Results 1 to 2 of 2

Thread: فلسفہ قربانی ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد یوسف کشمیری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam فلسفہ قربانی ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد یوسف کشمیری

    فلسفہ قربانی ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد یوسف کشمیری


    بلا شبہ عمل کی بنیاد اخلاص پر ہے
    قربانی قرب سے ہے۔ قرب کا معنی ہے قریب ہونا۔ بندے Ú©ÛŒ سستی، لا پرواہی اور غفلت Ú©ÛŒ وجہ سے اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ عبادت میں Ú©Ù…ÛŒ آ جاتی ہے۔ اللہ Ú©ÛŒ راہ میں قربانی پیش کرنے سے بندے Ú©ÛŒ اپنے رب سے دوریاں قربت میں بدل جاتی ہیں اسی لیے اس Ú©Ùˆ قربانی کہا جاتا ہے۔ اس عمل میں مالی عبادت شامل ہے۔ اللہ کا قرب Ø+اصل کرنے Ú©Û’ ذرائع میں سے قربانی ایک بہت مختصر ذریعہ ہے۔ واضØ+ رہے قربانی کرنے والے Ú©Û’ لیے بھی شرائط ہیں اور قربانی Ú©ÛŒ بھی شرائط ہیں۔ قربانی کرنے والے Ú©Ùˆ اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ جب ہم جانور خریدنے Ú©Û’ دوران اس Ú©Û’ عیوب تلاش کر رہے ہوتے ہیں اور اس Ú©Û’ نقائص پر نظر رکھتے ہیں، تو اس سے پہلے ہم اپنے گریبان میں جھانکیں، اپنے عیوب تلاش کریں۔ اپنی Ú©Ù…ÛŒ کوتاہیوں پر غوروفکر کریں۔ جس طرØ+ اللہ کا قرب Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے صØ+ÛŒØ+ سلامت، بے عیب جانور اللہ Ú©Û’ Ø+ضور پیش کرنا ہے۔ اسی طرØ+ بندے Ú©Ùˆ خود بھی رب Ú©Û’ Ø+ضور پیش ہونا ہے۔


    بلا شبہ عمل Ú©ÛŒ بنیاد اخلاص پر ہے۔ عمل چھوٹا ہو یا بڑا، ظاہری ہو یا خفی، ہر طرØ+ Ú©Û’ عمل Ú©Û’ لیے نیت خالص ہونی چاہیے۔ دین کا دارومدار بھی نیت پر ہے۔ اسی طرØ+ قربانی Ú©Û’ لیے جس مال سے ہم جانور خریدتے ہیں وہ مال پاک ہونا چاہیے۔ قرآنِ Ø+کیم میں اللہ رب العزت Ù†Û’ انبیائے کرامؑ Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ’’ پاکیزہ چیزیں کھائیں اور نیک عمل کریں۔‘‘ (سورۃ المومنون:51)


    نبی کریمﷺ Ù†Û’ فرمایا:’’ اللہ خود پاک ہے اور پاکیزہ چیز ہی پسند کرتا ہے۔‘‘ (صØ+ÛŒØ+ مسلم)


    قرآنِ Ø+کیم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ترجمہ ’’اللہ Ú©ÛŒ راہ میں گندا، ناپاک، Ø+رام مال خرچ کرنے کا ارادہ نہ کرو۔ اگر کوئی ناپاک، گندا یا ناکارہ مال تم Ú©Ùˆ دے تو تم Ú©Ú¾Ù„ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ ساتھ کبھی نہیں لو گے۔‘‘ (سورۃ البقرۃ: 267)


    اسی طرØ+ عقیدے کا درست ہونا بھی بنیادی شرائط میں سے ایک ہے۔ عقیدے کا شرک، بدعات Ùˆ خرافات سے پاک ہونا اولین شرط ہے Û” قربانی Ú©Û’ تناظر میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہ فرض ہے یا سنت؟ راجØ+ بات یہ ہے کہ جو شخص صاØ+ب استطاعت ہو اس پر قربانی لازم ہے۔ سنن ابن ماجہ Ú©ÛŒ Ø+دیث ہے کہ رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا:’’ جس آدمی Ú©Û’ پاس گنجائش ہے اور اس Ú©Û’ باوجود قربانی نہیں کرتا، وہ ہماری عید گاہ Ú©Û’ قریب نہ آئے۔‘‘ عرفہ Ú©Û’ میدان میں اللہ Ú©Û’ نبی کریم ï·º Ù†Û’ خطبہ دیتے ہوئے فرمایا:’’ لوگو! ہر مسلمان خاندان پر ہر سال قربانی بھی ہے اور عتیرہ بھی۔‘‘ (ابو دائود) عتیرہ اس جانور Ú©Ùˆ کہتے ہیں جسے رجب Ú©Û’ پہلے10 دنوں میں ذبØ+ کیا جاتا تھا۔ اسے رجبیہ بھی کہا جاتا تھا۔


    قبل از اسلام لوگ رجب میں جانور ذبØ+ کیا کرتے تھے۔Ø+ضرت امام ابودائودبیان کرتے ہیں کہ بعد میں عتیرہ اللہ Ú©Û’ نبی پاکﷺ Ù†Û’ منسوخ قرار دے دیا۔ البتہ قربانی Ú©Ùˆ قیامت تک Ú©Û’ لیے باقی رکھا۔ اسی طرØ+ ایک صØ+ابی Ù†Û’ بکرا قربانی Ú©Û’ لیے رکھا ہوا تھا۔ انہوں Ù†Û’ عید Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے پہلے ہی وہ ذبØ+ کردیا اور گوشت تقسیم کردیا۔ اللہ Ú©Û’ نبی پاک ؐ Ú©Ùˆ معلوم ہوا تو نماز عید پڑھانے Ú©Û’ بعد خطبے میں فرمایا’’ جس Ù†Û’ نماز عید Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے پہلے قربانی کا جانور ذبØ+ کرلیا، تو وہ عام گوشت ہے اور جو عید Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ بعد قربانی کرے گا، وہ انشاء اللہ مسلمانوں Ú©Û’ طریقے Ú©Ùˆ اور قربانی Ú©Ùˆ پالے گا۔‘‘ صØ+ابی ؓنے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر کہا ØŒ اے اللہ Ú©Û’ رسولﷺ مجھے علم نہیں تھا اور میں جانور ذبØ+ کرچکا ہوں۔ آپﷺ Ù†Û’ فرمایا:’’ اس Ú©ÛŒ جگہ دوسرا جانور ذبØ+ کرو۔ ‘‘(صØ+ÛŒØ+ بخاری) اگر قربانی اختیاری معاملہ ہوتا، تو رسول اللہﷺ اُن صØ+ابی Ú©ÛŒ لاعلمی پر ان Ú©Ùˆ دوسرا جانور ذبØ+ کرنے کا Ø+Ú©Ù… نہ دیتے۔


    جن Ú©Ùˆ اللہ Ù†Û’ مال دیا ہے، ان Ú©Û’ ذمے قربانی کرنا بھی ایک Ø+Ù‚ ہے۔ اس میں لا پرواہی نہیں کرنی چاہیے۔ ہر سال عید الاضØ+یٰ قریب آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک گروہ یہ بØ+Ø« چھیڑ دیتا ہے کہ قربانی سے کیا ملے گا۔؟ اس مال سے کسی Ú©ÛŒ مدد کرلیں۔ جانور کاٹنے سے خون بہے گا، تعفن اٹھے گا، بیماریاں پھیلیں گی، گوشت بھی خراب ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پیسہ غریب Ú©Ùˆ دے دو۔ یہ لوگ قربانی پر تو اعتراض کرتے ہیں لیکن انہوں Ù†Û’ کبھی یہ نہیں کہا کہ اتنی مہنگی Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ یا موبائل استعمال کیوں کر رہے ہو۔ بیٹے یا بیٹی Ú©ÛŒ شادی پر لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کیوں کر رہے ہو، اس Ú©Û’ علاوہ بھی بے شمار اخراجات ہیں۔ ایک ایک گھر میں چار چار پانچ پانچ گاڑیاں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوتی ہیں، کبھی کسی Ù†Û’ اس فضول خرچی پر غریبوں Ú©Ùˆ یاد کیا۔؟ مگر قربانی یا Ø+ج ان Ú©Ùˆ فضول خرچی دکھائی دیتا ہے۔ اللہ ایسے افکار باطلہ سے ہم سب Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھے۔ یاد رہے ،اللہ Ú©Ùˆ ہمارے قربان کیے گئے جانوروں کا گوشت نہیں پہنچتا اور نہ ہی ان کا خون، اللہ تعالیٰ ہمارے تقویٰ Ú©Ùˆ دیکھتا ہے۔


    قربانی کا گوشت ہم خود کھالیتے ہیں، رشتے داروں Ú©Ùˆ بھی دیتے ہیں اور غرباء Ùˆ مساکین میں بھی تقسیم کرتے ہیں۔ بہت سارے گھرانے ایسے ہیں جنہیں سالہا سال گوشت میسر نہیں ہوتا، عید الاضØ+ÛŒ Ú©ÛŒ برکت سے ان Ú©Û’ لیے بھی گوشت کا انتظام ہوجاتا ہے۔


    دراصل قربانی قربت الٰہی کا ذریعہ ہے اور Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©ÛŒ سنت بھی۔جہاں تک قربانی Ú©Û’ جانور میں عیوب یا نقائص Ú©ÛŒ بات ہے تو رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا ’’ 4 قسم Ú©Û’ جانور یا جس جانور میں4 عیب ہوں اس Ú©ÛŒ قربانی درست نہیں۔ نمبر1 جانور لنگڑا ہو یا لنگڑا پن واضØ+ ہو۔ نمبر2بیمار جانور ہو، کھا Ù¾ÛŒ نہیں سکتا، Ú†Ù„ نہیں سکتا، شدید بیمار ہے اس Ú©ÛŒ قربانی جائز نہیں۔‘‘(ابو دائود) البتہ معمولی مرض ہو تو جائز ہے۔ جیسا کہ جانور Ú©Ùˆ پیچس Ù„Ú¯ جاتے ہیں۔ نمونیا ہو جاتا ہے اور Ú©Ù¾Ú©Ù¾ÛŒ طاری ہو جاتی ہے۔ یہ معمولی عیب ہے اس میں قربانی درست ہے۔ اسی طرØ+ کانا یا بھینگا جانور، جس کا کانا یا بھینگا پن بالکل واضØ+ ہو تو ایسے جانور Ú©ÛŒ قربانی سے بھی منع کیا گیا ہے۔ چوتھے نمبر پر بوڑھا جانور ہے، اس Ú©ÛŒ قربانی بھی درست نہیں۔ اسی طرØ+ ٹوٹے ہوئے سینگ یا Ú©Ù¹Û’ ہوئے کان والے جانور Ú©ÛŒ قربانی بھی درست نہیں ہے۔ البتہ معمولی سینگ ٹوٹا ہو یا کان میں معمولی Ú©Ù¹ لگا ہو تو اس میں کوئی Ø+رج نہیں۔ عیب واضØ+ ہونا ضروری ہے۔


    مسنہ جانور کی قربانی کرنی چاہیے البتہ دنبہ، بھیڑیا مینڈھے کے لیے مسنہ کی شرط نہیں، ان کے لیے جوان ہونا شرط ہے۔ اللہ تعالیٰ سے بہتر اور قابل قبول عمل کی توفیق مانگتے رہنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانی اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فلسفہ قربانی ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد یوسف کشمیری


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •