Results 1 to 2 of 2

Thread: کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    Covid-19.jpg
    کووڈ 19 پر بہت سا مواد آن لائن میسر ہے جس میں Ù…Ø+فوظ رہنے Ú©Û’ طریقے اور پھیلاؤ Ú©Û’ اسباب وغیرہ بتائے جاتے ہیں۔ بعض اوقات ان میں غلط اور گمراہ Ú©Ù† معلومات اور مشورے بھی شامل ہوتے ہیں۔ لہٰذا ان کا Ù…Ø+تاط جائزہ لینا چاہیے، بالخصوص والدین Ú©Ùˆ مستند معلومات پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ کووڈ 19 Ú©Û’ سلسلے میں والدین Ú©Û’ ذہن میں ابھرنے والے چند اہم سوالات Ú©Û’ جوابات ذیل میں دیے جا رہے ہیں۔
    کیا بچے کووڈ 19 سے متاثر ہوتے ہیں؟
    یہ ایک نیا وائرس ہے لہٰذا بچوں اور Ø+املہ عورتوں پر اس Ú©Û’ اثرات Ú©Û’ بارے میں وقت Ú©Û’ ساتھ معلومات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہم اتنا جان Ú†Ú©Û’ ہیں کہ یہ وائرس ہر عمر Ú©Û’ افراد میں منتقل ہو سکتا ہے اور وہ اسے دوسروں میں بھی پھیلا سکتے ہیں، البتہ معمر یا صØ+ت Ú©Û’ مسائل سے دوچار افراد کا اس وائرس سے زیادہ بیمار ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
    بچوں اور نوعمروں میں کووڈ 19 Ú©ÛŒ وجہ سے ''ملٹی سسٹم انفلیمیٹری سینڈروم‘‘ (اس Ø+الت میں جسم Ú©Û’ بہت سے Ø+صوں مثلاً دل، پھیپھڑے، دماغ، جلد، آنکھ اور نظام انہضام Ú©Û’ اعضا میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے) کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس سے مسلسل بخار، ریشز، زرد یا سرخ آنکھیں، سوجے ہوئے یا سرخ ہونٹ، زبان، ہاتھ یا پاؤں، نظام انہضام Ú©Û’ مسائل، Ú©Ù… فشارِخون، اعضا Ú©Ùˆ خون Ú©ÛŒ روانی میں Ú©Ù…ÛŒ اور سوزش Ú©ÛŒ دیگر علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
    کئی بچے جن کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا، ان میں یہ علامات دیکھی گئیں۔ البتہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کووڈ 19 ہی ایسی علامات کا سبب ہے کیونکہ ابھی تک یہ علامات زیادہ تر شمالی امریکا اور یورپ میں دیکھنے میں آئی ہیں۔ ہم نہیں جانتے کہ دنیا کے دوسرے خطوں میں بھی ایسی علامات کس قدر ظاہر ہو رہی ہیں، اس لیے یقینی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔
    جن بچوں میں یہ علامات ظاہر ہوں انہیں طبی امداد دینی چاہیے۔ جلد تشخیص اورعلاج اہم ہیں۔ زیادہ تر کیسز میں سوزش کے علاج سے بہتر نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
    کووڈ 19 کی وبا کے خلاف اٹھائے جانے والی اقدامات، جیسا کہ سکولوں کی بندش اور جسمانی فاصلہ، بچوں کو زیادہ متاثر کرتے ہیں۔ ان کے منفی اثرات سے بچاؤ اور انہیں کم سے کم کرنے کے لیے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہو گی۔
    اگر میرے بچے میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر ہوں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
    ایسی صورت میں طبی امداد لینی چاہیے، لیکن یہ خیال بھی رہے کہ کووڈ 19 کی علامات، جیسا کہ کھانسی یا بخار نزلے یا زکام سے ملتی جلتی ہیں، جن کا ہونا عام ہے۔
    ہاتھوں اور نظام انہضام Ú©ÛŒ صفائی Ú©Û’ طریقوں پر عمل کریں، جیسا کہ ہاتھوں Ú©Ùˆ باقاعدگی سے دھونا چاہیے، بچوں Ú©Ùˆ ویکسینز بھی Ù„Ú¯Ù†ÛŒ چاہئیں تاکہ وہ دوسرے وائرس اور بیکٹیریا سے Ù…Ø+فوظ رہیں۔
    آپ یا بچے میں علامات ظاہر ہوں تو نظام تنفس Ú©ÛŒ دوسری انفیکشنز Ú©ÛŒ طرØ+ خصوصی اØ+تیاط کریں اور عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں تاکہ یہ مزید نہ پھیلے۔
    اگر گھر کے کسی فرد میں علامات ظاہر ہوں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
    اگر آپ Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ بخار، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری ہو تو طبی امداد طلب کرنی چاہیے۔ اگر آپ Ù†Û’ ایسے کسی علاقے کا سفر کیا ہے جہاں کووڈ 19 Ú©ÛŒ وبا پھیلی ہوئی ہے تو یہ بات طبی امداد فراہم کرنے والے Ú©Ùˆ بتائیں، یا اگر آپ ایسے کسی فرد سے ملے ہوں جس Ù†Û’ کووڈ 19 سے متاثرہ علاقے کا سفر کیا ہو اور اس میں نظام تنفس Ú©Û’ مسائل پیدا ہو گئے ہوں تو یہ Ø+قیقت بھی طبی امداد فراہم کرنے والے Ú©Ùˆ بتائیں۔
    اہل خانہ Ú©Û’ ساتھ سفر کرتے ہوئے کیا اØ+تیاط کرنی چاہیے؟
    سفر Ú©ÛŒ منصوبہ بندی Ú©Û’ دوران مقامی اور ملکی سطØ+ پر دی جانے والی سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔ اس امر کا جائزہ لیں کہ آیا سفر اختیار کرنے Ú©ÛŒ اجازت یا مشورہ دیا گیا ہے یا نہیں۔ بعض ممالک یا علاقوں میں داخلہ قرنطینہ ہونے سے مشروط ہوتا ہے، اس لیے سفر سے قبل مکمل معلومات Ø+اصل کر لیں۔ سفر Ú©Û’ دوران وہی اØ+تیاطی تدابیر اپنائیں جو گھر پر اپنائی جاتی ہیں۔
    علاوہ ازیں اگر آپ قرنطینہ ہونے یا ملک واپس آنے میں مشکلات سے بچنا چاہتے ہیں تو انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو چیک کرنا بہتر رہے گا، اس پر ان ممالک کی فہرست دی گئی ہے جنہوں نے مختلف پابندیاں لگائی ہوئی ہیں۔
    سفر کرنے Ú©Û’ دوران تمام والدین Ú©Ùˆ اپنی اور بچوں Ú©ÛŒ صفائی ستھرائی Ú©Ùˆ برقرار رکھنا چاہیے؛ بچوں Ú©Û’ ہاتھ باقاعدگی سے دھونے چاہئیں یا Ú©Ù… از Ú©Ù… 60 فیصد الکوØ+Ù„ پر مبنی سینی ٹائزر لگانا چاہیے۔ نظام تنفس Ú©Û’ لیے Ø+فظان صØ+ت Ú©Û’ اصولوں Ú©Ùˆ اپنائیں، جیسے کھانستے یا چھینکتے ہوئے منہ Ú©Ùˆ Ù…Ú‘ÛŒ ہوئی کہنی یا ٹشو سے ڈھانپنا۔ ٹشو Ú©Ùˆ فوراً ضائع کر دینا چاہیے۔ کھانسنے یا چھینکنے والے کسی بھی فرد سے قریبی رابطہ قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ والدین Ú©Ùˆ تجویز کیا جاتا ہے کہ وہ ہیڈ سینی ٹائزر، ٹشو کا ڈبہ اور ڈس انفیکٹنگ وائپس Ú©Ùˆ اپنے ساتھ رکھیں۔
    علاوہ ازیں ہوائی جہاز یا کار میں بیٹھتے ہوئے اپنی سیٹ ، اس کے بازو اور ٹچ سکرین وغیرہ کو ڈس انفیکٹنگ وائپ سے صاف کریں۔
    ہوٹل یا رہنے Ú©Û’ کسی دوسرے مقام پر استعمال ہونے والی سطØ+وں، جیسا کہ دروازوں Ú©ÛŒ ہتھیاں، ریموٹ کنٹرول وغیرہ Ú©Ùˆ بھی ڈس انفیکٹنگ وائپس سے صاف کریں۔
    کیا Ø+املہ عورت سے اس Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ
    کوروناوائرس منتقل ہو سکتا ہے؟
    ابھی تک اس امر Ú©Û’ شواہد کافی نہیں، اس لیے یہ Ø·Û’ نہیں کیا جا سکتا کہ آیا دوران Ø+مل یہ وائرس بچے Ú©Ùˆ منتقل ہوتا ہے یا نہیں، یا اس Ú©Û’ بچے پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں تØ+قیقات جاری ہیں۔ Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ وائرس سے بچنے Ú©Û’ لیے Ø+فاظتی اقدامات پر عمل کرنا چاہیے اور اگر وہ اس وائرس میں مبتلا ہو جائیں اور انہیں بخار، کھانسی یا سانس لینے میں مشکل ہو تو فوراً طبی امداد طلب کرنی چاہیے۔
    کیا کورونا وائرس میں مبتلا ماں کو اپنے بچے کو دودھ پلانا چاہیے؟
    جن علاقوں میں یہ وائرس موجود ہے وہاں جن ماؤں کو بخار، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری ہو، انہیں طبی امداد لینی چاہیے اور طبی امداد فراہم کرنے والوں کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔
    ماں Ú©Û’ دودھ Ú©ÛŒ افادیت Ú©Û’ پیش نظر اور نظام تنفس Ú©Û’ دیگر امراض میں ماں Ú©Û’ دودھ سے منتقلی Ú©Û’ معمولی امکان Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے ماؤں Ú©Ùˆ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بچے Ú©Ùˆ دودھ پلا تی رہیں۔ تاہم انہیں اØ+تیاطی تدابیر اپنانا ہوں گی۔
    ماں Ú©Û’ دودھ سے کووڈ 19 Ú©ÛŒ منتقلی کا کوئی ثبوت تاØ+ال نہیں ملا، اس لیے مائیں بچوں Ú©Ùˆ اپنا دودھ پلاتی رہیں۔ ماں Ú©Û’ دودھ سے بچے کا نظام مدافعت بہتر ہوتا ہے، اور ماں Ú©ÛŒ اینٹی باڈیز بچے Ú©Ùˆ منتقل ہوتی ہیں، یوں بچے میں انفیکشنز سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØ+یت بڑھ جاتی ہے۔
    جن ماؤں Ú©Ùˆ کووڈ 19 Ú©ÛŒ علامات ہوں انہیں بچے Ú©Û’ نزدیک جاتے ہوئے یا دودھ پلاتے ہوئے ماسک پہننا چاہیے۔ بچے Ú©Ùˆ چھونے سے قبل اور اس Ú©Û’ بعد ہاتھ دھونے چاہئیں۔ اس سطØ+ Ú©Ùˆ صاف اور جراثیم سے پاک کرنا چاہیے جسے وہ چھوئیں۔ چاہے کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کا Ø´Ú© ہو یا تصدیق ہو Ú†Ú©ÛŒ ہو، دونوں صورتوں میں ماؤں Ú©Ùˆ یہ اقدامات کرنے چاہئیں۔ اگر ماں زیادہ بیمار ہے تو وہ بچے Ú©Ùˆ اپنا دودھ صاف Ú©Ù¾ یا Ú†Ù…Ú† Ú©Û’ ذریعے دے سکتی ہے۔
    (ماخذ: ''یونیسف‘‘)


    2gvsho3 - کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    2gvsho3 - کووڈ 19 والدین Ú©Û’ لیے ضروری معلومات Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •