین بڑے مذہبی رہنماؤں میں سے ایک لاؤزے تھا، تاؤ مت کا بانی اور چین کا ایک عظیم فلسفی۔ دوسرے دو رہنما کنفیوشس اور مہاتما بدھ ہیں جو لاؤزے کے بعد پیدا ہوئے۔
    لاؤزے کنفیوشس کا ایک معمر ہم عصر تھا اور کئی مواقع پر ان دنوں کی مختصر ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ روایات کے مطابق کنفیوشس لاؤزے سے ہمیشہ مؤدبانہ طور پر ملتا تھا۔
    لاؤزے قدیم چینی ریاست چُو میں 604 قبل مسیØ+ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ پیدا ہوا۔ اس کا تعلق ایک غریب چینی گھرانے سے تھا۔ غربت Ù†Û’ اسے Ú©Ù… سنی میں شاہی کتب خانے میں Ù…Ø+افظ Ú©Û’ طور پر ملازمت پر مجبور کر دیا۔ دوران ملازمت اسے مطالعہ کتب کا نادر موقع ہاتھ آیا۔ ایک عمر Ú©Û’ مطالعے Ú©Û’ بعد جب اس Ù†Û’ اپنی تعلیمات Ú©ÛŒ اشاعت Ú©ÛŒ تو لوگوں Ù†Û’ اسے لاؤزے یعنی بوڑھے فلسفی کا لقب دیا اور اسی نام سے مشہور ہوا۔
    سیاسی Ø+الات Ù†Û’ اسے ترک ملازمت پر مجبور کر دیا۔ یہی نہیں بلکہ 90 سال Ú©ÛŒ عمر میں اسے وطن بھی چھوڑنا پڑا۔ جب وہ مغرب Ú©ÛŒ سمت میں سفر کرتے ہوئے چینی سرØ+د پر پہنچا تو اسے سرØ+د Ú©Û’ Ù…Ø+افظوں میں سے ایک افسر Ù†Û’ پہچان لیا اور اس وقت تک اسے سرØ+د پار نہ کرنے دی جب تک اس Ù†Û’ اپنی تعلیمات کا خلاصہ ایک کتاب Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں Ù„Ú©Ú¾ کر اس Ú©Û’ Ø+والے نہ کر دیا۔ یہ کتاب صرف 25 صفØ+ات پر مشتمل تھی جس میں پانچ ہزار سے زائد چینی Ø+روف تھے۔ اس کتاب کا اس Ù†Û’ نام Tao Te Ching رکھا یعنی عقل اور نیکی سکھانے والی کتاب۔
    کتاب کا مسودہ Ù…Ø+افظ Ú©Û’ Ø+والے کرتے ہوئے وہ ایک سانڈ پر سوار ہو کر مغرب Ú©ÛŒ سمت میں غائب ہو گیا۔ کہتے ہیں کہ لاؤزے Ú©Ùˆ موت نہیں آئی۔ اسی وجہ سے چین میں اسے ایک لافانی عارف کا مقام Ø+اصل ہے۔ سارے مشرقی ایشیا میں لاؤزے Ú©ÛŒ وہ تصاویر اور مجسمے آج بھی بہت مشہور ہیں جن میں اسے ایک سانڈ پر سوار دکھایا گیا ہے۔
    سرØ+د عبور کرنے Ú©Û’ بعد وہ کسی نامعلوم ملک میں چلا گیا۔ اس Ú©Û’ بعد Ú©Û’ Ø+الات معلوم نہیں ہو سکے۔ تاریخ اورمقام وفات کا بھی کسی Ú©Ùˆ علم نہیں۔ لاؤزے Ú©Û’ متعلق Ù…Ø+ققین Ú©Û’ ایک گروہ Ú©ÛŒ رائے یہ بھی ہے کہ تاریخ میں اس نام Ú©ÛŒ کوئی شخصیت نہیں گزری اور یہ ایک فرضی نام ہے مگر تاؤ مت Ú©ÛŒ چین اور مشرقی ایشیا میں موجودگی اس Ú©Û’ برعکس ثبوت فراہم کرتی ہے۔
    لاؤزے Ù†Û’ اپنی مختصر کتاب ''تاؤ تہ چنگ‘‘ میں جس بات پر سب سے زیادہ زور دیا ہے وہ یہ ہے کہ خوش Ø+ال زندگی بسر کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ''تاؤ‘‘ Ú©ÛŒ پیروی Ú©ÛŒ جائے لیکن کسی جگہ اس Ú©ÛŒ تشریØ+ نہیں Ú©ÛŒ کہ تاؤ کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس Ú©ÛŒ Ø+قیقت اور ماہیت Ú©Û’ تعین میں ماہرین مختلف الخیال ہیں۔ تاؤ Ú©Û’ متعدد معنی بتائے گئے ہیں۔ ایک معنی ''امن Ú©Û’ راستے اور طریقے‘‘ Ú©Û’ ہیں۔ دوسرے معنی ''بولنے اور گفتگو کرنے‘‘ Ú©Û’ ہیں۔ اس کا ایک اور مفہوم ''اصول Ùˆ قانون‘‘ بھی بتایا گیا ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ یورپی ماہرین تاؤ Ú©Û’ معنی ''عقل‘‘ بھی بتاتے ہیں۔ تاؤ ازم میں تاؤ ہی ہستی اعلیٰ کا نام ہے۔ مگر شارØ+ین کا ایک گروہ کہتا ہے کہ لاؤزے کسی اور ہستی اعلیٰ کا عقیدہ رکھتا تھا جس کا تاؤ سے کوئی تعلق نہیں۔
    لاؤزے Ú©Û’ نزدیک انسان کائنات کا ایک جزو ہے۔ وہ تخلیق Ú©ÛŒ ایک شاخ اور کائنات Ú©ÛŒ دوسری چیزوں Ú©ÛŒ طرØ+ عالمگیر تاؤ کا مظہر ہے۔
    تاؤ مذہب میں موت Ú©Ùˆ ایک خوشگوار چیز بتایا گیا ہے۔ اس سے ڈرنا شدید غلطی ہے کیونکہ موت ایک لازمی مگر خوشگوار تبدیلی کا نام ہے جو نیچر میں تبدیلی کا لوازمہ ہے۔ لاؤزے کا مذہب بالکل فلسفیانہ تھا جس Ú©Û’ سمجھنے سے عوام قاصر تھے۔ اس Ú©Û’ بعد اس Ú©Û’ پیروؤں Ù†Û’ اس Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ شدت Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+سوس کیا۔ پھر اس کا مقابلہ کنفیوشس Ú©Û’ مذہب سے تھا کہ جس Ú©ÛŒ تعلیمات نہایت عام فہم تھیں۔پھر لاؤزے Ú©Û’ افکار Ú©ÛŒ عجیب Ùˆ غریب طریقے پر تشریØ+ Ú©ÛŒ جانے لگی۔ لاؤزے Ù†Û’ کہا تھا کہ انسان فطرت Ú©Û’ ساتھ متوکلانہ اتØ+اد Ú©Û’ ذریعے لافانیت Ø+اصل کر سکتا ہے۔
    لاؤزے قیام امن Ú©Ùˆ مقصد اعلیٰ قرار دیتا ہے۔ اس Ú©Û’ نزدیک لوگوں Ú©Ùˆ قتل کرنا یا جنگ میں فتØ+ Ø+اصل کرنا کوئی قابل فخر بات نہیں۔ وہ قیدیوں Ú©Ùˆ قتل کرنے Ú©Ùˆ بلکہ ان Ú©Ùˆ سزا دینے Ú©Ùˆ بھی جائز قرار نہیں دیتا۔ اس Ú©Û’ خیال Ú©Û’ مطابق اصلاØ+ Ú©Û’ سلسلے میں سزا اور تعذیب مفید نتائج Ú©Û’ Ø+امل نہیں۔ اس کا دعویٰ ہے کہ نرمی Ú©Û’ ذریعے بڑے سے بڑے سیاہ کار اور سرکش لوگوں Ú©Ùˆ راہ راست پر لایا جا سکتا ہے۔
    لاؤزے اپنے ہم عصر مفکر کنفیوشس سے اس بات پر اختلاف رکھتا ہے کہ بروں Ú©Û’ ساتھ کس قسم کا سلوک روا رکھنا چاہیے۔ کنفیوشس کا خیال ہے کہ بروں Ú©Û’ ساتھ برا سلوک کرنا چاہیے لیکن لاؤزے کسی Ø+الت میں بھی کسی Ú©Û’ ساتھ برا سلوک کرنے Ú©ÛŒ اجازت نہیں دیتا۔ اس عقیدے Ú©Ùˆ لاؤزے Ú©Û’ بعد عملی صورت Ú©Û’ طور پر اختیار کر لیا گیا اور مذہبی رہنماؤں Ú©ÛŒ تمام تر کوشش اس بات پر صرف ہونے Ù„Ú¯ÛŒ کہ Ø+یات جاودانی Ú©Û’ Ø+صول کا نسخہ ہاتھ Ù„Ú¯ جائے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لاؤزے Ú©Û’ چین سے Ú†Ù„Û’ جانے Ú©Û’ تقریباً پانچ سو سال Ú©Û’ بعد ایک شخص Ú†Ù†Ú¯ تاؤلنگ Ù†Û’ دعویٰ کیا کہ اس Ù†Û’ ایسا شربت تیار کر لیا ہے کہ جس Ú©Û’ پینے سے انسان Ú©Ùˆ ابدی زندگی Ø+اصل ہو سکتی ہے۔ جلد ہی یہ شخص تاؤ مت Ú©Û’ پیروؤں کا دیوتا بن گیا اور اس Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ اولاد بھی پوجی جانے لگی۔
    فلسفیانہ خیالات Ú©Û’ غلبہ Ú©ÛŒ وجہ سے سØ+روفسوں اس مذہب کا اہم عنصر بن گئے جس Ú©ÛŒ وجہ سے جلد ہی تاؤ مت میں بہت سے دیوتا پیدا ہوئے اور چوہے، سانپ اور نیولے تک Ú©ÛŒ پرستش Ú©ÛŒ جانے لگی، اور لاؤزے Ú©ÛŒ تعلیمات Ú©Ùˆ پس پشت ڈال دیا گیا۔
    2gvsho3 - لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    2gvsho3 - لاؤزے اور اس Ú©Û’ افکار Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •