سو فیصد
فیکٹری میں ایک سو دوملازم تھے ۔ ان میں سو مرد تھے دو عورتیں تھیں ۔ کسی نے فیکٹری کے مالک سے پوچھا ۔
’’سو مردوں کے درمیان دو عورتیں آپ کے لئے مسائل پیدا نہیں کرتیں ؟‘‘
’’مسائل شروع میں پیدا ہوئے تھے لیکن دو فیصد مرد ملازموں نے صد فیصد خاتون ملازموں سے شادی کر کے سارے مسائل ختم کردئیے۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....