Results 1 to 2 of 2

Thread: تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان

    تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان


    Tareekh.jpg
    ایڈورڈ گبون آٹھ مئی 1737ء کو انگلستان کے مقام پوٹنی میں پیدا ہوا۔ وہ ممبر پارلیمنٹ، عقلیت پسند تاریخ دان اور سکالر تھا جس کی معروف ترین تصنیف ''سلطنت روم کے زوال اور خاتمے کی تاریخ‘‘ (دی ہسٹری آف دی ڈیکلائن اینڈ فال آف دی رومن ایمپائر) ہے جو 1776ء سے 1788ء تک چھ جلدوں میں شائع ہوئی ۔ اس میں دوسری صدی عیسوی سے 1453ء میں قسطنطنیہ پر قبضہ تک کی داستان بیان کی گئی ہے۔
    اس کتاب Ú©ÛŒ بدولت اسے آج تک یاد رکھا جاتا ہے۔ اس کتاب میں چونکہ سلطنت روم میں مذہبی پیشواؤں Ú©Û’ کردار پر سوالات اٹھائے گئے تھے اس لیے کئی ممالک میں اس پر پابندی لگا دی گئی۔ گبون Ú©Ùˆ فرزند روشن خیالی سمجھا جاتا ہے۔ یورپ میں روشن خیالی Ú©Û’ فروغ میں اس Ú©ÛŒ خدمات نمایاں ہیں۔ اس Ú©ÛŒ ابتدائی زندگی Ú©Û’ Ø+الات Ùˆ واقعات Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر اور ذوق مطالعہ میں اہم کردار ادا کیا۔ گبون بچپن میں کئی بیماریوں میں مبتلا رہا۔ چند بار وہ مرتے مرتے بچا۔ اس Ú©ÛŒ ماں Ù†Û’ اسے نظر انداز کیا لیکن اس Ú©ÛŒ بہن کیتھرائن Ù†Û’ اس کا خیال رکھا۔ وہ اسے اپنی ''ذہنی ماں‘‘ کہتا تھا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس Ù†Û’ گبون Ú©ÛŒ ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کیا۔ 1747Ø¡ میں اپنی ماں Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد اس کا خیال اس Ú©ÛŒ خالہ Ù†Û’ رکھا۔ اس Ù†Û’ پوٹنی میں پہلے ÚˆÛ’ سکول میں داخلہ لیا اور پھر 1746Ø¡ میں کنگسٹن گرائمر سکول میں۔ 1749Ø¡ میں وہ ویسٹ منسٹر سکول میں داخل ہوا۔ گبون Ú©Û’ مطابق اس Ú©ÛŒ خالہ Ù†Û’ اسے عقلیت پسندی اور کتابوں Ú©ÛŒ جانب راغب کیا۔ گبون Ú©Ùˆ مطالعے Ú©ÛŒ عادت تھی اور 1751Ø¡ Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ اس Ù†Û’ رومی تاریخ Ú©Ùˆ بہت پڑھا۔
    جوانی میں قدم رکھنے Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ صØ+ت ازخود اچھی ہو گئی۔ 15 برس Ú©ÛŒ عمر میں گبون Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ باپ Ú©Û’ پاس میگڈالین کالج، آکسفورڈ بھیج دیا گیا جہاں اس کا داخلہ ہو گیا لیکن اسے کالج کا ماØ+ول راس نہ آیا۔ ایک جگہ وہ لکھتا ہے کہ اس Ù†Û’ اپنی زندگی Ú©Û’ 14 ماہ وہاں ضائع کیے۔ تاہم یہاں اسے آزادی نصیب ہوئی اور اپنے مطالعے سے نتائج اخذ کرتے ہوئے اس Ù†Û’ رومن کیتھولک عقیدہ اپنا لیا۔ اس کا باپ بہت ناراض ہوا کیونکہ اس وقت Ú©Û’ قانون Ú©Û’ مطابق اب وہ کسی قسم Ú©ÛŒ سرکاری ملازمت Ú©Û’ لیے نااہل ہو گیا تھا۔ اس تبدیلی Ú©Û’ بعد اسے آکسفورڈ سے نکال دیا گیا اور وہ اسے لوزین، سوئٹزر لینڈ Ú©Û’ پاسٹر ڈینیئل پویلارڈ Ú©Û’ پاس Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ لیے بھیج دیا گیا۔ یہاں اس Ú©ÛŒ دوستیاں صاØ+ب مطالعہ افراد سے ہوئیں۔ ڈیڑھ برس بعد اس Ú©Û’ والد Ù†Û’ اسے جائیداد سے عاق کرنے Ú©ÛŒ دھمکی دی، نتیجتاً وہ دوبارہ پروٹسٹنٹ بن گیا۔ وہ پانچ برس لوزین میں رہا اور یہاں اس Ù†Û’ ذہنی طور پر بہت ترقی کی۔ اس Ù†Û’ لاطینی ادب کا مطالعہ کیا اور سوئٹرز لینڈ Ú©Û’ سارے علاقوں میں جا کر ان Ú©Û’ بارے میں جان کاری Ø+اصل Ú©ÛŒ اور اہم مصنفین Ú©ÛŒ کتب Ú©Ùˆ پڑھا۔
    اس دوران وہ سوزین Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں گرفتار ہو گیا لیکن اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ شادی کسی اور سے ہو گئی۔ ناکام Ù…Ø+بت کا دکھ Ù„Û’ کر گبون اگست 1758Ø¡ Ú©Ùˆ انگلستان لوٹ آیا۔جہاں اس Ù†Û’ فرانسیسی زبان میں اپنی پہلی کتاب 1761Ø¡ میں شائع Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ باعث وہ مشہور ہو گیا۔ Ú©Ù… از Ú©Ù… پیرس میں اسے ادبی شخصیت سمجھا جانے لگا۔ بعدازاں اس Ù†Û’ روم کا دورہ کیا۔ اس دوران اس Ú©Û’ ذہن میں شہر Ú©ÛŒ تاریخ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا خیال آیا جسے بعد ازاں اس Ù†Û’ سلطنت روم تک پھیلا دیا۔
    انتہائی عرق ریزی کے بعد گبون ''سلطنت روم کے زوال اور خاتمے کی تاریخ‘‘ کی پہلی جلد مکمل کرنے میں کامیاب ہوا جو فروری 1776ء میں شائع ہوئی۔ اس کے تین ایڈیشن تھوڑے سے وقت میں بک گئے اور وہ بہت زیادہ مشہور ہو گیا۔
    جلد دوم اور سوم مارچ 1781Ø¡ میں شائع ہوئے جبکہ چہارم جون 1784Ø¡ میں اشاعت Ú©Û’ مرØ+Ù„Û’ سے گزری۔ آخری دو جلدیں آئندہ چند برسوں میں مکمل ہوئیں۔
    اس Ú©Û’ انداز تØ+ریر بہت اچھا تھا جسے بہت سے لوگوں Ù†Û’ سراہا، ان میں ایک نام چرچل کا ہے۔

    2gvsho3 - تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان

    2gvsho3 - تاریخ دان ایڈورڈ گبون ۔۔۔۔۔ یسرا خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •